احتجاجی مظاہرے بدستور جاری ۔۔
پرنس فضل حق خطاب کررہے ہیں
مولانا ولی اللہ توحیدی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں
قاری گل آمان امیر جے یو آئی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے
علماء اکرام احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں
مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر اپر کوہستان میں بھی احتجاج جاری
شاہراہ قراقرم آپ ڈیٹ
آپرکوہستان بھاشا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ شاہراہ قراقرم سے ملبہ ہٹا کر ٹریفک کو بحال کر دیاگیاہے
شاہراہ قراقرم، بھاشا کے مقام پر ون وے ٹریفک کو بحال کر دیا گیا ہے
شاہراہ قراقرم پر ہر قسم کی ٹریفک بحال
دو رویہ سٹرک کو بحال کرنے کے لیے کل شام چھے بجے تک دو دو گھنٹے شاہراہ کو بند کر دیا جائے گا، ذرائع
کل صبح 8 بجے سے 10 تک شاہراہ قراقرم بھاشا کے مقام پر بند رہے گا
شاہراہ کو 10 سے گیارہ بجے تک ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا
دن 12 سے 2 بجے تک بند جبکہ دو سے تین بجے تک ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا
تین پانچ بجے تک بھاشا کے مقام پر شاہراہ کی بحالی کے لئے کام ہوگا
کل شام چھے بجے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کے لئے مکمل طور پر کھول دیا جائے گا، ذرائع
آذاد امیدوار این اے 12 کوہستان محمد ادریس نے آج باضابطہ طور پر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔۔
کمیلہ سٹی میں سال کی پہلی برفباری شروع ۔۔۔
پی ٹی آئی کوہستان کے کارکنان و عہدیداران اتحادات اور قومیت والے وڑ گئے۔۔
طلحہ محمود کا آخری پیغام چترال والوں کیلئے
سردار محمد ریاض پی کے 33 کولئی پالس سے کامیابی کے بعد قوم سے خطاب کررہے ہیں ۔۔۔۔
ملک ادریس کے آفس کے سامنے جشن جاری
جلکوٹ یوتھ جشن مناتے ہوئے
جمیعت علماء اسلام کے نامز امیدوار پی کے 32 انجینئر سجاداللہ باقی کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے بعد جشن کے دوران خطاب کررہے ہیں
جیجال : لورکھن خیل قوم کے ملک گلاب ،گل رحمان،سیف الرحمان،محمد عثمان،محمد ریاض،اورنگزیب،سیدالرحمان،عمر زیب،محمد نبی ،فضل ربی،اور غلام نبی نے خاندان سمیت باقی خاندان کے ساتھ الحاق کر دیا
ہربن سے مولانا عبدالشکور کی قیادت میں کئی خاندانوں نے آمدہ انتخابات میں ستبر خان کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔
امیدوار پی کے 32 انجینئر سجاداللہ باقی ججال میں ایک مدرسے کا افتتاح کررہے ہیں
امیدوار پی کے 31 اپر کوہستان تہمینہ فہیم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کوہستانی عوام کو خصووصی پیغام دیں رہی ہے۔۔
ملک محمد غنی نے اپنے خاندان اور جنبے سمیت محبوب الرحمٰن کیساتھ آمدہ الیکشن میں مکمل ساتھ اعلان کردیا