Abbott 01 News

  • Home
  • Abbott 01 News

Abbott 01 News ہمارا مقصد حقیقی اور معیاری خبروں کی ترسیل درست انداز میں

19/01/2024

Aspire school Systems Near Sethi Masjid Abbottabad
Admission Open

ضلع بٹگرام تحصیل الائیاس وقت تک کل ملا کر چار افراد ریسکیو ہو چکے ہیں۔پاک فوج نے اپنی بھرپور کوشش کی 5 ہیلی کاپٹرز استعم...
22/08/2023

ضلع بٹگرام تحصیل الائی
اس وقت تک کل ملا کر چار افراد ریسکیو ہو چکے ہیں۔

پاک فوج نے اپنی بھرپور کوشش کی 5 ہیلی کاپٹرز استعمال کئے لیکن وہ طریقہ کامیاب نہ ہوسکا۔

ابھی لوگوں کو ریسکیو کرنے والے مانسہرہ کے رہائشی علی بھائی اور الیاس بھائی کو بھی پاک فوج نے یہاں پہنچایا ہے

جو کہ مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر بچوں کو ریسکیو کر رہے ہیں۔۔اور پاک فوج کے جوان بھی وہاں موجود ہیں.

آج شام ان شاءاللہ تعالیٰ
23/07/2023

آج شام ان شاءاللہ تعالیٰ

چناروں کے شہر ایبٹ آباد میں محترم جناب محمد یونس صاحب کی کاوش سے عظیم الشان اور پروقار تقریب کا آغاز چند گھنٹوں بعد ان ش...
13/07/2023

چناروں کے شہر ایبٹ آباد میں محترم جناب محمد یونس صاحب کی کاوش سے عظیم الشان اور پروقار تقریب کا آغاز چند گھنٹوں بعد ان شاءاللہ تعالیٰ

شہر ایبٹ آباد میں علم و عرفان کی بارشتمام احباب ضرور شرکت فرمائیں
10/07/2023

شہر ایبٹ آباد میں علم و عرفان کی بارش

تمام احباب ضرور شرکت فرمائیں

24/06/2023
23/03/2023

رؤیت ہلال کمیٹی کے اعلان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سنیئے اس کلپ میں

23/02/2023

9 Marla plot for sale
Banda jalal khan PinuKhail Abbottabad
Demand: 3,50,000

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیان ایبٹ آباد میں نہیں ہے۔۔۔۔۔البدر  مرکز مجلسِ شوریٰایبٹ آباد میں شب جمعہ کے بیان ک...
27/07/2022

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیان ایبٹ آباد میں نہیں ہے۔۔۔۔۔البدر مرکز مجلسِ شوریٰ

ایبٹ آباد میں شب جمعہ کے بیان کے حوالے سے افواہ پھیلائی گئ ہے

26/07/2022

سپریم کورٹ نے فیصلہ پرویز الہی کے حق میں دے دیا۔ پنجاب کے وزیر اعلی ایک بار پھر چودھری پرویز الہی

تحصیل الائی کی مین شاہراہ کا حالیاد رہے کہ تحصیل الائی ضلع بٹگرام سے منسلک ایسا علاقہ ہے جس کی آبادی لاکھوں ہے،مگر بنیاد...
24/07/2022

تحصیل الائی کی مین شاہراہ کا حال

یاد رہے کہ تحصیل الائی ضلع بٹگرام سے منسلک ایسا علاقہ ہے جس کی آبادی لاکھوں ہے،مگر بنیادی سہولیات سے محروم علاقہ ہے۔

23/07/2022

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف نے حلف اٹھا لیا۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونخطیب ہزارہ حضرت مولانا شفیق الرحمن قریشی رح کی اہلیہ محترمہ کھولہ کیہال میں قضائے الہٰی سے وفا...
18/07/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

خطیب ہزارہ حضرت مولانا شفیق الرحمن قریشی رح کی اہلیہ محترمہ کھولہ کیہال میں قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ کل بروزِ منگل دن گیارہ بجے کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی

ایبٹ آباد: سپلائی بانڈہ دلازاک کی عوام پانی کے قطرے قطرے کے لئے ترس گئی
29/06/2022

ایبٹ آباد: سپلائی بانڈہ دلازاک کی عوام پانی کے قطرے قطرے کے لئے ترس گئی

29/06/2022

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق آج ملک میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی کو ہوگی

29/06/2022

کراچی: رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

نگران ضلع ایبٹ آباد۔
29/06/2022

نگران ضلع ایبٹ آباد۔

16/06/2022

باران رحمت کا نزول

ایبٹ آباد: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ناظم عمومی محترم جناب سردار مظہر  کا دورہ ایبٹ آباد۔ایبٹ آباد میں مختلف سی...
12/06/2022

ایبٹ آباد: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ناظم عمومی محترم جناب سردار مظہر کا دورہ ایبٹ آباد۔
ایبٹ آباد میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی افراد سے ملاقات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔
07/06/2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔

بجلی استعمال کون کرتا ہے اور بل غریب عوام ادا کرتی ہے!!!اٹھو اپنے مستقبل کیلئے
05/06/2022

بجلی استعمال کون کرتا ہے اور بل غریب عوام ادا کرتی ہے!!!

اٹھو اپنے مستقبل کیلئے

ملکی معیشت کو تباہ کرنے والے ادارے
05/06/2022

ملکی معیشت کو تباہ کرنے والے ادارے

01/06/2022

Allama Shabbir Ahmed Usmani Byan

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کا انقرہ میں صدارتی کمپلیکس پہنچنے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے استقبال کیا۔
01/06/2022

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کا انقرہ میں صدارتی کمپلیکس پہنچنے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے استقبال کیا۔

Abbott 01 News
25/05/2022

Abbott 01 News

Address


Telephone

+923208645574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbott 01 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share