#کوئٹہ #نواں_کلی_شمولیتی_پروگرام 07/10/2022
آج نواں کلی میں ایک پروقار شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں خلجی قبائلی مشر حاجی نور خان خلجی اپنے ہزاروں افراد سمیت صوبائی صدر قاسم خان سوری کے قیادت میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی!
اس موقع پر صوبائی صدر قاسم خان سوری ، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منیر بلوچ، سنیئر نائب صدر عبدالباری بڑیچ ، سردار زین العابدین خلجی، سید صادق آغا ، صوبائی نائب صدر سید میر علی آغا، ایم عالم کاکڑ، ڈسٹرکٹ کوئٹہ صدر مبین خلجی سیکرٹری جنرل داود خان پانیزئی، نصیب آللہ بیٹنی حاجی جمعہ خان خلجی، قادر درویش، اکرم ترین، نزیر اچکزئی، سردار افضل تاجک، رحمان الدین خلجی، ادریس تاج، عبدالغفار خان زدران، ڈسٹرکٹ کوئٹہ سیکرٹری اطلاعات اسرار کاکڑ و دیگر نے شمولیتی پروگرام کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا امپورٹڈ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بلکل ناکام ہوچکے ہیں ملک کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے امپورٹڈ حکومت فوراً استعفٰی دے اور اپنے گھر جائے اس ملک کا تقدیر بدلنے کا اصل حل فوری الیکشن ہیں خلجی قبائلی مشر حاجی نور خان خلجی نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا اور کہا عمران خان پاکستان میں ایک ایماندار لیڈر ہے جنہوں نے اسلام کا دفاع عالمی عدالت میں کیا۔۔۔۔ہمارے
Bilkull haqiqat khabari ya kari di