Pakistani Siasat PK

  • Home
  • Pakistani Siasat PK

Pakistani Siasat PK Pakistani Siasat Pk

12/04/2023

زندگی بدلنے والا اللّه کی ذات موجود ہے ❤️

03/04/2023
03/04/2023

Food street

اگر سادہ آٹے کی بجائے "ملٹی گرین آٹا" ہوتا😂 😀Dr. Muhammad Affan Qaiser
02/04/2023

اگر سادہ آٹے کی بجائے "ملٹی گرین آٹا" ہوتا😂 😀Dr. Muhammad Affan Qaiser

خیبر پختونخوا میں آج رات سے بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کاامکان، تیز بارشوں کے باعث بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ...
02/04/2023

خیبر پختونخوا میں آج رات سے بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کاامکان، تیز بارشوں کے باعث بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ،ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

02/04/2023
02/04/2023

پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "

گوجرانوالا کا رہائشی یہ چودہ سالہ بچہ ابوہریرہ کئی ماہ سے زمان پارک لاہور میں دیگر ہزاروں لوگوں کے ساتھ کپتان کی حفاظت پ...
02/04/2023

گوجرانوالا کا رہائشی یہ چودہ سالہ بچہ ابوہریرہ کئی ماہ سے زمان پارک لاہور میں دیگر ہزاروں لوگوں کے ساتھ کپتان کی حفاظت پر مامور ہے

ابوہریرہ کو گذشتہ دنوں پولیس اٹھا کر لے گئی تھی چونکہ یہ یتیم بچہ اور دنیا میں اکیلا تھا لاھور میں اپنی پھپو کے پاس رہتا تھا ، اسلئے پولیس کو رشوت نہ مل سکی اور اسکے پاس جو تین ہزار تھا وہ بھی اس سے چھین لیا اسی دوران تحریک انصاف کی لیگل ٹیم بھی اپنے اسیروں کو ڈھونڈتی مختلف تھانوں سے ہوتی ہوئی وہاں پہنچی تو پانچ روز بعد پولیس نے اسے رہا کردیا

یہ ننھا بچہ جب واپس آیا تو اس نے ایک یو ٹیوبر اسد کھرل کے سوال پر کہ وہ واپس گھر کیوں نہیں جاتا، یہ بتایا کہ اسکے والدین اس دنیا میں نہیں ہیں وہ یتیم ہے اور عمران خان کو ہی اپنا والد سمجھتا ہے۔
جب یہ خبر عمران خان صاحب تک پہنچی تو انہوں نے ابو ہریرہ کو ملاقات کیلئے بلایا اسکی سرپرستی کرتے ہوئے چند ذمہ دار لوگوں کی ڈیوٹی لگائی کہ وہ ابوہریرہ کی تعلیم و تربیت کا بندوبست کریں وہ آج سے اسے اپنا تیسرا بیٹا مان کر اپنی ذمہ داری میں لے رہے ہیں

عمران خان کے اس اعلان پر ننھے ابوہریرہ اور خود عمران خان کی آنکھیں نم ہوگئیں

تجھے حاسد اور بغضی جو مرضی نام دیں مگر اب یہ جگہ اس صوفی سادھو کے آستانے اور خانقاہ کا روپ دھار رہی ہے۔

30/03/2023

رمضان کا مہینہ دیرے وال عصر کا وقت سندھ کنارے گزارتے ہیں
سندھو سے دیرے والوں کی محبت ان کے خون میں شامل ہے .

30/03/2023

وادی شگر میں سرینا ہوٹل کا لان افطار کے وقت ۔ اس لان سے میری بہت یادیں وابستہ ہیں۔ اس جگہ بیٹھ کر میں نے بہت دوپہریں اور شامیں کافی پیتے بِتائیں ہیں۔ افطار کے وقت یہاں پہنچا تو پھر سے یادوں نے گھیر لیا۔کچھ لان بھی خوابیدہ سا منظر پیش کر رہا تھا۔

29/03/2023

اس وڈیو کو آخر تک دیکھیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8171 پر بھیجیںتصدیقی میسج موصو...
29/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8171 پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں

28/03/2023

‏چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔

چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل…‎

28/03/2023

‏د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔

‏د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی
‏⁦‪

سوشل میڈیا پر نگران وزیر اعلی اور گونر خیبر پختونخواکے درمیان اختلافات کی بے بنیا د اور من گھڑت خبریں چل رہی ہے۔ بہت سار...
27/03/2023

سوشل میڈیا پر نگران وزیر اعلی اور گونر خیبر پختونخواکے درمیان اختلافات کی بے بنیا د اور من گھڑت خبریں چل رہی ہے۔ بہت سارے سوشل میڈیا صارفین اس کو بنا کسی تحقیق کے شیئر کر رہے ہیں۔
KP 360

26/03/2023

‏صرف اذان نماز روزہ مسجد سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان اسلامی ملک ہے ۔ ورنہ ہر طرف دھوکہ، فریب، جھوٹ ملاوٹ ،ظلم و جبر کا نظام ہے.

‏عوامی شکایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی پبی اور حکیم آباد میں کارروائیاں ‎
26/03/2023

‏عوامی شکایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی پبی اور حکیم آباد میں کارروائیاں

مفت آٹا پیکیج/نئے ڈسٹری بیوشن/ مراکز قائم چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا پشاور میں نئے قائم شدہ آٹے کی تقسیم کے مقامات کا د...
26/03/2023

مفت آٹا پیکیج/نئے ڈسٹری بیوشن/ مراکز قائم

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا پشاور میں نئے قائم شدہ آٹے کی تقسیم کے مقامات کا دورہ۔

پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں آٹے کی تقسیم کے مراکز قائم کیے گئے۔

Etihad Airways is the regional airline most likely to get you to your destination on time, according to new statistics.G...
26/03/2023

Etihad Airways is the regional airline most likely to get you to your destination on time, according to new statistics.

Global travel data provider OAG named the UAE's national carrier as the "most punctual airline in the Middle East and among the most reliable in the world" in its 2023 Punctuality League, which rates the airlines' performances last year. The airline league rates arrival data only.
Etihad comes in at 19 in the global study, with Emirates just behind at 20.

OAG defines punctuality as arriving within 15 minutes of its scheduled time, known as its OTP or "on-time performance" in the study.
Etihad achieved an on-time arrival performance of 81.14 per cent and Emirates scored 81.13 per cent.

Etihad's cancellation rate came in at 0.55 per cent. In 2019, when the survey was last completed, it scored 83.4 per cent, ranked at number 18.

Emirates had a cancellation rate of 0.2 per cent. In 2019, the Dubai airline scored 79.47 per cent and was ranked 34.

Mohammed Al Bulooki, chief operating officer of Etihad Airways, says: “Our commitment to our guests, flying for business or leisure, is that Etihad delivers to its schedule; the airline continues to strive to increase its reliability through the efforts of its people and the deployment of technology and innovation.”

26/03/2023

اس جذبے کو کیسے شکست دوگے

26/03/2023

اہم اعلان

اہلیان اسلام آباد راولپنڈی کی جانب سے بروز ہفتہ 25 مارچ سے ناجائز قیمتوں کے باعث پھلوں کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے،

صرف 10 رمضان تک پھلوں کا بائیکاٹ کردیا تو اگلے بیس دن سکون سے گزر جائیں گے۔

They have messed with the wrong generation!‫ ‬‫ ‬
26/03/2023

They have messed with the wrong generation!

‫ ‬
‫ ‬

26/03/2023

دیکھیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" اور جانییے عائشہ کی کہانی، عائشہ کی زبانی کہ کیسے انہوں نے 15 سال کی کم عمر میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔

25/03/2023

یہ ویڈیو بول رہی ہے

25/03/2023

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا مفت آٹا فراہم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا جائزہ بھی لیا۔ چیف سیکرٹری کے مطابق عوام کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کئی فلور ملز میں مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے

25/03/2023

پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں، جنہوں نے محض 15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔

تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام ایسا ہے خیبر پختونخوا ہر ہفتے کی شام 7 بجے، کے پی ٣۶٠ پر

24/03/2023

آٹے کے حصول کیلئے ایک بچی کی دل چیرنے والی فریاد 😓💔
اففففف بچئی وئیُ چہ غریبانان یو۔ زکہ دلتہ راغلی یو۔ روجہ مےُ دہ او د سحر نہ رغلے یم۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Siasat PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share