26/03/2022
امین پور بنگلہ:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کا نئے منظور ہونے والے تھانہ کوٹ وساوا کا وزٹ اس موقع پر بلڈنگ کلرک اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ڈی پی او نے تھانہ کوٹ وساوا کی مجوزہ عمارت, جگہ کا معائنہ کیاڈی پی او نے تھانہ کا تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کروانے کی ہدایت کی ڈی پی او نے تھانہ کی نفری و دیگر انتظامات سے متعلق بھی ہدایات دیں تھانہ کوٹ وساواچک نمبر 144 ج ب نیا پنڈ کھوکھراں کے علاقوں میں موثر گشت یقینی بنا کر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کی جائےڈی پی او