Urdu Flash News

  • Home
  • Urdu Flash News

Urdu Flash News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Flash News, News & Media Website, .
(1)

19/11/2023

آل ٹریڈ فیڈریشن الیکشن گیما گمی عروج پر ایبٹ آباد تاجر اتحاد گروپ (شاہین گروپ) کی جانب سے ال ٹریڈ فیڈریشن کے زیر سایہ رجسٹرڈ تنظیموں کے اعزاز میں تقریب کا انعقادایک سو پانچ تاجروں کی حمایت کا دعوی

نائیدگل عباسی کی والدہ صاحبہ انتقال کر گئی  ہیں نماز جنازہ کل بروز اتوار دن گیارہ بجے بجلی گھر مری روڑ ایبٹ اباد میں اور...
18/11/2023

نائیدگل عباسی کی والدہ صاحبہ انتقال کر گئی ہیں نماز جنازہ کل بروز اتوار دن گیارہ بجے بجلی گھر مری روڑ ایبٹ اباد میں اور بعد ازاں ابائی گاؤں بانڈی میرا میں ادا کی جائے گی

18/11/2023

ایک سیریس بچے کو +O بلڈ کی فوری ضرورت ہے اللہ پاک جزائے خیر دے۔۔۔ برائے رابطہ
03429400911

18/11/2023

اعلٰی سرکاریی افسران کے دفاتر اور تھانوں میں لائیو کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ.خیبرپختونخواہ بھر کے پٹوار خانوں، تحصیل دار، اے سی، ڈی سی، ڈی پی او، تھانوں میں لائیو کیمرے نصب کیے جائیں گے.

شہدائے میرپور ڈویژنل فٹبال ٹورنامنٹ میں صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ایبٹ آباد سردار محمد عثمان، ممبر کینٹ بورڈ ایبٹ آباد م...
18/11/2023

شہدائے میرپور ڈویژنل فٹبال ٹورنامنٹ میں صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ایبٹ آباد سردار محمد عثمان، ممبر کینٹ بورڈ ایبٹ آباد ملک طیب اعوان، یوتھ کونسلر شیخ البانڈی عباس خان اور جنرل سیکرٹری پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن فہد شاہگی کی مہمان خصوصی کے طور پر شرکت۔۔

18/11/2023
18/11/2023

ایبٹ اباد 20نومبر کو جیت کا دن ہو گا انشاء الله تاجروں کی حقیقی نماہندگی کا دن ہے سردار شاہنواز اور سجاد خان نے تاجروں کے مساہل حل کے ہیں منڈیاں کے تاجروں نے سردار شاہنواز کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

18/11/2023

کالج روڈ منڈیاں کے تاجروں نے شاھین گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان 20نومبر کو سردار شانواز اور سجاد جدون کی کامیابی کا دن ہے

17/11/2023

ایبٹ اباد ہم نے کھبی بھی تاجروں کے حقوق کا سودا نہیں کیا ٹاوٹ گروپ خود افسران کے زریعہ تاجروں کے چلان کرتے کل جن کو ٹاوٹ کہتے اج ایک ساتھ بیٹھ گے جنھوں نے ہمیشہ زاتی مفاد کی سیاست کی ہے سردار شاہنواز اور سجاد جدون کا خطاب دبنگ انٹری لنک روڈ آرام باغ آذاد ہم خیال گروپ کے 16 سے زاہد تاجروں نے ال ٹریڈ الیکشن میں مکمل حمایت کا اعلان کر دیا...

ہری پور۔سابق وزیرخارجہ سابق سپکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئےگوہرایوب خان فیلڈ مارشل ایوب خان کے فرزندتھے۔سابق ...
17/11/2023

ہری پور۔سابق وزیرخارجہ سابق سپکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئےگوہرایوب خان فیلڈ مارشل ایوب خان کے فرزندتھے۔سابق وفاقی وزیر عمرایوب خان کے والد تھےگوہرایوب خان کی نماز جنازہ کل دن تین بجے انکے آبائی گاوں ریحانہ میں اداکی جائے گی۔
گوہرایوب خان کافی عرصہ سے علیل تھے۔گوہرایوب خان وزیرخارجہ ۔سپیکرقومی اسمبلی بھی رہےسابق وزیرخارجہ سابق سپکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئےگوہرایوب خان فیلڈ مارشل ایوب خان کے فرزندتھےسابق وفاقی وزیر عمرایوب خان کے والد تھےگوہرایوب خان کی نماز جنازہ کل دن تین بجے انکے آبائی گاوں ریحانہ میں اداکی جائے گی۔
ہری پور۔گوہرایوب خان کافی عرصہ سے علیل تھےگوہرایوب خان وزیرخارجہ ۔سپیکرقومی اسمبلی بھی رہے

17/11/2023

سید سلیم شاہ اور سید جعفر شاہ کی بدولت پاکستان پیپلز پارٹی کا پاور شو سیاسی حریفوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی شہر سمیت مضافاتی علاقوں سے جیالوں کی آمد شہر میں نئی سیاسی بحث چھڑ گئی۔۔

17/11/2023

انٹرویو سید جعفر شاہ
ایبٹ آباد پیپلز پارٹی ورکرز کنونشن کتنے لوگ تھے اتنا کامیاب ورکرز کنونشن کیسے ہوا

17/11/2023

ایبٹ اباد آئی جی خیبر پختون خواہ اخترحیات خان نے سی ٹی ڈی آفس کا افتتاح کر دیا اس موقع پر آہی جی کا کہنا تھا کے پولیس کا کام عوام کے جان ومال کا تحفظ ہے خیبر پختون خواہ نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں

17/11/2023

بزنس کونسل کے 29اراکین نے تاجردوست گروپ کی حمایت کر دی نعیم اعوان کی پوزیشن مستحکم

16/11/2023

ایبٹ اباد ہزارہ پیپلزپارٹی کا گڑھ ہو گا انتظامیہ نے کالج گراونڈ میں جلسہ کی اجازت نہیں دی اب کوئی بھی کالج گراونڈ میں جلسہ نہیں کر سکے گا پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریب کی جنگ لڑی ہے عوام نے قائد کا بھرپور استقبال کرکے ثابت کر دیا کے اب پیپلزپارٹی کا دور ہے سید سلیم شاہ کا ورکرز کنونشن سے خطاب

16/11/2023

کامریڈ فواد جدون کی سٹیج سے بلاول بھٹو کو مخاطب کرکے جزباتی تقریر

‎چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پشاور محمد ابراہیم خان ایبٹ آباد بنچ کے معزز ججز، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہری پور شہناز حمید خٹک، ...
16/11/2023

‎چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پشاور محمد ابراہیم خان ایبٹ آباد بنچ کے معزز ججز، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہری پور شہناز حمید خٹک، ڈپٹی کمشنر ہری پور عون حیدر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر خان کے ہمراہ سنٹرل جیل ہری پور کا دورہ کیا۔ معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال عمیر خان سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ہری پور اور محمد نعیم ریجنل پرِزن آفیسر ہزارہ نے کیا۔

‎جیل آمد پر عزت مآب چیف جسٹس کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ معزز مہمانوں کو ہری پور جیل کی تاریخ، قیدیوں کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ صحت کی سہولیات اور جیل کی صنعتوں کے بارے میں ایک مختصر پریزنٹیشن پیش کی گئی۔ اس کے بعد وفد نے جیل کے خواتین سیکشن، ہسپتال سیکشن، جوینائل سیکشن اور جیل کے دیگر حصوں کا دورہ کیا اور تفصیلی معائنہ کیا۔ جہاں انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کی۔ قیدیوں کے ٹرائل سے متعلق مسائل کو نوٹ کیا گیا اور متعلقہ ججز کو موقع پر ہی ان کو جلد نمٹانے کے لیے ضروری ہدایات دی گئیں۔ دورے کے دوران چھوٹے نوعیت کے جرائم میں ملوث 14 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔

‎ہری پور جیل کے مجموعی انتظام و انصرام کو شاندار قرار دیا گیا اور عزت مآب چیف جسٹس نے رخصتی پر شکریہ کے ووٹ کے ساتھ سراہا۔

16/11/2023

صحت کارڈ پر مفت علاج کا 40 فیصد خرچ مریض خود برداشت کرے گا صحت کارڈ پر پہلے 30 فیصد خرچ مریض برداشت کر رہے تھےتمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو صحت کارڈ پر 40 فیصد اخراجات مریض سے وصول کرنے کی ہدایت
صحت کارڈ پر علاج کا 40 فیصد اخراجات وصولی کا اطلاق 15 نومبر سے کر دیا گیا

16/11/2023

بلاول بھٹو کا جلسہ سے خطاب

16/11/2023

ایبٹ اباد بلاول بھٹو زرداری اسٹیج پر پونچ گے پنڈال بھر گیا کینات ہٹادہیے گے

16/11/2023

ایبٹ اباد پاکستان پیپلزپارٹی کا پاور شو سے پیپلزپارٹی کے قاہدین کے خطاب شروع

16/11/2023

ایبٹ اباد پاکستان پیپلزپارٹی کے جلسہ گاہ سے براے راست

16/11/2023

ایبٹ اباد سوزوکی مافیا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے کرائے کا نوٹیفکیشن کینسل بھی ہو گیا لیکن عوام سے 55روپے وصول کرنے لگے انتظامیہ نوٹس لے۔

15/11/2023

ایبٹ اباد پاکستان پیپلزپارٹی کا جلسہ تاریخی ہو گا عوام اپنے محبوب قاہد کا بھرپور استقبال کریں گے سید جعفرشاہ جلسہ گاہ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

وزیراعلیٰ جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کا 10 نومبر بروز جمعہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ وزیراعلیٰ جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نے ایو...
15/11/2023

وزیراعلیٰ جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کا 10 نومبر بروز جمعہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

وزیراعلیٰ جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اطہر لودھی اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے ہسپتال انتظامیہ سے ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔ وزیراعلیٰ نے خیبرپختونخوا کے عوام کو اعلیٰ درجے کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو پورا کرنے کے لیے ہسپتال کے انفراسٹرکچر کو وسعت دینے کی ضرورت کو اجاگر کیا۔ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اطہر لودھی نے وزیراعلیٰ کو ہسپتال میں جاری منصوبوں اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ نے اب تک کی پیشرفت پر خوشی کا اظہار کیا اور ہسپتال کے ترقیاتی منصوبے پر آسانی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے تمام ضروری تعاون فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے عملے سے بھی بات چیت کی اور مریضوں کو صحت کی معیاری خدمات کی فراہمی میں ان کی محنت اور لگن کو سراہا۔ انہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ خیبرپختونخوا کے عوام کو صحت کی بہترین خدمات کی فراہمی میں اپنی کوششیں جاری رکھیں۔مجموعی طور پر وزیراعلیٰ کا ایوب ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ صوبے میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو بہتر بنانے کے ان کے عزم کا منہ بولتا ثبوت تھا۔ ہسپتال کی ترقی کے لیے ان کی مسلسل حمایت خیبرپختونخوا کے لوگوں کے لیے صحت کی بہتر خدمات کی راہ ہموار کرے گی۔

اسلام اباد ضلع ایبٹ اباد کی حلقہ بندیوں سے متعلق پٹیشنز کی سماعت مکمل ، فیصلہ 30 نومبر کو ہو گا۔ سینیٹر جاوید عباسی صاحب...
15/11/2023

اسلام اباد ضلع ایبٹ اباد کی حلقہ بندیوں سے متعلق پٹیشنز کی سماعت مکمل ، فیصلہ 30 نومبر کو ہو گا۔ سینیٹر جاوید عباسی صاحب بھی رفقاء کے ہمراہ الیکشن کمیشن میں موجود ۔

15/11/2023

آل ٹریڈ فیڈریشن الیکشن چاند گروپ کی پوزہشن مستحکم
فصیل خان جدون ، شیخ آفتاب، ملک رب نواز ، ندیم مغل ، ملک اشتیاق اعوان ، ملک گلزیب اعوان سمیت بڑی تعداد میں مختلف بازاروں کے صدرو جنرل سیکرٹریز نے تاجر دوست گروپ کی حمایت کردی
20 نومبر کا دن چاند گروپ کی کامیاب کا دن ہوگا

15/11/2023

ایبٹ اباد زاہد کرایوں پر آواز بلند کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں عوام کے حقوق کی جنگ لڑتا رہوں گا انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرے واہیس چیرمین اسد جاوید خان

15/11/2023

آل ٹریڈ فیڈریشن الیکشن
تاجر اتحاد گروپ نے ایک بال پر 12 وکٹیں گرا دی۔
ہم خیال گروپ کے ایک درجن صدر و جنرل سیکرٹری نے سردار شاہنواز گروپ کی حمایت کردی
20 نومبر کوشاہین گروپ کا کامیاب کریں گے تاجر رنماء

لورا افسوس ناک خبر سندھاں سیر شرقی والے صدیق عباسی ولد ٹھکیدار فضلداد عباسی مرحوم کی بیوی اور پوتا گاڑی آکسیڈنٹ حادثہ می...
14/11/2023

لورا افسوس ناک خبر سندھاں سیر شرقی والے صدیق عباسی ولد ٹھکیدار فضلداد عباسی مرحوم کی بیوی اور پوتا گاڑی آکسیڈنٹ حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ہیں

14/11/2023

ضلعی انتظامیہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں کا حل نکالے۔ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے مقامی لوگ دست گریباں ھوں گے۔ نصیر خان جدون

ایبٹ آباد واہیس چیرمین ہزارہ قومی محاز اسد جاوید خان کی محنت رنگ لے آہی لوکل روٹس نیا کرایہ نامہ نوٹیفکیشن منسوخ آئندہ ک...
14/11/2023

ایبٹ آباد واہیس چیرمین ہزارہ قومی محاز اسد جاوید خان کی محنت رنگ لے آہی لوکل روٹس نیا کرایہ نامہ نوٹیفکیشن منسوخ
آئندہ کرایہ تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تعین کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع

14/11/2023

ایبٹ آباد آل ٹریڈ الیکشن نعیم اعوان گروپ کی کامیابی یقینی
بشیر بٹ سمیت چار بڑے گروپوں نے نعیم اعوان کے تاجر دوست گروپ کی حمایت کردی چاند گروپ کی کامیابی یقینی ہے انشاء الله بشیر بٹ کا دبنگ خطاب

14/11/2023

پاکستان پیپلزپارٹی 37سال بعد ایبٹ اباد میں ورکز کنونشن کرنے جارہی ہے تاریخی استقبال ہو گا اس جلسہ سے سیاسی صورتحال یکسر بدل جاے گی ضلعی صدر سرفراز خان جدون

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Flash News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Flash News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share