Apna YouTube channel

  • Home
  • Apna YouTube channel

Apna YouTube channel Assalam O Alikum!

My name is Asad ulaah Mudasar And In This Channel I Will Make Videos About Online Earning, Tech, Freelancing... Come And Join Me To Spread Education About Online Earning... Like, Share And Subscribe... Thanks

‏غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥️کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
13/07/2023

‏غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥️

کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏

09/04/2023
29/12/2022

1k subscribe 4k watch time rs 1000

22/11/2022
Stok majod ha03067254087Whatsapp noRs800
21/11/2022

Stok majod ha
03067254087
Whatsapp no
Rs800

03/09/2022
28/08/2022

Watch me stream Live Ten Sports New on Omlet Arcade!

28/08/2022

Pakistan vs india
2022

28/08/2022

Apna YouTube channel's broadcast

22/08/2022

hackinh

22/08/2022
21/08/2022

Hacking courses free

21/08/2022

واپڈا والوں کے ساتھ کیا ہوا

20/08/2022

گرمیوں میں یہ کام کرو

چاند بابو نکلا اور ہمارے کیمرے نے کید کر لیا 🌒🌕🌙🌖🌔🌕🙈
10/08/2022

چاند بابو نکلا اور ہمارے کیمرے نے کید کر لیا 🌒🌕🌙🌖🌔🌕🙈

چین، تائیوان کشیدگی: تائیوان کے معاملے پر انڈیا چین کی مذمت کرنے سے کیوں ہچکچا رہا ہے؟امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نی...
10/08/2022

چین، تائیوان کشیدگی: تائیوان کے معاملے پر انڈیا چین کی مذمت کرنے سے کیوں ہچکچا رہا ہے؟
امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان دورے کو چین ’ون چائنا‘ پالیسی کی خلاف ورزی سمجھتا ہے۔

نینسی پیلوسی کے اس متنازع دورے کے بعد سے خطے میں سیاسی مباحثے تیز ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک انڈیا نے اس کے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

جبکہ دوسری جانب انڈیا کے تقریباً تمام پڑوسی ممالک (افغانستان، بنگلہ دیش، مالدیپ، میانمار، نیپال، پاکستان اور سری لنکا) نے چین کی ’ون چائنا‘ پالیسی کی حمایت کی ہے۔

بہر حال انڈیا کی خاموشی سے زیادہ اس کے پڑوسی ممالک کی کُھلی حمایت چین کی طرف توجہ مبذول کرواتی ہے۔

اشتہار

اس معاملے پر بحث اس لیے بھی اہم ہے کہ جب انڈیا چین کے تناظر میں اپنی علاقائی سالمیت یا خودمختاری کی بات کرتا ہے تو انڈیا کے پڑوسی ممالک کبھی کُھل کر اس کی حمایت نہیں کرتے۔

ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجینل کوآپریشن (سارک) کا ایک بااثر ملک ہونے کے باوجود انڈیا کو چین کے مقابلے میں اپنے اتحادیوں اور پڑوسی ممالک کی کم حمایت حاصل ہے۔

نینسی پلوسی
،تصویر کا ذریعہJONATHAN ERNST
جب انڈیا چین کے حوالے سے لداخ میں خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بات کرتا ہے تو اس کے پڑوسی ممالک کی طرف سے اس طرح کا کھلا ردعمل کبھی نہیں آیا۔

اس پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ساؤتھ ایشین سٹڈیز سینٹر کے پروفیسر مہیندر لاما کا کہنا ہے کہ ’اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔‘

'ایک وجہ یہ ہے کہ چین جس طرح اپنی خارجہ پالیسی کے ساتھ آگے بڑھتا ہے وہ منفرد ہے۔ ان کی پالیسی کا اس طرح پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ لوگ ون چائنا پالیسی پر یقین کر لیتے ہیں۔ چین اس پالیسی کو کامیاب بنا رہا ہے اور اس کے لیے پراپیگنڈے کا بھرپور استعمال بھی کرتا ہے۔‘

وسطی پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں پولیس نے کینیڈین شہریت کی حامل ایک خاتون کے قتل کے الزام میں اس کے شوہر کو حراست میں لے...
10/08/2022

وسطی پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں پولیس نے کینیڈین شہریت کی حامل ایک خاتون کے قتل کے الزام میں اس کے شوہر کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں اور وہ بھی پاکستان کے ساتھ ساتھ کینیڈا کی شہریت رکھتے ہیں۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس قتل کی منصوبہ بندی اور واردات میں مقتولہ کے شوہر سمیت چار ملزمان ملوث تھے جن میں سے دو ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا گیا جبکہ ملزم شوہر کو بھی گرفتار کر کے ان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق اس واقعے میں جس ملزم نے گولی چلائی وہ قتل کی واردات کے بعد کراچی فرار ہو گیا تھا جہاں وہ کسی حادثاتی موت کا شکار ہو چکا ہے۔

پولیس کی تفتیش کے مطابق اس ملزم کو مبینہ طور پر قتل کا معاوضہ دو لاکھ روپے ادا کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’گرفتار ہونا تو چھوٹی سی چیز ہے۔ میں اسے جہاد کہتا ہوں۔ اپنی جان بھی قربان کرنی پڑ...
09/08/2022

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’گرفتار ہونا تو چھوٹی سی چیز ہے۔ میں اسے جہاد کہتا ہوں۔ اپنی جان بھی قربان کرنی پڑے تو کروں گا۔ کوئی بھی قربانی دینی پڑے، اس کے لیے تیار ہوں۔‘

شہباز گل کی گرفتاری کے بعد اے آر وائے نیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’جمہوریت میں قانون بنے ہوئے ہیں کہ اگر کوئی قانون توڑتا ہے تو اس کے خلاف کیا کارروائی ہونی چاہیے۔ جمہوریت میں یہ نہیں کرسکتے ہیں کہ کسی کے فیصلے پر اسے بند کر دیں۔

’چینل اور شہباز گل کو وضاحت دینے کا موقع نہیں دیا گیا۔ جمہوری معاشرے میں ایسا نہیں ہوتا۔ شہباز گل کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا۔ گاڑی میں پکڑا، بغیر وارنٹ اسے نکالا، ڈرائیور کو بُری طرح مارا۔ گاڑی کے شیشے توڑ دیے۔ قانون توڑنے پر اسے وضاحت کا موقع دیں۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو چل رہی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بنیاد حقوق نہیں۔ وہاں حقوق کے تحفظ کے لیے کوئی ادارے نہیں۔ کسی کو خوف نہیں ہے کہ ان کو سزا ملے گی۔ 25 مئی کو پولیس اور رینجرز نے بالکل ایسا ہی کیا۔ رات کو لوگوں کے گھروں میں چلے گئے۔

’ہم اس پر ایکشن لے رہے ہیں۔ انھیں کسی چیز کا خوف نہیں تھا کہ ایکشن لیا جائے گا۔ اس طرح تو جنگل کا قانون بن جاتا ہے۔‘

09/08/2022

PIA اغواء

سابق وزیر خارجہ اور نائب چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے این اے 157 کے ضمنی الیکشن میں اپنی بیٹی مہربانو قریشی کو...
09/08/2022

سابق وزیر خارجہ اور نائب چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے این اے 157 کے ضمنی الیکشن میں اپنی بیٹی مہربانو قریشی کو ٹکٹ ملنے کا دفاع کیا ہے۔

ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ علی موسیٰ گیلانی کا مقابلہ کرنے کے لیے ’پارٹی کے مفاد میں‘ یہ قدم اٹھایا گیا۔

’اگر کوئی بہتر امیدوار ہوتا تو یہ قدم کبھی نہ اٹھاتا۔ یہ صرف عمران خان کے بیانیے کو زندہ رکھنے کے لیے کیا گیا۔‘

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’جب قوم پر مشکل وقت آتا ہے تو بیٹیوں کو بھی کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔۔۔ مہربانو بی بی ایک پڑھی لکھی بچی ہونے کے ناتے ان کا کیس بہتر طریقے سے پیش کر سکیں گی۔۔۔ خواتین کی حد تک وہ انتخابی مہم کریں گی۔‘

شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے این اے 157 کی سیٹ چھوڑ کر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کا ضمنی الیکشن جیتا تھا۔

Article share tools

شیئر کرنے کے لیے مزید آپشن دیکھ„یں

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش دھماکہ...
09/08/2022

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

اس دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے 22 برس کے لانس نائیک شاہ زیب، ضلع غذر سے تعلق رکھنے والے 26 برس کے لانس نائیک سجاد، کوہاٹ کے 25 برس کے سپاہی عمیر اور نارروال سے تعلق رکھنے والے 30 برس کے سپاہی خرم شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خودکش حملہ آور اور اس کے ہینڈلرز اور سہولت کاروں کے حوالے سے تفصیلات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 'پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی'۔

حمیدہ بانو20 سال قبل انڈیا سے لاپتہ ہونے والی ایک خاتون سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو کے باعث پاکستان سے مل گئی ہیں...
09/08/2022

حمیدہ بانو

20 سال قبل انڈیا سے لاپتہ ہونے والی ایک خاتون سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو کے باعث پاکستان سے مل گئی ہیں۔

حمیدہ بانو نے سنہ 2002 میں اس وقت انڈیا چھوڑ دیا تھا جب ایک نوکری دلانے والے ایجنٹ نے انھیں یقین دلایا کہ انھیں دبئی میں باورچی کی نوکری مل جائے گی۔

حمیدہ بانو کا کہنا ہے کہ انھیں نوکری دلانے کے نام پر دھوکہ دیا گیا اور انھیں پاکستان پہنچا دیا گیا۔

ممبئی میں رہنے والے حمیدہ بانو کے اہل خانہ نے بی بی سی کی مراٹھی سروس کو بتایا کہ وہ گذشتہ 20 سالوں سے حمیدہ بانو کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہے تھے۔

لاہور کی رہائشی منصب گھروں میں کام کاج کر کے محض 24000 روپے کماتی ہیں اور اس آمدن سے وہ چار افراد کے اپنے کنبے کو پالتی ...
09/08/2022

لاہور کی رہائشی منصب گھروں میں کام کاج کر کے محض 24000 روپے کماتی ہیں اور اس آمدن سے وہ چار افراد کے اپنے کنبے کو پالتی ہیں۔ اپنے خاندان کی واحد کمانے والی 35 سال کی اس خاتون کو کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے بنیادی اشیائے خوارک مثلاً گھی، چینی اور سبزی وغیرہ کے استعمال میں کمی کرنا پڑ رہی ہے۔

Address

Jawad Avenue New

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna YouTube channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share