Abid Ali Abid

  • Home
  • Abid Ali Abid

Abid Ali Abid Working Journalist and Digital Marketer

12/04/2023

معاشرہ تب سکون پائے گا
جب ہر بچہ سکول جائے گا

Helpline Student Support Program Appeal 2023
🔴 𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨𝐰: helpline.org.pk
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: HELPLINE
𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐍𝐚𝐦𝐞: UBL
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐧𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫: 0635 01118170
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK69 UNIL01 1206 3501118170
📞 42-3515-7374

10/04/2023

آپ کا اڈھائی فیصد کسی کا 100 فیصد ہو سکتا ہے۔

10/04/2023
23/06/2022
23/06/2022
04/04/2022

روس یا امریکہ ؟؟
سوال یہ ہے کہ کیا یہ چناؤ اتنا اہم ہے جس کی بنیاد پر 3 وزراء اعظم (لیاقت علی خان، ذوالفقار علی بھٹو اور اب عمران خان) کو منظر سے غائب کر دیا گیا یا کوشش جاری ہے۔
کیا پاکستان اتنا اہم ہے جس کی طرف داری حاصل کرنے کے لیے مغرب کسی بھی حد تک چلا جاتا ہے؟ یا ہم بحثیت قوم بہت آسان ٹارگٹ ہیں؟

آپ حسن نثار صاحب کے جواب سے کتنا مطمئن ہیں؟

اگر فیصلہ گھی چینی اور سڑکوں کی مرمت پر ہونا تھا تو یقین مانیں سب سے بڑا بے وقوف قائد اعظم محمد علی جناح تھا، انگریز ہی ...
30/03/2022

اگر فیصلہ گھی چینی اور سڑکوں کی مرمت پر ہونا تھا تو یقین مانیں سب سے بڑا بے وقوف قائد اعظم محمد علی جناح تھا، انگریز ہی اچھے تھے ریلوے کا نظام لے کر آئے ، فیکٹری لگائی، کوئلہ نکالا، مزدوری دی اور جی حضوری کرنے والوں کو زمینیں بھی دیں اور عہدے بھی عطا کیے۔ جب محمد علی جناح نے اس قوم کو جھنجھوڑا، آزاد کرنے کی کوشش کی تو یونینسٹ جیسی پارٹیاں وجود میں آئیں جنہوں نے انگریز کی غلامی میں جینے کو ترجیح دی۔ لیکن پاکستان کے قیام پر اللہ رب العزت "کن" فرما چکے تھے ۔ مل کتو بن گیا لیکن غلامانہ سوچ ختم نہ ہوئی۔

ہم غلاموں کے لیے خلیل احمد جبران نے کیا خوب کہا تھا
’’تم ایسے غلام ہو کہ جب زمانہ تمہاری زنگ آلودہ بیڑیاں اتار کر چمکدار بیڑیاں پہنا دیتا ہے تو تم اپنے آپ کو آزاد سمجھتے ہو‘‘
بند کرو یہ منافقت کا کھیل، تم غلام ابن غلام ابن غلام ابن غلام ہو!

یہ بزدل قوم کسی بہادر لیڈر کے قابل ہی نہیں ہے۔

(ن) لیگ کا پیادہ شہباز شریف، پیپلز پارٹی کا پیادہ بلاول، جب بات بگڑے گی تو یہ دونوں منظر سے غائب اور نواز، مریم اور دوسر...
26/03/2022

(ن) لیگ کا پیادہ شہباز شریف، پیپلز پارٹی کا پیادہ بلاول، جب بات بگڑے گی تو یہ دونوں منظر سے غائب اور نواز، مریم اور دوسری طرف سے زرداری عوام کو بیوقوف بنانے سامنے آ جائیں گے ، لیکن میں صدقے جاؤں مرشد فضل الرحمٰن پر جس کو چھپنے کے لیے نہ کوئی سرکاری بنگلہ ملے گا اور نہ ہی چہرہ بدلا جا سکے گا۔

Address


Telephone

+923367373510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Ali Abid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abid Ali Abid:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share