ڈپٹی کمشنر میانوالی عمر جاوید کا اے سی عیسیٰ خیل کے ہمراہ عیسیٰ خیل کا دورہ رپورٹ وقاص ملک*
۔عیسیٰ خیل چوری کی وارداتوں میں اضافہ پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان شازیب موبائل شاپ آرائیں مارکیٹ عیسیٰ خیل میں ہونے والی چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج عوام کی آواز ایچ ڈی ٹی وی نے حاصل کر لی ، تفصیلات اس رپورٹ میں
عمران خان کی دوبارہ لانگ مارچ کی کال کے ساتھ ہی میانوالی میں کنٹینرز اور ڈمپر کی پکڑ دھکڑ شروع ۔مزید تفصیلات دیکھیں چینل عوام کی آواز کے نمائندہ داءود خیل ضیاء نیازی کی اس رپورٹ
*احسان الہی کو پیپکو کی جانب سے چیف ایگزیکٹو فیسکو تعینات کر دیا گیا ہے۔شفیق الحسن کا تبادلہ کر دیا گیا* *دیکھیں رپورٹ عوام کی آواز ایچ ڈی ٹی وی پر*
*میانوالی: ڈاکٹر شہباز گل معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان کا دورہ میانوالی۔ محفوظ میانوالی پروجیکٹ ڈی پی او آفس کا وزٹ۔*
*کلرک اور سی ای او ایجوکیشن کا جھگڑا شدت اختیار کر گیا ۔بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی ۔کلرکوں پر مقدمہ درج ۔مزید دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ۔چینل عوام کی آواز کی حقائق کو سامنے لانے کی ادنیٰ سی کوشش دیکھیں پروگرام تجزیہ*
*میانوالی: تھانہ کندیاں کے علاقہ سے 2 روز قبل اغواء ہونے والا بچہ بازیاب.*
*
واں بھچراں
تاریخی ورثہ واں بھچراں کے کنواں
باولی کی صفائی کے دوران
راکٹ گولا ملا ہے
کم از کم 25 سال سے 30 سال پرانا
لگتا ہے ۔
گولا پھٹنے مزدور عطا مھمد معمولی زخمی
اطلاع ملنے پر
ایس ایچ او تھانہ واں بھچراں پولیس موقع پر پہنچ گئے ۔
غریب ونادار نورحسین فاقہ کشی پر مجبور ۔نورحسین کی نظریں حکومتی امداد اور مخیر حضرات کی راہ تک رہی ہیں۔ دیکھیں خصوصی رپورٹ عوام کی آواز ایچ ڈی ٹی وی پر
پنجاب پولیس ہر قدم اپنی عوام کے سنگ ۔کرونا جیسی مشکل گھڑی کے سامنے بھی پنجاب پولیس سیسہ پلائی دیوار بن گئی۔عوام کی آواز ایچ ڈی ٹی وی پنجاب پولیس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہے
*ڈی پی او میانوالی حسن اسد علوی کی خصوصی ہدایات پر *پولیس ویلفیئر پٹرول پمپ* *شہریوں کی سہولت کیلئے کھلا ہوا ہے اور اس پر پٹرول اوگرا* *کے سرکاری نرخ پر دستیاب ہے*
*مزید خصوصی رپورٹ دیکھیں چینل عوام کی آواز* *ایچ ڈی ٹی وی پر**