Arzoo news tv

  • Home
  • Arzoo news tv

Arzoo news tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arzoo news tv, TV Channel, .

18/05/2021

فلسطینمیں لائیورپورٹنگ کے دوران بمباری
Israel Attack on Gaza Palestine During Live Reporting || Most Viral Video ||

This channel Managed by Arzoo news tv
Email: [email protected]

PLEASE NOTE:
Any of the views expressed by the speakers/artists do not necessarily represent the views of The Arzoo news tv or any other projects it may have or intend to do. The arzoo news tv and its affiliates do not advocate nor condone any unlawful activity towards any individual or community

18/05/2021

عابد،نواب اور فاروق کے میرے تعلقات کیسے تھے،عبدالمجید خان نیازی بتادیا

عابد،نواب اور فاروق کے میرے تعلقات کیسے تھے،عبدالمجید خان نیازی بتادیا
18/05/2021

عابد،نواب اور فاروق کے میرے تعلقات کیسے تھے،عبدالمجید خان نیازی بتادیا

عابد،نواب اور فاروق کے میرے تعلقات کیسے تھے،ایم این اے عبد المجید خان نیازی نے بتادیا

کروڑ لعل عیسن ٹوٹل پمپ پر قتل کی ہونے والی واردات پر مقامی ایم این اے عبدالمجید خان نیازی اہم بیان سامنے آگیا
17/05/2021

کروڑ لعل عیسن ٹوٹل پمپ پر قتل کی ہونے والی واردات پر مقامی ایم این اے عبدالمجید خان نیازی اہم بیان سامنے آگیا

17/05/2021

سعید فارم کے نزدیک بیٹے کی فائرنگ سے ماں جانبحق۔ ریسکیو 1122
لیہ: ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو ذرائع

فلسطینی مقاومتی جماعت جہاد ِ اسلامی نے اپنی کارروائیوں اور ٹیکنالوجی کی نئی ویڈیو جاری کر دی.
17/05/2021

فلسطینی مقاومتی جماعت جہاد ِ اسلامی نے اپنی کارروائیوں اور ٹیکنالوجی کی نئی ویڈیو جاری کر دی.

فتح پور میں قتل کی ایک اور واردات
17/05/2021

فتح پور میں قتل کی ایک اور واردات

16/05/2021

مرحوم عابد خان سہیڑ کا آخری دیدار
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭😭😭😭😭

مرحوم عابد خان سہیڑ کا آخری دیداراللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭😭😭😭😭
16/05/2021

مرحوم عابد خان سہیڑ کا آخری دیدار
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭😭😭😭😭

مرحوم عابد خان سہیڑ کا آخری دیداراللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭😭😭😭😭

مرحوم عابد خان سہڑا کا آخری دیدار
16/05/2021

مرحوم عابد خان سہڑا کا آخری دیدار

16/05/2021

ضلع لیہ، اور ضلع بھکر اور اس کے مضافات میں آج شام آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان،

16/05/2021

کروڑ لعل عیسن فائرنگ کے بعدگزشتہ شام کی ویڈیو
عابد خان سیہڑ زخمی حالت میں اور فاروق موچی جانبحق کروڑ ہسپتال ٹی ایچ کیو میں

کروڑلعل عیسنٹوٹل پمپ پرواقعہ کی پولیس تھانہ کروڑنے5 افراد قیصر عباس غلام عباس، قمر عباس،ان کے بھانجے مبشر،آصف عرف آپی کے...
16/05/2021

کروڑلعل عیسن
ٹوٹل پمپ پرواقعہ کی پولیس تھانہ کروڑنے
5 افراد قیصر عباس غلام عباس، قمر عباس،ان کے بھانجے مبشر،آصف عرف آپی کے قتل ،اقدام قتل، و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

کروڑ  لعل عیسن ٹو ٹل پمپ پر فائرنگ کے نتیجے میں  محمد فاروق  موچی جانبحق جبکہ نواب خان سیہڑ غلام عباس  احسان الحق اعوان ...
15/05/2021

کروڑ لعل عیسن ٹو ٹل پمپ پر فائرنگ کے نتیجے میں محمد فاروق موچی جانبحق جبکہ نواب خان سیہڑ غلام عباس احسان الحق اعوان شدید زخمی زخموں کو لیہ ریفر کردیا گیا ھے

15/05/2021

Pakistani Log Palestine Pounch Gy , Palestine k Logo Hum Ay Gy Hain FOR WATCHINGLIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE

15/05/2021

ون 5 پر کال کر کے بچوں نے کیا کہا ، پولیس والے نے بھی سن کر حیران

15/05/2021

پنجاب میں
لاک ڈاؤن 16مئی سے بڑھا کر 24 مئی تک کرنے پر غور و فکر شروع
ذرائع

15/05/2021
ARZOO News TV Coming SOON     اگر آپ کے اردگرد کے علاقے میں کوئ مسائل ہیں آپ کریں ہم سے رابط ہم پہنچائے گے آپ کی آواز اع...
15/05/2021

ARZOO News TV Coming SOON

اگر آپ کے اردگرد کے علاقے میں کوئ مسائل ہیں آپ کریں ہم سے رابط ہم پہنچائے گے آپ کی آواز اعلیٰ احکام تک
ہمارا فون نمبر :
03437140281
ہمارا ہمارا واٹس ایپ نمبر :
0343710281
آپ ہمیں ای میل بھی کر سکتے ہیں :
[email protected].............................................................................
آرزو نیوز ٹی وی کو ملک بھر سے میل اور فیمیل رپورٹر کی ضرورت ہے
خواہش مند حضرات ان نمبرز پر رابط کریں
03437140281

ARZOO News TV Coming SOON آپ کے اردگرد کے علاقے میں کوئ مسائل ہیں آپ کریں ہم سے رابط ہم پہنچائے گے آپ کی آواز اعلیٰ احکام تک ہما...

14/05/2021

اسرائیل ایک "دہشتگرد ریاست" ہے اگر شئیر نہیں کر سکتے تو فیس بک استعمال کرنا چھوڑ دو
استغفر اللہ اسرائیل والوں میں انسانیت ختم ہو چکی ہے
شئیر کریں اور دنیا کو اصل دہشتگرد کا چہرہ دیکھاے..
یااللہ اسرائیل تباہ او برباد کری آمین

پلیز اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

بریکنگ: اسرائیلی شہر " بئر السبع" کے اندر فلسطینی مقاومت کا بجلی گھر پر میزائل حملے ، ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع…
14/05/2021

بریکنگ: اسرائیلی شہر " بئر السبع" کے اندر فلسطینی مقاومت کا بجلی گھر پر میزائل حملے ، ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع…

14/05/2021

📹 *امت مسلہ سے مدد کی اپیل* ‼️

🇵🇸 📣 *امت مسلمہ مسجد الاقصی کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہو، پاکستان ہمارے لئے بے حد اہم یے ، اسماعیل ہنیہ کا اہم پیغام اور مدد کی اپیل*

🇵🇸 🇵🇰 *حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ ، اسماعیل ہنیہ نے اپنے ایک ویڈيو پیغام میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور پاکستانی* *عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ*: 👇
" *میں اپنی جانب سے اور اپنی جماعت حرکتہ حماس کے ارکان کی طرف سے اور عموما بیت المقدس اور اس کے اطراف میں رہنے والی* *مجاہد فلسطینی قوم کی طرف سے محترم دوست امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب اور ان کے رفقاء کو بلکہ پورے پاکستان ، ریاست ، حکومت* ، *جماعتوں اور قوم کو ، پاکستانی قوم اور جماعت اسلامی مسئلہ فلسطین کی حمایت کا علم بلند رکھے گی- ہمارے نزدیک *پاکستان امت مسلمہ میں ایک* *بہت اہم مقام رکھتا ہے اور القدس اور مسجد اقصی کے لئے اس کا کردار نہایت اہم ہے .* ....................
*میں آخر میں آپ سے استداء کرتا ہوں کہ بیت المقدس اور فلسطین کو جن حقیقی چلنجز اور خطرات کا سامنا ہے آپ اس کے لئے اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ اٹھ کھڑے ہوجائیں...... ہمارا ساتھ دیں* ...... ."
( نوٹ : مکمل خطاب اوپر دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے)

* محترم جناب آرمی چیف جنرل قمر باجوہ صاحب*اسلام و علیکمجس طرح خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ کی حفاظت کیلٸے پاکستان أرمی کے دس...
14/05/2021

* محترم جناب آرمی چیف جنرل قمر باجوہ صاحب*

اسلام و علیکم

جس طرح خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ کی حفاظت کیلٸے پاکستان أرمی کے دستے ہر وقت موجود ہیں اسی طرح مسجد اقصیٰ قبلہ اول کی حفاظت کیلٸے بھی پاک فوج کا ایک بریگیڈ (5000) فوجی بھجواٸے جاٸیں کیونکہ مسجد اقصیٰ کی حفاظت بھی ہمارے ایمان کا حصہ ہے

اگر UN مشن میں پاکستان أرمی کے فوجی دستے امن قاٸم کرنے کیلٸے دوسرے ممالک میں بھیجے جا سکتے ہیں تو مسجد اقصیٰ کی حفاظت کیلٸے کیوں نہیں؟

اب تو فلسطین کے نہتے لوگوں نے اکٹھے ہو کر پاکستان أرمی کا نام لے کر مدد کو پکارا ہے سر یہی وقت ھے اپنی ان نہتے و مظلوم معصوم فلسطينی بہن بھائیوں کی چیخ وپکار پر صلاح الدین ایوبی جیسا کردار ادا کرنے کا

جب أپ مسجد اقصیٰ کی حفاظت کیلٸے پاکستان أرمی کے فوجی بھجواٸیں گے تو ترکی بھی فوجی دستے بھجوانے کیلٸے تیار ہے

أپ پاکستان کے 22 کروڑ مسلمانوں کے جزبات دیکھ لیں ۔ تمام 22 کروڑ مسلمان ایک ہی مطالبہ کر رہے ہیں کہ یہودیوں کتوں سے مسجد اقصیٰ کو بچانے کیلٸے پاکستان أرمی کے دستے فوراً بھجواٸے جاٸیں

اگر اسراٸیل کسی قسم کی رکاوٹ ڈالتا ہے تو یہ اعلان کریں کہ ہمارے میزاٸیل اسراٸیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلٸے تیار ہیں۔ اس اعلان کے بعد اسراٸیل چوں بھی نہیں کرے گا

پاکستان أرمی کے دستے بھجوانے سے پورے عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑے گی اور مسجد اقصیٰ کی رونقیں دوبارہ بحال ہو سکیں گی

امید ہے أپ تک میرا یہ پیغام جلد پہنچ جاٸے گا

تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ میرے اس مطالبے کو أرمی چیف جنرل قمر باجوہ صاحب تک پہچانے کیلٸے اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

شکریہ

گھر کے ملبے پر بیٹھی ایک فلسطینی بچی کی دل دہلانے والی تصویرپلیز اس پوسٹ لائیک کریں اور   زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
14/05/2021

گھر کے ملبے پر بیٹھی ایک فلسطینی بچی کی دل دہلانے والی تصویر

پلیز اس پوسٹ لائیک کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں جس میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔اسرا ئیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر...
14/05/2021

اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں جس میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔

اسرا ئیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے بعد واپس لے لیا اور غزہ میں صیہونی فوج داخل ہونے کی تردید کر دی۔

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 ہو گئی ہے، شہدا میں 28 بچے اور 15 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 621 افراد زخمی ہیں۔

غزہ سے فلسطینی تنظیم حماس کے راکٹ حملوں میں 7 اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔
ادھر فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر بلایا گیا آج ہونے والا سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا۔

امریکا نے اسرائیل کے لیے ٹریول ایڈوائزری بھی جاری کر دی ہے جس میں امریکی شہریوں کو اسرائیل کے طے شدہ سفر پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

فلسطینی شہر  #غزہ اس وقت تابڑ توڑ اسرائیلی حملوں سے بھڑک اٹھا ہے... سینکڑوں میزائل داغے گئے۔ عورتوں اور بچوں سمیت کئی خا...
14/05/2021

فلسطینی شہر #غزہ اس وقت تابڑ توڑ اسرائیلی حملوں سے بھڑک اٹھا ہے... سینکڑوں میزائل داغے گئے۔ عورتوں اور بچوں سمیت کئی خاندان تباہی سے دوچار... اسپتال زخمیوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اسرائیل مسلسل بچوں، بےگناہوں اور خواتین کو مار رہا ہے۔ 😭
یہ جرم نہیں بلکہ واضح طور پر دہشت گردی ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arzoo news tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share