777فٹ بال کلب مانسہرہ جس میں حمزہ انڑنیشنل یاسر عرفات انڑنیشنل کھلاڑی سردار معاز ہزارہ زمیدار اور سوات سے آٸے مہمان کھلاڑی رحیم رونلڈو جس نے تمام شاٸقین کے دل جیتے دوسری طرف افغان یوناٸیٹڈ جس میں میرنشاہ ٹانگ ایبٹ آباد اور اوگی سے تعلق رکھنےوالے مہمان کھلاڑی بھی زبردست کھیلے میچ ایک ایک گول سے برابر رہا اور پلنٹی کک سے فیصلہ ہوا جس میں افغان یوناٸیٹڈ نے کواٹر فاٸنل جیت کر سیمی فاٸنل کے لیٸےکوالی فاٸی کر لیاتمام مہمان کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کے زریعے شاٸقین کےدل جیتے مانسہرہ ہولیس گراٶنڈ جو اپنے لوکل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے کھیل سے پر رونق ہے اور تمام کھلاڑی یہاں بڑے شوق سے کھیلتے ہیں
جیو مری والو انسانوں کی قدر اور عزت تو کرتے نہیں اور چوٶ ں سے اتنی محبت
ہسنا منع ہے
کبھی آپ نے بھی ایسے انجواٸے کیا ہے برف کو ۔۔۔ٹھنڈ تے لگی ہے پر چس بڑی آٸی ہے
خبردار ہوشیار ۔۔۔ تمام بینک اکاٶنٹ ہولڈر ہوشیار رہیں آپ کو بھی ایسی کال آ سکتی ہے ۔۔۔۔ ویڈیو لگانےکا مقصد اپ سب ہوشیار رہیں اپنے جاننے والوں اور دوستوں اور اردگرد سب کو بتاٸیں ۔۔۔ یہ ایک دن پہلے کا وقوعہ ہے ویڈیو ہمیں تیلی گلی سے چن زیب بھاٸی نے بھجی ہے
مانسہرہ سٹی کے مکینوں کے لئے خوشخبری مانسہرہ شہر کو پہارہ بیلہ خوشحالہ سے کروڑ روپے فنڈ سے wwf این جی اوز کے تعاون سے صاف پانی کی فراہمی جلد شروع کر دی جائے گی یاد رہے اس اسکیم میں کسی سیاسی نمائندے کا کوئی کردار نہیں۔۔۔
مانسہرہ ظفر روڈ ون وے سے ون وے کا لگا ساٸن بورڈ ہٹا کر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والی لگژری گاڑی جس کی فرنٹ ونڈو بھی بلیک تھی کو ٹریفک پولیس کے ٹی او نعمان ریاض تنولی محسن علی اور محسن زمان نے گھڑھی روڈ پر روک کر قانونی کارواٸی کرتے ہوٸے ہزاروں کی مد میں جرمانہ کیا اور اٸندہ کے لیٸے وارننگ دے کر چھوڑا
مانسہرہ! ٹی ایم او مظہر مظفر خان پانی کے بڑھتے مسائل اور ان کے حل و دیگر پراجیکٹس سمیت پانی کے ذخائر اور ان کے تحفظ و مستقل استعمال کے حوالے سے مانسہرہ ڈیلی نیوز کو میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے.
اگر آپ کو کس بھی سرکاری محکمہ یا سرکاری اہلکار سے کچھ شکایت ہے اپ سے کوٸی رشوت مانگ رہا ہے یا آپ کسی کرپشن کا شکار ہو چکے ہیں تو مانسہرہ اینٹی کرپشن افس ہم سے رجوع کریں اے ڈی خان افسر ہزارہ ریجن و سی او عابد اینٹی کرپشن مانسہرہ
معراب خان سواتی کے قتل ہونے والی ویڈیو جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پہلے جھگڑا ہو پھر اس کے بعد فاٸر امید ہے مانسہرہ پولیس اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتں بھروکار لاتے ہوٸے جلد مجرموں تک پہنچ جاٸے گٸی ۔۔ معراب خان کی اک خاموش کن طبعیت کا مالک تھا اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمعیل عطا کرے امین
مانسہرہ(راجہ کامران) ایس ایچ او لاری اڈہ عاصم بخاری کی بروقت کاروائی. لاری اڈہ میں نجی بس سروس کے ڈرائیور کے قاتل کو 12 گھنٹوں کے اندر ٹریس کر لیا، ملزم گرفتار. تفصیلات کے مطابق مورخہ 2025-01-07 کو مانسہرہ تھانہ لاری اڈہ کی حدود میں نجی بس سروس سٹینڈ پر نامعلوم شخص/ اشخاص نے فائرنگ کر کے بس ڈرائیور افضل خان ولد نصیب اللہ خان سکنہ اوگی حال نوگزی مانسہرہ کو قتل کر دیا جس پر ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی نگرانی میں سپیشل ٹیم تشکیل دے کر قاتل کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے سخت احکامات جاری کیے۔ ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی زیر قیادت ڈی ایس پی سٹی سجاد خان، ایس ایچ او لاری اڈہ عاصم بخاری، ڈسٹرکٹ سکیورٹی برانچ اور ٹیکنیکل برانچ پر مشتمل سپیشل ٹیم نے تمام تر وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے جدید ٹیکنیکل بنیادوں پر تحقیقات کرتے ہوئے ملزم سید آصف علیشاہ ولد سید مہر علیشاہ سکنہ اوگی کو گرفتار کر لیا جس نے پولیس کے روبرو اعتراف جرم بھی کیا اور وجہ عداوت سابقہ دشمنی بتلائی۔ پولیس کی جانب سے واقع میں مزید تفتیش جاری ہے۔
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کا ہری پور کی عوام کے نام پیغام، چند روز قبل دو حقیقی بھائیوں کے قتل میں سب انسپیکٹر کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ،،
وی او --------
ڈی پی او ھری پور فرحان خان نے ھری پور کی عوام کے نام ایک وڈیو پیغام میں کہا ھے کہ
کچھ روز قبل تھانہ سٹی کی حدود میں قتل ہونے والے دو بھائیوں کے کیس سے متعلق اہم پیش رفت ھوئ ھے، سب انسپیکٹر قاضی اجمل اس واقع کا ماسٹر مائنڈ ھے،، جسے محکمہ سے سسپینڈ کر دیا گیا ، اور گرفتار کرکے اس سے مذید تفتیش بھی جاری ھے،، مذید جانتے ہیں ڈی پی او ھری پور کی زبانی کہ وہ اس کیس کے متعلق کیا کہتے ھیں،، -----