گزشتہ رات پنڈدادن خان کے نواحی گاؤں جیتی پور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا مرزا پور کا رہائشی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے عبدالمجید وفات پاگیا ہے
ڈپٹی کمشنر جہلم کا جلالپورشریف کا وزٹ ۔ جب ڈپٹی کمشنر صاحب موجود تھے تو انتظامیہ نے فوراً سے پہلے دو سینٹری ورکرز کو بلا کر صفائی پر لگا دیا اور حکم کے مطابق ورکرز سے جھوٹ بولوا دئیے ۔ ڈپٹی کمشنر کے روانہ ہونے کی دیر تھی کہ سینٹری ورکرز اور رکشہ غائب ، ڈپٹی کمشنر صاحب فوراً نوٹس لیا جائے ۔
ڈپٹی کمشنر جہلم کا جلالپورشریف کا وزٹ ۔ یہ دو ویڈیوز ہیں جب ڈپٹی کمشنر صاحب موجود تھے تو انتظامیہ نے فوراً سے پہلے دو سینٹری ورکرز کو بلا کر صفائی پر لگا دیا اور حکم کے مطابق ورکرز سے جھوٹ بولوا دئیے ۔ ڈپٹی کمشنر کے روانہ ہونے کی دیر تھی کہ سینٹری ورکرز اور رکشہ غائب ، ڈپٹی کمشنر صاحب فوراً نوٹس لیا جائے ۔
ڈپٹی کمشنر جہلم کا وزٹ جلالپورشریف ، 2 فرضی سینٹری ورکرز کو صفائی پر لگا دیا گیا تاکہ ڈپٹی کمشنر کو پتا چل سکے کہ کام روزانہ کی بنیاد پر ہوتا ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ ڈپٹی کمشنر صاحب کو غلط بریف کیا گیا ۔ بریف کرنے والے جلالپورشریف کے دشمن ہیں ان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا ۔
#DeputyCommissioner #Jhelum
#AssistantCommissioner #PindDadanKhan
#DC #AC #PDK #samiullahfarooq
#Anwarkanjo
اندھیر نگری چوپٹ راج ، واٹر سپلاٸی یوزر کمیٹی جلالپور شریف کی انوکھی منطق چند ماہ قبل جلالپورشریف کے باسیوں کو بل کم کرنے کی طفل تسلیاں دینے والی واٹر سپلاٸی یوذر کمیٹی جلالپورشریف نے واٹر سپلاٸی کا بل 450 سے بڑھا کر 600 روپے کر دیا ھے قابل ذکر بات تو یہ ھے کہ جلالپور میں واٹر سپلاٸی کے 850 سے بھی ذاٸد کنیکشن ہیں جبکہ بل صرف 400 افراد دیتے ہیں بجاٸے اس کے کہ واٹر سپلاٸی کے نادہندگان سے بقایاجات ریکور کیٸے جاٸیں با کمال یوذر کمیٹی کے چیٸرمین نے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے انہی افراد پر اضافی بل کا بوجھ ڈال دیا
یہ حالات ہیں ڈاکخانہ جلالپورشریف میں ذلیل و خوار ہوتے ہیں سائلین ، ایک تو ڈاکخانے کو جلالپورشریف کے دوسرے کونے میں شفٹ کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکخانے کو ڈھونڈنے میں بھی 20 منٹ 30 منٹ لگ جاتے ہیں ۔ اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ ڈاکخانے کو مین پر شفٹ کیا جائے جہاں سائلین کو پہنچنے میں دشواری نہ ہو ۔
جلالپور کینال منصوبے میں ناقص میٹیریل کا بے دریغ استعمال ۔ جی آر سی کمپنی کے اندر ٹھیکداری نظام شروع ھو گیا۔ شہری کا کہنا ہے کہ سرکردہ افراد نے مقامی لوگوں سے لاکھوں میں مک مکا کر کے بند پر مٹی کی جگہ ریت ڈالنی شروع کر رکھی ھے ۔
جہلم پولیس کی بڑی کامیابی، 04 شہریوں کے قتل میں ملوث 04 ملزمان 72 گھنٹوں میں گرفتار، ڈی پی او جہلم نے واقعہ کے بعد خود موقعہ کا وزٹ کر کےملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا، .
فرخ الطاف سے مخالفت ھے ہیمشہ رھے گی فواد چوہدری کی۔سیاست ختم ھو چکی ھے ان کے سارے دھڑے انکو چھوڑ چکے ہیں میاں نواز شریف ٹکٹ کے حوالے سے اچھا فیصلہ کریں گے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابقہ ایم پی اے چوہدری ندیم خادم گجر کی میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
جہلم۔لنگر پور میں تین خواتین سمیت چار افراد کے ساتھ خون کی ہولی کھیلنے والے چار ملزمان گرفتار ۔۔ملزمان نے کیوں قتل کئے ۔۔ڈی پی او جہلم نے سب بتادیا۔۔
جلالپورشریف ( کرم شہزاد مغل + قیصر امجد مغل ) اندھیر نگری چوپٹ راج ، واٹر سپلاٸی یوزر کمیٹی جلالپور شریف کی انوکھی منطق چند ماہ قبل جلالپورشریف کے باسیوں کو بل کم کرنے کی طفل تسلیاں دینے والی واٹر سپلاٸی یوذر کمیٹی جلالپورشریف نے واٹر سپلاٸی کا بل 450 سے بڑھا کر 600 روپے کر دیا ھے قابل ذکر بات تو یہ ھے کہ جلالپور میں واٹر سپلاٸی کے 850 سے بھی ذاٸد کنیکشن ہیں جبکہ بل صرف 400 افراد دیتے ہیں بجاٸے اس کے کہ واٹر سپلاٸی کے نادہندگان سے بقایاجات ریکور کیٸے جاٸیں با کمال یوذر کمیٹی کے چیٸرمین نے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے انہی افراد پر اضافی بل کا بوجھ ڈال دیا جن کی وجہ سے آج تک واٹر سپلاٸی چل رھی ھے اور تمام نادہنگان بھی اس سے مستفید ھو رھے ہیں تاہم اس مرتبہ عوام کی بڑی تعداد نے واٹر سپلاٸی کے بل جمع کروانے سے انکا کر دیا ھے واضح رھے کی نا دہنگان میں یوذر کمیٹی کے ممبران اور ان کے عزیز و اقارب بھی شامل ہیں اس حوالے سے چیٸرمین انجمن سوشل ویلفیٸر رفاع عامہ چوہدری عبدالزاق کا کہنا تھا جلالپور واٹر سپلاٸی یوذر کمیٹی کرپٹ افراد پر مشتمل ٹولہ ھے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے 3 کروڑ 71 لاکھ کا فنڈ واٹرسپلاٸی جلالپور کے نام پر جاری کروایا جو کہ کرپٹ یوذر کمیٹی کی ملی بھگت سے کرپشن کی نظر ھو گیا انتہاٸی باوثوق ذراٸع کے مط
گزشتہ روز پنڈدادنخان کے تاریخی قصبے جلالپورشریف میں منعقدہ پہلے ریاض میموریل فٹ بال میلے کا پہلا سیمی فائنل کھیوڑہ اور جہلم کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جوکہ انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد KFC فٹبال کلب جہلم نے 1 کے مقابلے میں 2 گول کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا اس دوران میچ کے کومنٹریٹر عرفان محمود ڈار نے ماحول کو اپنے منفرد انداز سے گرمائے رکھا جبکہ سیمی فائنل میچ کے مہمان خصوصی جلالپورشریف سے تعلق رکھنے والے قریشی برادران محمد اقبال قریشی،حاجی عمران پردیسی حال مقیم سعودیہ،کامران کامی،شوکت قریشی،دانش ملائشیا،عامر ساوتھ افریکہ،انیس قریشی،اشفاق قریشی،عابد قریشی،علیم طلحہ آٹوز،عامر لطیف قریشی اور رمضان قریشی کی دبنگ انٹری نے گراونڈ کو چار چاند لگا دیئے میچ کے اختتام پر معزز مہمانان گرامی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔
جیٹھ میں موسم کی خرابی کی وجہ سے سارے کبوتر ضائع ہونے اور بازی
ہارنے پر بندے کی حالت دیکھیں۔
واہ کبوتر بازی تیرے بدلے ہم انسانوں سے😁
سابق وزیراعظم شاہد خاقان کی موجودگی میں ن لیگی ورکر کنونشن بدنظمی کا شکار، سابق ایم پی اے اسٹیج پر چڑھنے سے روک دیا گیا
معروف بزنس مین چوہدری طارق ارشاد کے بیٹے محمد ریشائل طارق کو قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
بیوروچیف اے نیوز ٹی وی ڈسٹرکٹ جہلم کرم شہزاد مغل ، نمائندہ ایکسپریس نیوز پنڈدادنخان حافظ طاہر ارشاد ، نمائندہ ابتک نیوز پنڈدادنخان قیصر امجد مغل اور اے نیوز ٹی وی کی طرف سے ریشائل طارق کو قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس پاک کلام کو سمجھ کر پڑھنے ہمیشہ یاد رکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین .
پنڈدادن خان خوشاب اہم دفاعی ریلوے لائن کی چوری کا سلسلہ جاری ہے ریلوے ٹریک پچھلے 20 سالوں سے بند پڑا ھے جسکے باعث پنڈدادن خان تا خوشاب نصب درجن سے زائد ریلوے اسٹیشن بھوت بنگلہ کا روپ اختیار کر چکے ہیں جبکہ ریلوے لائن کی چوری بھی روز کا معمول بن چکی ھے ۔ سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے مطالبہ کرتے ھوئے کہا کہ ملکوال براستہ پنڈدادن خان ، خوشاب ریلوے ٹریک کو بحال کرکے مسافر گاڑی چلائی جائے ۔
کھیوڑہ چوآ سیدن شاہ روڈ پہاڑی ایریا عوام کے لیے وبال جان بن گیا
رپورٹ ڈسٹرکٹ جہلم کے بیوروچیف کرم شہزاد مغل
جلالپور شریف میں ھونے والی بارش نکاسی آب نہ ھونے سے گلیاں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں ۔
جلالپور شریف میں ھونے والی بارش
نکاسی آب نہ ھونے سے گلیاں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں ۔
جلالپور شریف اور گردونواح میں تیز بارش کا سلسلہ جاری
جلالپور شریف اور گردونواح میں تیز بارش کا سلسلہ جاری
ملکوال سے پنڈدادنخان ٹرین کا خوبصورت منظر۔ OLD VIDEO. CP (SOCIAL MEDIA) Thanks Waseem sb .
ملکوال سے پنڈدادنخان ٹرین کا خوبصورت منظر۔
OLD VIDEO.
CP (SOCIAL MEDIA)
Thanks Waseem sb .