Talagang ki news

  • Home
  • Talagang ki news

Talagang ki news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talagang ki news, Media/News Company, .

‏اومیکرون بہت تیزی سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے.امید کرتے ہیں کہ کل 17 جنوری کو ہونے والی NCOC کی میٹنگ میں ط...
16/01/2022

‏اومیکرون بہت تیزی سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے.
امید کرتے ہیں کہ کل 17 جنوری کو ہونے والی NCOC کی میٹنگ میں طلباء کی صحت اور تعلیمی نقصان کو مدنظر رکھ کر فیصلے کئیے جائیں گے. ﷲ ہم سب کو اپنے حفظ اومان میں رکھے. آمین.

تلہ گنگ بھلومار میں مسلم لیگ ن کی جانب سے جلسہ کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں جلسہ میں ملک شہریار اعوان اور سردار غلام ع...
16/01/2022

تلہ گنگ بھلومار میں مسلم لیگ ن کی جانب سے جلسہ کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں جلسہ میں ملک شہریار اعوان اور سردار غلام عباس کی شرکت یقینی ۔۔۔

13/01/2022

تلہ گنگ چکوال روڈ الکرم کے قریب مین بازار کے تاجران نے ایم سی تلہ گنگ کیخلاف احتجاجاً روڈ بلاک کر دی ۔۔۔ زرائع

تلہ گنگ بلکہ پورا ملک سانحہ مری کی وجہ سے دل گرفتگی کے عالم میں ہے اس موقع پر تلہ گنگ میں محفل موسیقی کا یہ پروگرام زخمو...
09/01/2022

تلہ گنگ بلکہ پورا ملک سانحہ مری کی وجہ سے دل گرفتگی کے عالم میں ہے اس موقع پر تلہ گنگ میں محفل موسیقی کا یہ پروگرام زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے برائے مہربانی اس پروگرام کے آرگنائزر پروگرام کو کینسل کریں

08/01/2022

یہ مسج نااہل حکومت، انتظامیہ کے خلاف قتل کی ایف آئی آر کے اندراج کے لیے بہت بڑا ثبوت ہے

‏مری میں جاں بحق ھونے والے ASI کا آخری وائس نوٹ۰
اٹھارہ بیس گھنٹوں تک ان کی مدد کو کوئی نہ آیا 😥

آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی ہدایت پر ASP کوہسار بینش فاطمہ اور SHO کوہسار گزشتہ رات مری میں تین بیٹیوں اور ایک ب...
08/01/2022

آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی ہدایت پر ASP کوہسار بینش فاطمہ اور SHO کوہسار گزشتہ رات مری میں تین بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت وفات پانے والے ASI نوید اقبال کی بیوی اور 1 بیٹے کے ساتھ انکے گھر پر موجود ہیں۔

اسلام آباد پولیس کی 3 ایمبولینسز مرحوم ASI اور فیملی کے جسد خاکی لینے مری روانہ ہوچکی ہیں۔اسلام آباد پولیس کے دو افسران بھی مری روانہ ہیں۔ اسلام آباد پولیس راولپنڈی انتطامیہ کے ساتھ رابطے میں ہے۔ مرحومین کا تعلق ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کے نواحی علاقے دودیال سے تھا ۔

07/01/2022
چکوال...... موٹروے پرکلرکہار کے قریب اسلام آباد سے  میں سلیپری کی وجہ سےکلرکہار کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گی، ...
07/01/2022

چکوال...... موٹروے پرکلرکہار کے قریب اسلام آباد سے میں سلیپری کی وجہ سےکلرکہار کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گی، 2بچوں دو خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گے،تمام زخمیوں کو 1122نے ٹراماسنٹر ہسپتال کلرکہار میں منتقل کر دیا گیا، کار کی فیملی لاہور کی رہائشی تھی جو اسلام آباد سے براستہ موٹروے لاہور جا رہے تھے، تین زخمیوں کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا،زخمیوں میں پندرہ سالہ محمد ولید، دس سالہ ہبہ،اٹھارہ سالہ حرا،55سالہ صائمہ، تیرہ سالہ محمد حمید،16,سالہ سعد حسین زخمی ہوئے تمام لاہور کے رہائشی تھے،

07/01/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں چار پانچ دن سے بارش ہو رہی ہے ۔ ہم سب اپنے کمروں میں بیٹھ کر کھانا کھا لیتے ہیں۔ تو آپ کی مہربانی ہو گی کے اس بارش میں ایک آدی روٹی پرندوں کو بھی چئت پر ڈال دیں۔ ‏رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:
صدقہ سے مال میں کمی نہیں آتی، جو آدمی ظلم کو معاف کر دیتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی عزت میں اضافہ کرتا ہے اور جو شخص اللہ تعالیٰ کے لیے تواضع اختیار کرتاہے، تو اللہ تعالیٰ اس کو بلند کر دیتا ہے.

06/01/2022

انشاللہ 16 تاریخ بروز اتوار بھلومار کی سرزمین پر ملک شہریار اعوان اور سردار غلام عباس جلسے سے خطاب کریں گے تمام کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

06/01/2022

تلہ گنگ بار الیکشن 2022
ملک شعیب مجھیال ایڈوکیٹ بمقابلہ ملک ناصر جمال ایڈوکیٹ فتح کیلے بھرپور کوشش جاری

06/01/2022

سوال
اگر ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور میڈیکل سٹاف کی تعیناتیاں بھی وزیر معدنیات نے کرانی ہے تو انتظامیہ اور محکمہ صحت کس کھیت کی مولی ہیں ۔۔۔

06/01/2022

تلہ گنگ میں ایک معمولی سی بارش اور واپڈا کا پورا سسٹم
دھڑم ۔۔۔۔

05/01/2022

سٹی ہسپتال میں ایک ڈاکٹر صاحب تعینات ہوۓ ہیں۔ دو دن سے صوباٸ وزیر کے شکریے ادا کیے جا رہے ہیں۔
کمال لوگ ہیں ہم۔
کیا ایک ڈاکٹر کسی ہسپتال میں لگ جانا اتنا بڑا واقعہ ہے اور کیا ہسپتال میں ڈاکٹر معدنیات کے وزیر لگاتے ہیں۔

تمھیں یاد ہو کہ نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
07/06/2021

تمھیں یاد ہو کہ نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں یاد ہے ذرا ذرا

21/09/2020

Assalam o alekum Pakistan
Talagang k hawaly se aaj ak tahreek start krny wala hun mn ap sb Talagang k bhaion ki zrorat pry GI Talagang Ki khush hali k lye Saim Ahzar

*29 مئی بروز جمعہ کو تلہ گنگ میں مکمل لاک ڈاون ہوگا،AC تلہ گنگ**لاک ڈاؤن سے مستثنٰی کاروبار کرنے والے حفاظتی ایس او پیز ...
28/05/2020

*29 مئی بروز جمعہ کو تلہ گنگ میں مکمل لاک ڈاون ہوگا،AC تلہ گنگ*

*لاک ڈاؤن سے مستثنٰی کاروبار کرنے والے حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں،*حافظ عمران کھوکھر*

*میڈیکل سٹورز،فروٹ، سبزی اور دودھ،دہی کی دکانیں کھلی رہیں گی*

*تلہ گنگ (لیاقت اعوان) اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ حافظ عمران کھوکھر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایات کیمطابق 29 مئی کو جمعہ کے روز تلہ گنگ شہر سمیت تحصیل بھر میں مکمل لاک ڈاون ہوگا جبکہ سرکاری سطح پر لاک ڈاؤن سے مستثنٰی قرار دیئے جانے والے میڈیکل سٹورز،فروٹ، سبزی اور دودھ دہی کی دکانیں کھلی رہینگی،انہوں نے کہا کہ دکاندار اور تاجر کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں*

11/05/2020

تلہ گنگ لاک ڈاؤن کھلتے ہی شہر میں شدید ٹریفک جام

انا للہ وانا الیہ راجعون ہمارا پیار دوست صحافی بھائی محمد وحید اب اس دنیا میں نہیں رہے - وہ حرکت قلب بند ہو جانے سے انتق...
30/04/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارا پیار دوست صحافی بھائی محمد وحید اب اس دنیا میں نہیں رہے - وہ حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے

29/04/2020

خان صاحب جو مرضی کرو مگر قادیانیت کو سپورٹ نہیں کرنے دیں گے آپکو ... قادیانی آئین پاکستان کے غدّار ہیں

29/04/2020

محلہ جھاٹلہ میں مسجد پر حملہ ، ملزمان نے مسجد کے شیشے توڑ دیئے ، اندر کھڑی گاڑی کا بھی نقصان ، مسجد کے خادم پر ڈنڈوں سے حملہ

کرونا سے ڈرنا نہیں کرونا کو مل کے پھیلانا ہے۔سرکاری محکموں میں ایس او پیز کی کھلے عام خلاف ورزی جبکہ نجی کاروبار اور بنک...
29/04/2020

کرونا سے ڈرنا نہیں کرونا کو مل کے پھیلانا ہے۔
سرکاری محکموں میں ایس او پیز کی کھلے عام خلاف ورزی جبکہ نجی کاروبار اور بنکس وغیرہ پر انتظامیہ کا چڑھ دوڑنا دوہرا معیار ہے ۔
غریب ہسے بسے تے نال ای انتظامیہ دے اگے پھسے۔

28/04/2020

دوکانیں مکمل بند کریں یا کھول دیں۔
لیکن بند شٹروں پر عورتوں کا دوکانوں کے اندر شاپنگ کرنا اچھی بات نہیں ہے۔
انتظامیہ سخت نوٹس لے۔

28/04/2020

جیو افسوسناک
*تلہ گنگ کے موضع تھوہا محرم خان میں چار بچوں کی ماں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا قتل کیا گیا ہے خاندانی زرائع ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف سے تحقیات کا مطالبہ مقتولہ چند روز قبل تھانہ صدر میں تحفظ کیلے درخواست دے کے اءی تھی خاندانی زرائع ایسی کوئی درخواست نہیں ملی ایس ایچ او تھانہ صدر*

🔴چکوال رنگ الرٹB.L🔴چکوال تلہ گنگ روڈ پر بھکاری کلاں کے قریب کار حادثہ 1شخص جاں بحق 3 افراد شدید زخمی* تلہ گنگ روڈ بھکاری...
28/04/2020

🔴چکوال رنگ الرٹB.L🔴
چکوال تلہ گنگ روڈ پر بھکاری کلاں کے قریب کار حادثہ 1شخص جاں بحق 3 افراد شدید زخمی

* تلہ گنگ روڈ بھکاری کلاں کے قریب دو کاریں آمنے سامنے سے ٹکرا گئیں، ریسکیو 1122 سے ایمبولینس موقع پر پہنچی شفٹ انچارج مصدق حسین نے بتایا کہ حادثہ کے نتیجہ میں دونوں کاروں میں سوار 6 افراد میں سے ایک شخص سر کی چوٹ لگنے کے باعث موقع پر جانبحق ہو گیا، جبکہ دو مزید افراد کو شدید زخمی حالت میں ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا، جن میں سے ایک کا نام اسماعیل ولد بادشاہ خان ہے۔

صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر اور ایم این اے چوہدری سالک متوجہ ہوں۔ پورے علاقے میں گیس نہیں ہے
25/04/2020

صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر اور ایم این اے چوہدری سالک متوجہ ہوں۔ پورے علاقے میں گیس نہیں ہے

25/04/2020

تلہ گنگ میں جن جن علاقوں میں گیس نہیں آرہی وہ علاقے مینشن کریں

25/04/2020

شام 5 تا 7
برف ، سموسے پکوڑے کے سٹال لگانے کی اجازت
اسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ

Address


Telephone

+923015439568

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talagang ki news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share