Fast24hours Urdu Network

  • Home
  • Fast24hours Urdu Network

Fast24hours Urdu Network Fast24hours Urdu Network is a reputable and well-known Urdu news organization, we bring you current a
(4)

26/01/2023

ہمارا ملک ہماری آنکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے۔
اور ہم مردہ قوم خاموشی سے تماشہ دیکھ رہے ہیں🥲

قومی سیاست میں بڑی ہلچل عمران خان نے ایک ہی وار میں ن لیگ کی 15 وکٹیں اڑا ڈالیں
17/01/2023

قومی سیاست میں بڑی ہلچل عمران خان نے ایک ہی وار میں ن لیگ کی 15 وکٹیں اڑا ڈالیں

لاہور (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قومی اسمبلی میں واپسی کے اعلان کے بعد قومی سیاست میں ہلچل مچ گئی ۔ مسلم ..مزید پڑھیں

17/01/2023

پیپلز پارٹی کی 86 😮🙄سیٹیں وه بھی کراچی میں جہاں کراچی کے لوگ پیپلز پارٹی سے نفرت کرتے ہیں

16/01/2023

خان نے چوروں کے ٹولہ کی گردن پر ہاتھ رکھا ہواہے؟ پھر کہتے ہیں خان کو سیاست نہیں آتی

16/01/2023

شام کو پی ٹی آئی
رات کو جماعت اسلامی صبح پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری 🥺🧐

16/01/2023

اگر آج ق لیگ نے PTI میں ضم ہونے کا اعلان کر دیا تو سمجھو ن لیگ ہمیشہ کیلیئے پنجاب سے صاف ہو گئی، آج شام 6 بجے اعلان ہوگا

15/01/2023

‏سب فلمیں فلاپ ہوگئیں ہیں مگر ۔
"میں انکو رلاؤں گا"آج بھی ٹاپ پہ جا رہی ہے 🔥😎

15/01/2023

اس بار ہم عمران خان کو روٹی کپڑا اور مکان کے بجاء عزت ، غیرت اور پاکستان کے لئے منتخب کریں گے انشاء اللہ

15/01/2023

تباہ کُن بریکنگ نیوز🔥
کراچی میں ہر طرف بلے کا راج ماشاءاللہ ❤️💪

15/01/2023

*حیدرآباد سے پہلا نتیجہ موصول پی ٹی آئی نے یوسی 30 سے میدان مار لیا*

15/01/2023

بھارت میں(بگوان) اور پاکستان میں(شریف فیملی) دونوں جھوٹے ہیں مگر یہ بات اُدھر ہندو نہیں مانتے اِدھر پٹواری نہیں مانتے 😃🤭

13/01/2023

مارکیٹیں نہیں اپنی عیاشیاں بند کرو معیشت خود ٹھیک ہو جائے گی

13/01/2023

اگر آسمان سے بھی آزادی کی بارش بھی ہو رہی ہو
تو پٹواری چھتریاں لے کر نکل آئیں گے

12/01/2023

آج گجرات والوں نے ثابت کردیا کہ وہ وفادار لوگ ہیں ۔ شکریہ چوہدری صاحب

11/01/2023

ن لیگ ہر وقت کامیاب ہوئی ہے
صرف بھاگنے میں 🤔🙈🤣

11/01/2023

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد دونوں اسمبلیاں تحلیل کریں گے اور فیصلہ اب عوام کرےگی
فواد چوہدری✌ ویلکم بیک ٹو نیا پاکستان🇧🇫🇵🇰

10/01/2023
10/01/2023
10/01/2023
پاکستان کی بربادی کا ایک وجہ یہ بھی ہےشام کے وقت مارکیٹ بند کرنے سے بہتر ہیں اپنے افسران کا مراعات بند کروںخالی کرسی کو ...
10/01/2023

پاکستان کی بربادی کا ایک وجہ یہ بھی ہے
شام کے وقت مارکیٹ بند کرنے سے بہتر ہیں اپنے افسران کا مراعات بند کروں
خالی کرسی کو 3000wبجلی کا ہیٹر سٹارٹ ہے

10/01/2023
10/01/2023
09/01/2023

اتنا پرانا پاکستان ٹھیک ہے یا
میاں نواز شریف کو بلایا جاوے😂😜😂

09/01/2023

ذوالفقار علی بھٹو اگر سیاست میں نا آتے تو آج بلاول زرداری کسی اسٹیج ادکارہ کے پیچھے پرفارم کر رہا ہوتا

08/01/2023
05/01/2023

شریف خاندان نے جنید صفدر اور سلیمان شہباز کو بھی سیاست میں لانے کا فیصلہ کرلیا

03/01/2023

ظلم کےسامنے ڈٹ جانےوالے اعظم سواتی کی ضمانت ، تحریک انصاف کی جانب سے مبارکباد

30/12/2022

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے تین تجاویز تیارپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹرریلیف دینے کی تجویز

29/12/2022

‏مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں راستے بھی نظر آتے ہیں بس انسان کا اللّٰہ پر یقین مضبوط ہونا چاہئیے.😍

28/12/2022

کمپنی کی 75 سالہ کارکردگی..
آدھا ملک بنگلہ دیش آدھا ملک کنگلہ دیش

27/12/2022

کروڑوں دلوں کی دھڑکن مولانا طارق جمیل صاحب کو دل کا دورہ پڑا ہے..
تمام امت مسلمہ سے دعاؤں کی اپیل🤲

27/12/2022

‏عمران خان پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جو آج ترکیہ کے اہل دانش اور علماء سے خطاب کریں گے 🔥

26/12/2022

عوام نے فیصلہ کرنا ہے ووٹ گھڑی بیچنے والوں کو دیں گے یا خدمت کرنے والوں کو..؟ وزیر اعظم شہباز شریف

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast24hours Urdu Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fast24hours Urdu Network:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Fast24hours

As per our editorial policy of Fast24hours, we don't believe in creating sensations instead we provide a platform of authentic news, analysis for our readers.