Muqadma News

Muqadma News Muqadma news covers the latest news in Politics, Entertainment, Business and Sports. Stay tuned for

گلشن معمار ، جمال مسجد اور رہائشی فلیٹوں کے اطراف تجاوزات کی بھرمار۔۔پتھارے، ہوٹلز، موٹر مکینک ورکشاپ، ایرانی تیل کے ٹھی...
22/01/2025

گلشن معمار ، جمال مسجد اور رہائشی فلیٹوں کے اطراف تجاوزات کی بھرمار۔۔
پتھارے، ہوٹلز، موٹر مکینک ورکشاپ، ایرانی تیل کے ٹھیے لاکھوں روپے بھتے کے عوض قائم کردیے گئے۔
رہائشی فلیٹوں کے نیچے بنی دکانوں کے سامنے دکاندار قابض کوئی پوچھنے والا نہیں، علاقے کو تباہ کردیا گیا۔
Muqadma Media Group


15/11/2024
بزنس مین قبضہ مافیا سے پریشان۔سسٹم کے خاتمے کے لیے پیپلز پارٹی کو کام کرنا ہوگا۔ محسن شیخانیکچی آبادیوں کی آڑ میں زمینوں...
14/11/2024

بزنس مین قبضہ مافیا سے پریشان۔
سسٹم کے خاتمے کے لیے پیپلز پارٹی کو کام کرنا ہوگا۔ محسن شیخانی
کچی آبادیوں کی آڑ میں زمینوں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے کراچی کے ماسٹر پلا بنانے کا سہرا مئیر مرتضیٰ وہاب اپنے سر لیں۔ چیئر مین آباد حسن بخشی

گڈاپ سٹی کے 19 بڑے لینڈ گریبرز کیخلاف مقدمہ درج۔لینڈ گریبرز کچھ نام نہاد بلڈرز کے ہمراہ سرکاری زمینوں پر قبضہ کر کے اسے ...
22/10/2024

گڈاپ سٹی کے 19 بڑے لینڈ گریبرز کیخلاف مقدمہ درج۔
لینڈ گریبرز کچھ نام نہاد بلڈرز کے ہمراہ سرکاری زمینوں پر قبضہ کر کے اسے فروخت کر رہے تھے۔

گڈاپ سٹی پولیس ریتی بجری چوری و دیگر جرائم کے خلاف سرگرم۔ایس ایچ او گڈاپ سٹی کے سخت احکامات کے باوجود ریتی بجری چوری کی ...
22/10/2024

گڈاپ سٹی پولیس ریتی بجری چوری و دیگر جرائم کے خلاف سرگرم۔
ایس ایچ او گڈاپ سٹی کے سخت احکامات کے باوجود ریتی بجری چوری کی اطلاعات۔
مافیاز رات کے اندھیرے میں کارندی اور میمن گوٹھ سے ریتی بجری چوری میں ملوث۔

پاکستانی وکلاء کے لیے ایک رہنما تحریر۔۔تحریر: نیاز احمد کھوسہ ایڈووکیٹ
14/08/2024

پاکستانی وکلاء کے لیے ایک رہنما تحریر۔۔
تحریر: نیاز احمد کھوسہ ایڈووکیٹ

واٹر مافیا کو للکارنے والا افسر معطل۔پانی چوروں کے طاقتور سسٹم کو بے نقاب کرنے والے دبنگ افسر کو واٹر کارپوریشن کے حکام ...
31/07/2024

واٹر مافیا کو للکارنے والا افسر معطل۔
پانی چوروں کے طاقتور سسٹم کو بے نقاب کرنے والے دبنگ افسر کو واٹر کارپوریشن کے حکام نے انعام، تھپکی یا شاباشی دینے کے بجائے معطلی کا پروانہ ہاتھ میں تھما دیا۔



ایم ڈی اے میں سسٹم آنملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں سنگین کھلواڑ، وزیر بلدیات کی پابندی ہوا ہو گئیمحمد عرفان نے دوبارہ انٹری ...
18/03/2024

ایم ڈی اے میں سسٹم آن
ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں سنگین کھلواڑ، وزیر بلدیات کی پابندی ہوا ہو گئی
محمد عرفان نے دوبارہ انٹری دیدی، سعید غنی کو پہلا لیگل نوٹس جاری ہوگیا۔

محمد ہوم سٹی میں غیر قانونی بکنگ کا سلسلہ نہ رک سکا۔ مذکورہ منصوبے میں مکنگ کی متعدد مرتبہ نشاندہی کے باوجود متعلقہ ادار...
03/01/2024

محمد ہوم سٹی میں غیر قانونی بکنگ کا سلسلہ نہ رک سکا۔
مذکورہ منصوبے میں مکنگ کی متعدد مرتبہ نشاندہی کے باوجود متعلقہ ادارے تاحال کویی کاروای نہ کر سکے۔
غیقر قانونی منصوبے میں سوشل میڈیا اور علاقایی پراپرٹی ڈیلرز کے ذریعے غیر قانونی بکنگ جاری ہے

محمد ہوم منصوبے میں شہریوں کے کروڑوں روپے ڈوب گٗےاین او سی براے تشہیر فروخت حاصل کیے بغیر پلاٹوں کی غیر قانونی بکنگمذکور...
30/12/2023

محمد ہوم منصوبے میں شہریوں کے کروڑوں روپے ڈوب گٗے
این او سی براے تشہیر فروخت حاصل کیے بغیر پلاٹوں کی غیر قانونی بکنگ
مذکورہ منصبے کے خلاف ڈسٹرکٹ ملیر کے متعلقہ افسران کا اپنے قوانین کے مطابق کارواءی کا فیصلہ۔

محمد ہوم منصوبے میں شہریوں کے کروڑوں روپے ڈوب گٗےاین او سی براے تشہیر فروخت حاصل کیے بغیر پلاٹوں کی غیر قانونی بکنگمذکور...
30/12/2023

محمد ہوم منصوبے میں شہریوں کے کروڑوں روپے ڈوب گٗے
این او سی براے تشہیر فروخت حاصل کیے بغیر پلاٹوں کی غیر قانونی بکنگ
مذکورہ منصبے کے خلاف ڈسٹرکٹ ملیر کے متعلقہ افسران کا اپنے قوانین کے مطابق کارواءی کا فیصلہ۔

واٹر کارپوریشن میں حج قرعہ اندازی۔خوش نصیب افسران کا قرعہ نکل آیا، واٹر کارپوریشن میں گریڈ 16 تا گریڈ 20 کے افسران کے لی...
09/12/2023

واٹر کارپوریشن میں حج قرعہ اندازی۔
خوش نصیب افسران کا قرعہ نکل آیا، واٹر کارپوریشن میں گریڈ 16 تا گریڈ 20 کے افسران کے لیے کی جانے والی حج قرعہ اندازی میں ادارے کے 5 خوش نصیب افسران حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

بحریہ ٹاؤن مکمل غیرقانونی منصوبہ قرار۔ایس بی سی اے کی جانب سے آج سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائی جائیگی۔2015 میں ڈیزائن ...
07/11/2023

بحریہ ٹاؤن مکمل غیرقانونی منصوبہ قرار۔
ایس بی سی اے کی جانب سے آج سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائی جائیگی۔
2015 میں ڈیزائن سیکشن نے جاری این او سی کو 2017 میں منسوخ کردیا تھا۔
بحریہ کراچی میں کی جانے والی اربوں کی سرمایہ کاری ڈوب گئی۔ متعلقہ افسران

کراچی کے شہری غیر قانونی گھروں کے مکین بن گئے۔ٹھیکیدار مافیا کا بڑا فراڈ، پورشن مافیا شہریوں سے اربوں روپے ڈکار گئی۔گلبر...
09/10/2023

کراچی کے شہری غیر قانونی گھروں کے مکین بن گئے۔
ٹھیکیدار مافیا کا بڑا فراڈ، پورشن مافیا شہریوں سے اربوں روپے ڈکار گئی۔
گلبرگ ٹاؤن غیرقانونی تعمیرات کی شدید لپیٹ میں آگیا۔ انہدامی کاروائیوں کے دعوے نمائشی نکلے۔

Address


Telephone

+923047111062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muqadma News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share