Tamoor Jarral

  • Home
  • Tamoor Jarral

Tamoor Jarral Jarral Rajpots

18/07/2023

پاکستان خاک ترقی کرے گا جن سے بجلی نہیں پوری ہو رہی 😳???

18/07/2023

بارش بعد میں آتی ہے بجلی پہلے چلی جاتی ہے😂

10/07/2023

استاد ایسی ہستی ہے جسکا احترام ھر بندے پر لازم ھے۔
We will stand with our teachers.

02/07/2023

ٹاپ ٹرینڈ
سویڈن ختم ہو جائے گا
لیکن میرے رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا

Eid Mobark❤
29/06/2023

Eid Mobark❤

28/06/2023

تمام اورسیز بھاٸیوں کو عید الضہی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Shaheen Shah Afridi with his Bride Ansha Afridi.Beautiful Couple, MashaAllah
04/02/2023

Shaheen Shah Afridi with his Bride Ansha Afridi.
Beautiful Couple, MashaAllah

راجوری جرال خاندان کے پاس سات سو برس سے زائد عرصہ تک رہا اسکے آخری حکمران مرزا فقیراللہ جرال تھے پاکستان کے قومی ترانے ک...
19/12/2022

راجوری جرال خاندان کے پاس سات سو برس سے زائد عرصہ تک رہا اسکے آخری حکمران مرزا فقیراللہ جرال تھے پاکستان کے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا جرال خاندان کے بہادر اور دلیر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک نظم لکھی تھی.
یاد رہے ہندوستان سمیت پاکستان اور ریاست جموں و کشمیر گلگت بلتستان و اکسائے تبت کی تاریخ میں جرال خاندان کا کردار بہت اہم رہا ہے جبکہ انکے اباوجداد کے ہندوستان کے ایک بڑا حصے پر حکمران بھی رہے.جرال خاندان کا راجوری سے قبل دارالحکومت کولانپور میں تھا جو بھارت میں ہے جہا‍ں جرال خاندان نے کئی سو سال حکومت کی جس کے آخری حکمران راجہ نکہ سینہ تھے جنہوں نے غوری کے ہاتھوں اسلام قبول کیا پھر انکا نام راجہ نورین دین سینہ رکھا گیا. جرال چندر بنسی راجپوت ہیں جو پینڈواس کی نسل سے ہیں. آج بھی ہندوستان اور جموں میں بڑی تعداد میں ہندووں جرالوں کی بڑی تعداد آباد ہے.
1847 میں برطانوی سرکار راجوری سے جرال خاندان کو بے دخل کرنے میں کامیاب رہے اور جرال خاندان واحد راجپوت قبیلہ ہے جس کے ساتھ انہوں نے تحریری معائدہ کیا. اس سے قبل بھی ایک مرتبہ جرال خاندان کو بے دخل کرنے کی کوشش کی گی تو مرزا فقیر اللہ مظفرآباد آ گے پھر یہاں سے واپس ایک لشکر کے زریعے راجوری کو واپس حاصل کیا مگر ریاست جموں کشمیر کو ڈوگرہ نے جب برطانوی سرکار سے خریدا تو اس بنا پر برطانیہ نے ڈوگرہ کو قبضہ دلوانے کی غرض کے لیے دیگر جاگیرو‍ کے ساتھ راجوری کے جرال خاندان سے مذاکرات کیے مگر جرال خاندان نے راجوری دینے انکار کیا جس پر برطانوی حکومت نے لشکر کسی کے زریعے راجوری حاصل کیا مگر جرال خاندان کے ساتھ معائدہ کیا گیا جس کا تحریری ثبوت بھی موجود ہے . یاد رہے مغل حکمرانوں نے کشمیر تک رسائی حاصل کرنے کے لیے جرال خاندان سے مدد لی بعد میں جرال خاندان کے ساتھ انکی محبت اس وقت رشتہ داری میں تبدیل ہوئی جب ہندوستان کے معروف حکمران شاہ جہاں نے اپنے بیٹے اورنگزیب عالمگیر کی شادی راجوری کے جرال خاندان کے ساتھ طہ کی. نواب بائی بیگم کا تعلق راجوری کے جرال خاندان سے تھا جن کے والد اس وقت راجوری کے حکمراں تھے. نواب بائی بیگم کے دو بیٹے تھے جن میں بہادر شاہ ہندوستان کے حکمران بھی رہے. بہادری کی بنیاد اور دیگر راجپوت قبیلوں کے درمیان مزید منفرد مقام دینے کے لیے مغل حکمرانوں نے جرال خاندان کو '' مرزا '' کا لقب دیا جس کے بعد اکثریت میں راجہ کا لقب استعمال کرنے کے علاوہ مرزا کا لقب بھی استعمال کرنے لگے . مرزا سے مراد نواب اور ایک مراد ملکہ کے خون کے بھی ہیں. (کاپی)

13/12/2022

😂😂

17/11/2022

پنجاب پولیس😂

بلدیاتی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد مرزا عثمان خالد جرال صاحب کو چھتری کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گی...
01/11/2022

بلدیاتی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد مرزا عثمان خالد جرال صاحب کو چھتری کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا

Address


Telephone

+923095965576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tamoor Jarral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share