Hafiz wazeeri

  • Home
  • Hafiz wazeeri

Hafiz wazeeri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz wazeeri, Digital creator, .

25/02/2023
20/02/2023

*28رجب حسینی قافلہ روانگی مدینے سے کربلا معلیٰ🥺💔* *noha #

07/03/2022

جشن ولادت باسعادت حضرت ابوالفضل عباس کے مناسبت سے امجد حسین حیدری بلتی قصیدہ پیش کرتے ہوٸے ۔۔

22/12/2021

'
*🌎السلام علیکم🌍*
حالیہ دنوں میں رونما ہونے والے واقعات مسلم امت کے لئے انتہائی پریشانی کا سبب بنے ہوئے ہیں۔۔۔
*دین اسلام اور امت مسلمہ کے مرکز (مکہ و مدینہ) پر قابض حکمران (آل سعود) جنہیں چند دہائیاں قبل برطانیہ(استعمار پیر) نے امت مسلمہ پر مسلط کیا سالوں سال سے دینی رھبری کا ڈھونگ رچاتے رہے اور امت مسلمہ اپنی سادہ لوحی میں دشمن کی اس چال کو مہ سمجھ پائی ۔*
*دین محمدی کے حقیقی وارث (امام خمینی اور امام خامنہ ای) کہتے رہے مگر امت کی اکثریت نہ سمجھ پائی۔۔*
*پچھلے چند سالوں میں محمد بن سلمان نے یزید کی مانند(جیسے یزید نے اپنے آباو اجداد کا اصلی چہرہ عیاں کیا تھا) آل سعود کے حقیقی چہرہ کو عیاں کردیا۔*
🔹اب سوچنا یہ ہے کہ تاریخ کے اس اہم موڑ پر اسلامی افواج اور اسلامی ممالک کے حکمران، علماء، خواص اپنا کیا کردار ادا کرتےہیں

سیدہ فاطمۃ الزھرا (سلام اللہ علیھا), علامہ امینی رح اور علمائے اہل سنت کا لاجواب ہو جانا۔۔۔۔۔!)اپنی شاہکار کتاب  #الغدیر...
20/12/2021

سیدہ فاطمۃ الزھرا (سلام اللہ علیھا), علامہ امینی رح اور علمائے اہل سنت کا لاجواب ہو جانا۔۔۔۔۔!)

اپنی شاہکار کتاب #الغدیر کی تالیف کے دوران علامہ امینی (رح) بھارت میں مختلف کتاب خانوں کے دورے پر تھے۔ اسی دوران علمائے اہلسنت نے انہیں شام کے کھانے کی دعوت دی۔ان کے بے حد اصرار پر وہ ایک شرط پر دعوت قبول کرنے پر راضی ہوئے۔ شرط یہ تھی کہ کوئی بحث و مباحثہ نہیں ہوگا، صرف کھانے کا اہتمام ہوگا۔ ان تمام لوگوں نے اس شرط کو قبول کر لیا۔

مقررہ دن اور وقت پر علامہ امینی کھانے کے لیے پہنچے اور کھانے کے بعد ایک شخص نے بحث شروع کرنے کی کوشش کی تو علامہ امینی نے انہیں اپنا وعدہ یاد دلایا۔ بالآخر، بات یہاں پہنچی کہ تمام علما تبرکاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث سنانے پر راضی ہوئے۔ جب علامہ امینی کی باری آئی تو انہوں نے کہا: "میں اس شرط پر حدیث سناوں گا کہ آپ لوگوں حدیث کے معتبر یا غیر معتبر ہونے کے گواہی دیں گے۔" ان تمام علما نے یہ شرط جب قبول کی تو علامہ امینی نے کہا:

"قال رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم): من مات و لم یعرف امام زمانه مات میتۃ الجاھلیۃ"
"جو شخص اپنے زمانے کے امام کی معرفت کے بغیر مرا، وہ جہالت (کفر) کی موت مرا۔"

سب نے کہا کہ یہ حدیث معتبر ھے۔ تب علامہ امینی نے کہا کہ اب میرا ایک اور سوال ھے وہ یہ کہ: "کیا سیدہ فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علیھا اپنے زمانے کے امام کی معرفت رکھتی تھی یا نہیں؟ اگر معرفت رکھتی تھیں، تو ان کے زمانے کے امام کون تھے؟"

محفل میں سناٹا چھا گیا، 15-20 منٹ تک مکمل خاموشی رھی اور اس دوران تمام سنی علما سر جھکائے بیٹھے رہے اور آہستہ آہستہ یکے بعد دیگرے محفل سے یہ کہتے ہوئے اٹھنے لگے:

"اگر ہم کہیں کہ سیدہ فاطمہ زھرا (سلام اللہ علیھا) اپنے زمانے کے امام کی معرفت نہیں رکھتی تھی تو ہمیں یہ کہنا ہوگا کہ وہ کفر کی حالت میں دنیا سے گئی اور کیا ایسا ممکن ھے کہ سیدہ نسا العالمین (سلام اللہ علیھا) دنیا سے کافر رخصت ہوں۔

اگر ہم یہ کہیں کہ اپنے زمانے کے امام کی معرفت رکھتی تھی اور وہ ابوبکر تھے تو صحیح بخاری میں لکھا ھے:
"فاطمۃ ماتت و ھی ساخطۃ علیھما"
"فاطمۃ الزھرا (سلام اللہ علیھا) اس دنیا سے رخصت ہوگئی اس حالت میں کہ وہ ان دونوں (ابوبکر و عمر) سے ناراض تھی۔"

اب چونکہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں تھا سوائے اس کے کہ وہ ولایت امیر المومنین علی علیہ السلام کا اقرار کریں، پس وہ خاموشی سے سر جھکائے محفل چھوڑتے چلے گئے۔

ہر بار یہی ہوتا ہے مگر لوگ بصارت تو رکھتے ہیں مگر بصیرت نہیں رکھتے ۔
🎀🖤

20/12/2021

چا چا جان علی اصغر دادا کے ساتھ میفنگ کرتے ہوئے۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🔥🔥🔥🔥🔥

18/12/2021

شکستہ ہے پہلو اکیلی ہے زھرا س 💔اندھیرے اندھیرے یتیموں سے چُھپ کر 💔
سرِ قبرِ زھرا علی رو رہے ہیں 😭🙏
ایامِ فاطمہ س

17/12/2021

مصائب سیدہ سلام اللہ علیھا۔!
*مصائب کیا ہے صرف ایک جملے پر غور کریں 😭😭💔😭😭*
آیت اللہ العظمی وحید خراسانی حفظہ اللہ

17/12/2021

*آغاز آیام فاطمیه* 🏴

*اعظم الله اجورنا واجوركم بذكرى استشهاد سيدة نساء العالمين فاطمة الزهراء(ع)* 💔🥀

شب 13 جمادی الاول شب شھادت سیدہ فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیہا کے اس پر سوز موقع پر اپنے وقت کے امام کو اور تمام مومنین کو تعزیت پیش کرتی ہوں۔💔🥀

کچھ روایات کے مطابق دختر پیغمبر اسلام حضرت فاطمہ زھرا س کی شھادت 13 جمادی الاول کو ہوئی تھی اور کچھ روایات کے مطابق 3 جمادی الثانی کو لہذا 13 سے 3 تک کے آیام کو حضرت زھرا س سے منسوب کیا گیا ہے۔ یہ آیام ہر گز محرم سے کم نہیں لہذا اس کا بھرپور احترام کریں اور روز امام زمان کو حضرت زھرا س کی شھادت کا پرسہ پیش کریں۔

محتاج دعا۔💔🥀

09/12/2021

‏اگر زینب سلام اللہ علیھا نہ ہوتیں، تو کربلا بھی نہ ہوتی

اگر حضرت زینب شجاعت کے جوہر نہ دکھاتیں تو کربلا کے واقعہ کا دائرہ اس حد تک نہ پھیلتا اور تاریخ میں اس حد تک یہ واقعہ یادگار نہ ہوتا۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
🎊🎊🎊💐💐💐🎊🎊🎊

*عالمہ غیر معلمہ، نائبۃ الزھراء، شریکۃ الحسین، صدیقہ صغری، محبوبة المصطفی، قرۃ عین المرتضی، کفیلۃ السجاد، ثانیہ زہراء، عقیلہ بنی ہاشم، حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر تمام مومنین و مومنات کی خدمت میں تبریک پیش کرتے ہیں۔*

🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌹🌹🌹

02/12/2021

شب جمعہ ، شب توبہ ، شب استغفار ، شب مغفرت، الہی العفو 😭😭😭 آج کی رات گناہ جھڑ جاتے ہیں ،بس تھوڑی توجہ کی ضرورت ہے اپنے رب کی طرف ۔۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھی۔ ۔۔۔

29/11/2021

بالی ووڈ کی اک بار پھر بھج فلم اسلام ہراسی کی گی ہال ہی میں ریلیز فلم بھج میں بالی وڈ نے اسلام کو نشانہ بنایا یہ سب دیکھا کر نعوذ باللہ شیعہ مسلک کو ایک وحشی مسلک بتایا گیا اور پاکستان کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن کہا گیا 😭😭😭

*بِسْـم‌ِرَب‌ِّالحُـسـیـنـــہـــہـــ۸ـہـ♡ـہــ❤️ـــ*‏کیا آپ جانتے ہیں آیت اللہ علی آقا قاضی طباطبایی رح کون ہیں۔؟ آیت الل...
29/11/2021

*بِسْـم‌ِرَب‌ِّالحُـسـیـنـــہـــہـــ۸ـہـ♡ـہــ❤️ـــ*
‏کیا آپ جانتے ہیں آیت اللہ علی آقا قاضی طباطبایی رح
کون ہیں۔؟

آیت اللہ علی آقا قاضی طباطبائی آیت اللہ بہجت کے آیت اللہ خمینی کے آیت اللہ محمد حسین طباطبائی کے آغا ابدل کریم کشمیری کے آغا ھاشم حداد کے اور بہت سارے ایسے بڑے بڑے علماء کے استاد تھے۔

ایک مرتبہ آیت اللہ خوئی آیت اللہ علی آقا قاضی طباطبائی کے گھر گئے۔ آیت اللہ علی آقا قاضی طباطبائی نے انسے کہا کہ کمرے میں جا کر بیٹھو میں آتا ہوں۔
آیت اللہ خوئی کمرے میں جا کر بیٹھ گئے اور جب آیت اللہ علی آقا قاضی طباطبائی آئے تو انہوں نے کہا کہ دیکھو اور سنو یعنی آیت اللہ علی آقا قاضی طباطبائی نے آیت اللہ خوئی کو مکاشفہ کرایا اور مکاشفہ میں آیت اللہ خوئی نے دیکھا کہ میں جوان تھا اور میری عمر گزر رہی ہے یہاں تک کہ میں نے دیکھا کہ میرے درس میں لوگ آ رہے ہیں یہاں تک کہ میں نے دیکھا کہ میری داڑھی سفید ہو رہی ہے یہاں تک کہ میں نے دیکھا کہ میرے درس میں لوگ بڑھنے لگے یہاں تک کہ میں نے دیکھا کہ دنیا میں میری تقلید ہو گئی یہاں تک کہ میں نے وہ کارخانہ دیکھا جہاں میری توضیح المسائل چھپنے لگی یہاں تک کہ میں نے دیکھا کہ میں نے اپنے شاگردوں کو دیکھا اور میری عمر گزرنے لگی اور میں نے مولا امیر المومنین کے حرم سے ندا سنی کہ آیت اللہ العظمٰی سید ابل قاسم خوئی کی وفات ہو گئی اور یہ سارا منظر میں دیکھ کر گھبرا سا گیا جس پر مجھے تعجب تھا اور میں رہ گیا میں پوچھ نہیں پایا کہ اتنی میری شہرت ہوگی لیکن میری میت میں لوگ کیوں کم تھے۔

اب آیت اللہ علی آقا قاضی طباطبائی ان سے فرماتے ہیں کہ اگر تم گھبرا نہ جاتے تو پھر تمہیں میں برزخ دکھاتا پھر تمہیں محشر دکھاتا۔

یہ ہیں آیت اللہ علی قاضی طباطبائی جو کہ فرماتے ہیں کہ میرے پاس جو کچھ بھی ہے وہ تلاوت قرآن پاک سے اور زیارتِ عاشورہ سے ہے۔

25/11/2021

○شب جمعہ
○شب بندگی
○شب مغفرت
○ شب دعا
○ شب توبہ
○شب انتظار مولا مہدی آخر الزمان عج😔
🌹السلام علیک یا اباالقاسم المھدی عج🌹
🍂صبح بخیر مولائ جانم🍂
🌸 🌸‏

آقا جانم عج ہم سب آپ کے عاشق ہے ۔۔ 💖
اور کوئ عاشق اپنے محبوب سے زیادہ دن دور نہیں رہ سکتا۔۔💔
مولا عج یہ آنکھیں آپ کے ہجر میں اشکبار ہیں۔۔😭
اپنے عاشقوں کو اپنا دیدار کرائیے۔۔😭🙏🏻

ؑ_العجل_ادرکنی🙏
💫اللھم صل علی #محمد و (ص) و عجل فرجہم💫

خدایا🤲
میرے ان گناہوں کو معاف فرما جن کى وجہ سے دعائیں قبول نہیں ہوتى جو بلاوں کو نازل کرتے ہیں....😭🌹
محتاج دعا برائے شھادت 🙏

Address


Telephone

+923426529209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz wazeeri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share