Allama Idrees Madni

  • Home
  • Allama Idrees Madni

Allama Idrees Madni Allama idrees Madni
Tasneed shuda dawat-e-Islami Babul madina faizan e madina karachi

21/02/2024

ماشاءالله محمّد علی بہت اچھی کوشش ہے

20/02/2024

استاد اسرار احمد گبول بہت بہت شکریہ سر جی

دوست گروپ
19/02/2024

دوست گروپ

19/02/2024

استاد اور شاگرد کا خاکہ
پروگرام رزلٹ اناوس کے موقعہ پر پیش کیا گیا

17/02/2024

اھڙي پُل کان اللہ پناھ ڏي😊😂

24/12/2023

competition Village faqerabad child

Village faqera bad
24/12/2023

Village faqera bad

20/12/2023

Village faqerabad nazd natho gabool

15/09/2023
28/07/2023

I am busy in office

 اور 19: باتیں غور سے دیکھیں #1/ جہنم میں گرایا گیا پتھر 70 سال بعد جہنم کی تہ میں پہنچتا ہے- (مسلم) #2/ جہنم کے ایک احا...
16/07/2023


اور 19: باتیں غور سے دیکھیں
#1/ جہنم میں گرایا گیا پتھر 70 سال بعد جہنم کی تہ میں پہنچتا ہے- (مسلم)
#2/ جہنم کے ایک احاطہ کی دو دیواروں کے درمیان 40 سال کی مسافت کا فاصلہ ہے- (ابو یعلی)
#3/ جہنم کو میدان حشر میں لانے کے لے 4 ارب 90 کروڑ فرشتے مقرر ہوں گے-(مسلم)
#4/ جہنم کا سب سے ہلکا عذاب آگ کے دو جوتے پہننے کا ہوگا جس سے جہنمی کا دماغ کھولنے لگے گا- (مسلم)
#5/ جہنمی کی ایک داڑھ (بڑا دانت) احد پہاڑ سے بھی بڑی ہوگی- (مسلم)
#6/ جہنمی کے جسم کی کھال 42 ہاتھ (63 فٹ) موٹی ہوگی- ( ترمذی)
#7/ جہنمی کے دونوں کندھوں کے درمیان تیزرو سوار کی 3 دن کی مسافت کا فاصلہ ہوگا- (مسلم)
#8/ دنیا میں تکبر کرنے والوں کو چیونٹیوں کے برابر جسم دیا جائے گا-(ترمذی)
#9/ جہنمی اس قدر آنسو بہائيں کے کہ ان میں کشتیاں چلائی جاسکیں گی-(مستدرک حاکم)
#10/ جہنمیوں کو دیے جانے والے کھانے (تھوہر) کا ایک ٹکڑا دنیا میں گرا دیا جائے تو ساری دنیا کے جانداروں کے اسباب معیشیت برباد کردے- (احمد، نسائی، ترمذی، ابن ماجہ)
#11/ جہنمیوں کو پلائے جانے والے مشروب کا ایک ڈول (چند لٹر) دنیا میں ڈال دیا جائے تو ساری دنیا کی مخلوق کو بدبو میں مبتلا کردے- (ابو یعلی)
#12/ جہنمیوں کے سر پر اس قدر کھولتا ہوا گرم پانی ڈالا جائے گا کہ وہ سر میں چھید کرکے پیٹ میں پہنچ جائے گا اور پیٹ میں جو کچھ ہوکا اسے کاٹ ڈالے گا اور یہ سب کچھ (پیٹھ سے نکل کر) قدموں میں آگرے گا- (احمد)
#13/ کافر کو جہنم میں اس قدر سختی سے ٹھونسا جائے گا جس قدر نیزے کی انی دستے میں سختی سے گاڑی جاتی ہے-(شرح اسنہ)
#14/ جہنم کی آگ شدید سیاہ رنگ کی ہے- (جس میں ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دے گا) ( (مالک)
#15/ جہنمیوں کو آگ کے پہاڑ "صعود" پر چڑھنے میں 70 سال لگيں گے اترے گا تو پھر اسے چڑھنے کا حکم دیا جائے گا- (ابو یعلی)
#16/ جہنمیوں کو مارنے کے لیے لوہے کے گرز اتنے وزنی ہوں گے کہ انسان اور جن مل کر بھی اسے اٹھانا چاہیں تو نہیں اٹھا سکتے- (ابو یعلی)
#17/ جہنم کے سانپ قد میں اونٹوں کے برابر ہونگے اور ان کے ایک دفہ ڈسنے سے کافر 40 سال تک اس کے زہر کی جلن محسوس کرتا رہے گا- (حاکم)
#18/ جہنم کے بچھو قد میں خچر کے برابر ہوں گے ان کے ڈسنے کا اثر کافر 40 سال تک محسوس کرتا رہے گا- (حاکم)
#19/ جہنمیوں کو جہنم میں منہ کے بل چلایا جائے گا- (مسلم)
اللہ تعالیٰ ہم سب کے صغیر و کبیرہ گناہ معاف فرما
یی پیغام دوسروں کو ضرور سیر کیجیے

10/06/2023

اللّه پاک ہم سب کو دیکھ رہا ہے ایک باپ اور 4 بیٹوں کی کہانی

09/06/2023

ماشاءالله گوڈ لک کوكنگ اللّه پاک ترقی عطاء فرماے

30/05/2023

مزے والی ویڈیو ماشاءالله

23/03/2023

یا اللّه اس رمضان المبارک کے صدقے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا
آمین

22/03/2023

ثانیہ اور جنت سے سوالات
ماشاءالله

بچپن میں 1 روپے کی پتنگ کے پیچھے 2 کلو میٹر تک بھاگتے تھے ...نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں ...اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دو...
21/03/2023

بچپن میں 1 روپے کی پتنگ کے پیچھے 2 کلو میٹر تک بھاگتے تھے ...
نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں ...

اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دوڑاتی تھی ...

آج پتہ چلتا ہے،
*دراصل وہ پتنگ نہیں تھی؛*
*ایک چیلنج تھا...*

خوشیوں کو حاصل کرنے کے لئے دوڑنا پڑتا ہے ...
کیونکہ *خوشیاں دکانوں پر نہیں ملتیں ...*

شاید یہی زندگی ہے ... !!!

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...
جب جوان ہوئے تو بچپن ایک خوبصورت یاد بن گیا ... !!

جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی ...

آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!

اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتے ہیں ... !!

خوشی کس میں ہوتی ہے، یہ پتہ اب چلا ہے ...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس اب ہوا ...

جب ہم اپنے شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھ سکتے ہیں میں نے اپنے ہاتھ جادو سے ہاتھ غائب کر دیے..

جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتی تھی اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کوشش کیا کرتے تھے...

جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سکیں...

جب آنکھ بند کر سونے کا ڈرامہ کرتے تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے...

سوچا کرتے تھے کی یہ چاند
ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے...

فریج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کے اس روشنی کب بند ہوتی ہیں...

بچپن میں سوچتے ہم بڑے
کیوں نہیں ہو رہے؟

اور اب سوچتے ہم بڑے کیوں ہو گئے؟

20/03/2023

ایک اور ویڈیو لے کر اے ہیں محمّد بھائی اور سہیل بھائی کی دیکھ کر آگے شئر ضرور کریں

17/03/2023

محمد بھائی اور سہیل بھائی کے درمیان اسلامک زہنی آزمائش

My sweet cuzan
09/03/2023

My sweet cuzan

گمبٹ
03/03/2023

گمبٹ

02/03/2023

Office

02/03/2023

IBA
Univeristy
asukkur

18/02/2023

عبدالحبیب سندھی میں نعت

لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، میں ظالموں م...
18/02/2023

لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، میں ظالموں میں سے تھا۔
❤❤❤❤❤❤

صلاة تسبیح کا طریقه
18/02/2023

صلاة تسبیح کا طریقه

Address


Telephone

+923058211400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Idrees Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share