15/05/2022
چند دن پہلے ماں سے محبت کے اظہار کرنے کا عالمی دن منایا گیا
ماں سے محبت کے اظہار کا تو کوئی مخصوص دن نہیں ہوتا ہر دن ماں کا دن، ہردن بہن کا دن، ہر دن بیٹی کا دن ہوتا ہے
دن کاوہ شاندارترین لمحہ جب صبح سویرے دنیا کا سب سےحسین ترین چہرا نیند سے بیدار ہو نے پر آنکھوں کے سامنے موجود ہوتا ہے وہ ہماری ماں ہماری جنت کا پُر نور چہراہوتا ہے
ہرروز ماں سے محبت کا اظہار ماں کے چہرے کو اور حسین بنا دیتا ہے
اللہ سبحان و تعالی سب کی ماؤں کا سایہ اُن پر سلامت رکھے "آمین ثم آمین"