اللّه اکبر تحریک آل پاکستان اپڈیٹ

  • Home
  • اللّه اکبر تحریک آل پاکستان اپڈیٹ

اللّه اکبر تحریک آل پاکستان اپڈیٹ ہماری سیاست ۔خدمت انسانیت ��

27/12/2024

عبدالرحمن مکی صاحب نے آخری فقرہ کہا "لینے والے آ گئے ھیں"
ڈاکٹر ناصر ہمدانی صاحب کو گواہ بنا کر کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھا ۔۔
اور جسم سے روح پرواز کر گئی ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

انشاء اللّه۔ اللّه اکبر تحریک کے زیر اہتمام ۔۔۔
16/05/2022

انشاء اللّه۔ اللّه اکبر تحریک کے زیر اہتمام ۔۔۔

08/05/2022

پاکستان کا مطلب کیا ۔؟
❣️❣️❣️
‏”لا الہ الا اللہ ..
👇🏼

06/04/2022

سیاست ؟؟

#ھزارویات

ڈبر کٹھہ جبوڑی میں اپنی سرکار بنانے کے بعد ابان شا اللہ قومی سرکار میں بھی ڈبر کٹھہ جبوڑی کی نمائندگی حاصل کریں گے  #ھزا...
06/04/2022

ڈبر کٹھہ جبوڑی میں اپنی سرکار بنانے کے بعد اب
ان شا اللہ
قومی سرکار میں بھی ڈبر کٹھہ جبوڑی کی نمائندگی حاصل کریں گے
#ھزارویات

سبی شہر کے مستحق افراد میں اللہ اکبر تحریک کے زیر اہتمام ضروریات زندگی پوری کرنے میں کیش کی صورت میں تعاون پیش کیا گیا  ...
05/04/2022

سبی شہر کے مستحق افراد میں اللہ اکبر تحریک کے زیر اہتمام ضروریات زندگی پوری کرنے میں کیش کی صورت میں تعاون پیش کیا گیا

ہماری سیاست خدمت انسانیت حالیہ انتخابات میں گلیات ایبٹ آباد سے منتخب ہونے والے سردار مرتضٰی بس کے مسافروں میں افطاری کا ...
04/04/2022

ہماری سیاست خدمت انسانیت
حالیہ انتخابات میں گلیات ایبٹ آباد سے منتخب ہونے والے سردار مرتضٰی بس کے مسافروں میں افطاری کا سامان تقسیم کر رہے ہیں الحمدللہ

قوم کے حقیقی خدمت گارپروفیسر عبدالرحمن مکی صاحب سحری کے وقت سحری کا کھانا تقسیم کرتے ہوئے اللہ اکبر تحریک پاکستان4/4/222...
04/04/2022

قوم کے حقیقی خدمت گار
پروفیسر عبدالرحمن مکی صاحب سحری کے وقت سحری کا کھانا تقسیم کرتے ہوئے
اللہ اکبر تحریک پاکستان
4/4/22

2nd

1st Sahri k kuch Manazir Watan aziz pakistan k baity.❤❤ آپ کے بھائی خدمت انسانیت میں کوشاں ہے۔《ہماری سیاست خدمت انسانیت》...
03/04/2022

1st Sahri k kuch Manazir Watan aziz pakistan k baity.❤❤

آپ کے بھائی خدمت انسانیت میں کوشاں ہے۔

《ہماری سیاست خدمت انسانیت》


Allahmdulilah❤❤🇵🇰
01/04/2022

Allahmdulilah❤❤🇵🇰

23/03/2022

23 مارچ ہوم پاکستان کے موقع پر قہوہ سٹوڈیو کی جانب سے خوبصورت ملی نغمہ پیش خدمت ہے

انشاء اللّه ایسا ہی ہو۔🇵🇰👍

مکمل دیکھیں: https://www.youtube.com/watch?v=AOe-1_gqdXo

►Qehwa Studio Official YouTube For *HamdoNaat & Manqabat*: https://www.youtube.com/c/qehwastudio

►Qehwa Studio Official *Tiktok*: tiktok.com/

►Qehwa Studio Official *Whatsapp Group* :https://chat.whatsapp.com/F4vaYYOsSiVEtn7KutMUrm

►Qehwa Studio Official *Facebook*: https://www.facebook.com/qehwastudio/

►Qehwa Studio *Official Twitter*: https://twitter.com/qehwastudio

►Qehwa Studio Official *Souncloud*: https://soundcloud.com/qahwa-studio

*23-03-22*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*پاکستان اور دنیا  میں آج کی  صورتحال پر مختصر خبریں*‏شاد رہے پاکستان یوم جمہوریہ.پاکست...
23/03/2022

*23-03-22*
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

*پاکستان اور دنیا میں آج کی صورتحال پر مختصر خبریں*

‏شاد رہے پاکستان یوم جمہوریہ.پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں شاندار پریڈ کا مظاہرہ

آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے، وزیراعظم نے اجازت نہیں دی: اٹارنی جنرل

سندھ اسمبلی اجلاس پھر ملتوی: سندھ میں ہمیشہ گنگا الٹی بہتی ہے، خرم شیر زمان

کوئی آئین کو میلی نگاہ سے دیکھے گا تو ن لیگ کا ورکر سیسہ پلائی دیوار بن جائیگا احسن اقبال

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات: خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی یوم پاکستان شایانِ شان طریقے سے منایا گیا

ایم کیوایم پاکستان کے وفد کی حکومتی وفد سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات جاری ہے

ہم سے جو دور جائے گا وہ پیسے کے لیے جائے گاوزیراعظم عمران خان

پشین کے نواحی علاقے میں پانی کے جوہڑ میں دو بھائیوں سمیت تین بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

یوم پاکستان پر پاک فضائیہ کے طیاروں کے فضائی کرتب اور مہارت نے سب کو حیران کردیا

پریڈ ختم ہونے کے بعد آرمی چیف لوگوں سے گھل مل گئے

شعبہ شجاعت میں غیر معمولی کارکردگی کے اعتراف میں وقار احمد اور عبدالقہار خان کیلیے تمغہ شجاعت

مسلم لیگ (ن) نے لانگ مارچ کی تاریخ 26 مارچ اور نام مہنگائی مکاؤ رکھ دیا

پاکستان کا بچہ بچہ آزادی کی جدوجہد میں کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے، ق لیگ

30 مارچ سے یکم اپریل کے درمیان عدم اعتماد کی ووٹنگ ہو گی، شیخ رشید

لاہور ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 268 رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا کو 134 رنز کی برتری

استعفیٰ نہ ملک سے غداری: پتے ایک دن پہلے ظاہر کروں گا، عمران خان

یوم پاکستان پر جے ایف 17 تھنڈرطیاروں کا شاندار فلائی پاسٹ

شہباز شریف سے مشاورت دور، میں اس کے ساتھ بیٹھنا بھی پسند نہیں کروں گا ---- وزیراعظم

*انٹرنیشنل خبریں*

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی جیل میں شادی

ہمارے وجود کو کوئی خطرہ ہوا تو ہم جوہری ہتھیار استعمال کریں گے پیوٹن

افغانستان میں 7 ماہ بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھل کر بند ہو گئے

بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار

یومِ پاکستان پریڈ: سعودی شاہی افواج کے دستے کی شرکت

امریکی صدر برسلز کے لیے روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ نیٹو اور یورپی اتحادیوں سے ملاقات کریں گے

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی جمعرات کو نیٹو سربراہی اجلاس سے ورچوئل خطاب کریں گے

23/03/2022

*یوم پاکستان کی تقریب میں جموں و کشمیر کا فلوٹ دکھایا گیا، جس میں سید علی گیلانی اور برہان مظفر وانی کی تصویر نمایاں، درگاہ حضرت بل، وادی نیلم اور منگلہ ڈیم کی عکاسی کی گئی۔*

23/03/2022

سدا رہنا پاکستان 🇵🇰
23 مارچ

او آئی سی کی 48 ویں وزرائے خارجہ  کانفرنس کا اسلام آباد میں انعقاد خوش آئند ہے، امید ہے امت مسلمہ متحد ہوکر دیرینہ مسائل...
22/03/2022

او آئی سی کی 48 ویں وزرائے خارجہ کانفرنس کا اسلام آباد میں انعقاد خوش آئند ہے، امید ہے امت مسلمہ متحد ہوکر دیرینہ مسائل کے حل کی طرف بڑھے گی۔

سیف اللہ خالد
امیر اللہ اکبر تحریک

Allahmdulilah.💖Hamara Pakistan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰...
22/03/2022

Allahmdulilah.💖

Hamara Pakistan🇵🇰

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

🙏

22/03/2022

السلام علیکم ۔
صبح بخیر❤❤

Address


Telephone

+923127932434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اللّه اکبر تحریک آل پاکستان اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share