Current Affairs in pakistan - CAIP

  • Home
  • Current Affairs in pakistan - CAIP

Current Affairs in pakistan - CAIP News updates

10/06/2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو جنوبی کوریا ایک ارب ڈالر دے گا، معاہدے پر دستخط بھی ہو گئے، وزارت اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا ایک ارب ڈالر کی طویل مدت....

08/06/2022

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رضاکارانہ طور پر اپنی سکیورٹی پر مامور گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کردی۔وفاقی وزرا کو بھی مہیا سکیورٹی گاڑیوں میں 50 فیصد کم...

06/06/2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف حکومت نے کفایت شعاری مہم کا ایک پلان تیار کیا ہے جس میں ہفتے میں پانچ روز کام، ایک دن گھر سے کام، تجارتی مارکیٹس کی جلد بندش، بیو...

05/06/2022

جہلم( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو جہاں نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے وہاں نہیں رہنا چاہیے ۔لانگ مارچ اور پرامن ا....

05/06/2022

پی ٹی آئی جلسہ سے موٹر سائیکل چوری کرنے والوں کو سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائی دے رہا ہے.

05/06/2022

وہ کون تھا؟

04/06/2022

سابق وزیراعظم عمران خان دیر بالا کے جلسے میں اپنی حکومت کی کارکردگی بتاتے ہوئے گڑبڑا گئے

04/06/2022

لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ جس عمران خان نے اپنے دور حکومت میں اپنے تجربہ کار چار،چار وزیر خزانہ بد لی کیئے وہی عمرا....

04/06/2022

اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اہم تجاویز دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی وصوبائی وزرا مشیرمعاونی...

04/06/2022

موجودہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اہم تجاویز

وفاقی وزراء ،صوبائی وزراء،مشیر ،معاونین ، آفیسرز ،گریڈ 19 سے. اوپر کے بیوروکریٹس سمیت مراعات لینے والوں کے مراعات میں پچاس فیصد کمی کرنی ہوگی ۔مولانا فضل الرحمان

ججز ،جرنیلوں، قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینٹ کی قائمہ کمیٹیوں سمیت ہر طبقہ فکر کو قربانی دینی ہوگی ۔مولانا فضل الرحمان

موجودہ صوتحال گذشتہ نااہل،نالائق اور ناجائز حکومت کے غلط فیصلوں کا نتیجہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان

عوام اور حکومت کو مل کر مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہوگا ۔مولانا فضل الرحمان

عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا جا چکا اب حکومت کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی ہوگی ۔مولانا فضل الرحمان

عوام کی طرح حکومتی نمائندوں ،افسروں اور اعلی عہدیداروں کو قربانی دینی ہوگی ۔مولانا فضل الرحمان

حکومت کو عوام کا احساس ہے، مگر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے سخت فیصلے کرنا مجبوری ہے،۔مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن آج عوام کا سوچ رہی ہے، کاش آئی ایم ایف کے ساتھ اپنے دور میں مذاکرات کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھا ہوتا۔مولانا فضل الرحمان

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

04/06/2022

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے رہنمائوں محمد زبیر اور دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت بہت مشکل معاشی حالات سے گزر رہا ہے لہذاٰ معیشت کی بہتری کی....

حکومت کے وزراء  جج صاحبان اعلیٰ فوجی اور سول افسران قوم سے یکجہتی دیکھائیں اور اپنے پٹرول الاؤنسز معطل کر دیں، فواد چوہ...
04/06/2022

حکومت کے وزراء جج صاحبان اعلیٰ فوجی اور سول افسران قوم سے یکجہتی دیکھائیں اور اپنے پٹرول الاؤنسز معطل کر دیں، فواد چوہدری

04/06/2022

جس نے imf سے 6ارب ڈالر کا ماہدہ کیا اور لکھ کر دیا کہ جون تک پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 250روپے کردی جائیں گی جسکے ڈاکومنٹس موجود ہیں
جس نے ملک و قوم کی خاطر یہ کڑوا گھونٹ پینے کا فیصلہ کیا تاکہ ملک ڈیفالٹ نا کر جائے

وزیر اعظم شہباز شریف سے گوادر میں  چینی کمپنیوں کے وفد کی ملاقات۔وزیر اعظم نے انہیں گوادر شہر میں ڈی سیلینیشن پلانٹ لگا ...
04/06/2022

وزیر اعظم شہباز شریف سے گوادر میں چینی کمپنیوں کے وفد کی ملاقات۔

وزیر اعظم نے انہیں گوادر شہر میں ڈی سیلینیشن پلانٹ لگا کر ہر گھر کو پینے کا صاف پانی مہیا کرنے، اور سولرپینلز کا استعمال کر کے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کہ ہدایت کی۔انہوں نے گوادر ایئر پورٹ کی جلد از جلدتکمیل اور گوادر پورٹ کو دنیا کی مصروف ترین اور منافع بخش بندرگاہ بنانے پربھی زور دیا۔

وزیر اعظم نے اس مقصد کے لئے چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کو اس سلسلے میں چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ جامع مذاکرات کرنے اور تمامُ مسائل کے حل کے لئے واضح روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت بھی کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، وفاقی وزیر انسداد منشیات نواب زادہ شاہ زین بگٹی، معاونین خصوصی طارق فاطمی اور فہد حسین کے علاوہ دیگر اہم سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔

حکومت نے معاہدہ پبلک کردیا ! عمران نیازی کے آئی ایم ایف کیساتھ فروری 2022 میں پٹرول اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا معاہدہ ...
03/06/2022

حکومت نے معاہدہ پبلک کردیا !
عمران نیازی کے آئی ایم ایف کیساتھ فروری 2022 میں پٹرول اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا معاہدہ کیا
نئی حکومت کے لئے فی الحال معائدے سے جان چھڑانا مشکل ہے
دوست ممالک نے بھی آئی ایم ایف کے ساتھ معائدے پردستخط کے ساتھ تعاون مشروط کردیاہے
مفتی زاہد شاہ

گورنرشپ اے این پی کو دینے کا امکان۔۔۔۔اسلام آباد ! جعمیت علماء اسلام ،پاکستان مسلم لیگ (ن)  پیپلز پارٹی ، اور اے این پی ...
03/06/2022

گورنرشپ اے این پی کو دینے کا امکان۔۔۔۔
اسلام آباد ! جعمیت علماء اسلام ،پاکستان مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی ، اور اے این پی کے رہنماؤں کی ملاقات ،

ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال بالخصوص خیبر پختونخوا کے معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی ،

تمام سیاسی رہنماؤں کی جانب سے تجاویز دی گئیں ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ مستقبل میں بھی مشترکہ طور پر کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ،

ملاقات میں جعمیت علماء اسلام کیطرف سے اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا جناب اکرم خان درانی صاحب صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب ، پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین خان ، پارلیمانی لیڈر شیر اعظم وزیر ، پاکستان مسلم لیگ ن کے مرتضیٰ جاوید عباسی اور عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان شامل تھے

03/06/2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی ....

Prime Minister Shehbaz Sharif visits China Business Centre in Gwadar.
03/06/2022

Prime Minister Shehbaz Sharif visits China Business Centre in Gwadar.

03/06/2022

"فیصل صاحب کو باہر نکالیں، شبلی صاحب اپنے لوگوں کو سنبھالیں ورنہ سسپنڈ کردوں گا، فیصل تم نے آئندہ نعرے لگائے تو ممبرشپ الیکشن کمیشن تک لے جاؤں گا اور تمہیں نکال کر رہوں گا" چیئرمین سینیٹ شدید برہم

03/06/2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کے دباؤ میں نہیں بلکہ۔۔محمد زبیر کا بڑا انکشاف!

خیبر پختونخواہ 887 ارب روپے مقروض صوبہ بن گیا ۔۔مگر یہ قرض ہے کس کا ؟
03/06/2022

خیبر پختونخواہ 887 ارب روپے مقروض صوبہ بن گیا ۔۔مگر یہ قرض ہے کس کا ؟

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی کوئٹہ سٹاف کالج آمد اور شرکاء سے خطاب۔
03/06/2022

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی کوئٹہ سٹاف کالج آمد اور شرکاء سے خطاب۔

03/06/2022

یہ بندہ کیا کہتا ہے؟
پٹرول 210

03/06/2022

موٹر سائیکل والوں کیلئے سبسڈی جاری۔۔

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوئٹہ آمد۔ تھوڑی دیر تک گوادر پہ...
03/06/2022

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوئٹہ آمد۔ تھوڑی دیر تک گوادر پہنچیں گے۔

(ایڈمن)

03/06/2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیل اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے کیونکہ عالمی طورپرمہنگائی بڑھی ہے۔ ٹی وی چینل کو انٹرویو ....

الیکشن 15 ماہ بعد ہوں گے، پیٹرول کی قیمت عالمی سطح پر بڑھی: وزیر اعظم شہباز شریفبی بی سی نیوز
03/06/2022

الیکشن 15 ماہ بعد ہوں گے، پیٹرول کی قیمت عالمی سطح پر بڑھی: وزیر اعظم شہباز شریف
بی بی سی نیوز

03/06/2022

لال اے❤
پٹرول 210 روپے فی لیٹر ۔

03/06/2022

چند دن پہلے 30 روپے اضافے بعد پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے اضافہ ، قصوروار کون ؟

Address


Telephone

+923351961804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Affairs in pakistan - CAIP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share