#foryou #veril #@everyone
ڈالر ہی ڈالر کماو 5000 ڈالر گھر بیٹھے مہنے کا پندرہ لاکھ تک کما سکتے ہو
God willing, very soon we will visit these orphans again, we will give them ration, school uniform, shows for school, we will also install a water motor. Jazak Allah we can easily do it. We request all the viewers to support Sadat Ittihad Foundation so that we can support such families.
پانی کی موٹر محلہ بخاری کگوا دی گئی
پانی کی موٹر لگوائی گئی محلہ بخاری پانی کا نلکہ نہیں لگ پا رہا تھا تو سادات اتحاد فاؤنڈیشن کے زیر نگرانی موٹر پانی کی لگوا دی گئی
سادات اتحاد فاؤنڈیشن بہاولپور اوچشریف
آج محلہ بخاری میں پانی کا نلکہ لگایا گیا سادات اتحاد فاؤنڈیشن کے زیر نگرانی
آج محلہ بخاری میں بھی پانی کا نلکہ لگایا گیا سید حیدر رضوی سائیں نے ڈونیٹ کیا اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے دیا سادات اتحاد فاؤنڈیشن کو جو کے فاؤنڈیشن کے زیرنگرانی لگایا گیا مولا پنجتن پاک کے صدقے ان کے مرحومین کو اس کا آجر عظیم عطا فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
اوچشریف پانی کا نلکہ محلہ بخاری مدرسہ انوار فاطمہ میں لگا دیا گیا سبزواری ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید اعجاز حسین سبزواری صاحب کی جانب سے
غریب مستحق یہ بزرگ مخیر حضرات کے تعاون کا منتظر تاکہ ایک کمرہ یہ تیار کروا کے بیٹے کی شادی کر سکے
احمد پور سے یہ بزرگ سادات اتحاد فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم پر عرض لے کے آیا اور سادات اتحاد فاؤنڈیشن کی جانب سے ان کا کام شروع کروانے کی یقین دہانی کروائی اور بابا جی کو حوصلہ دیا سب سادات مومنین سے گزارش ہے کے اس ویڈیو میں بابا جی کا نمبر مل جائے گا ان سے خود رابطہ کر کے تعاون کرے جزاک اللہ
سادات اتحاد فاؤنڈیشن کی جانب سے تھلیسمیا کی بچیوں کے لیے کپڑے تقسیم کیے جائیں گے
الحمد اللہ سادات اتحاد فاؤنڈیشن کی جانب سے تھیلیسمیا کی بچیوں کے لیے فری سلائی میں کپڑے جو سلائی ہوئے آج سید عادل شاہ صاحب کو دے دیے ہے تاکہ بچیوں میں تقسیم کریں شکریہ فاؤنڈیشن کے ممبران کا جن کی کاوشوں سے کامیاب حاصل ہوئی شکر الحمد اللہ
سادات اتحاد فاؤنڈیشن بہاولپور اوچشریف
سادات اتحاد فاؤنڈیشن کی جانب سےمستحق گھرانے کی بچیوں کے لیے کپڑوں کی پیکنک ہو چکی کل انشااللہ تقسیم کریں گے
اللّٰہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے شکر الحمد اللہ
سادات اتحاد فاؤنڈیشن بہاولپور اوچشریف
سادات اتحاد فاؤنڈیشن فری سلائی سنٹر اوچشریف
سادات اتحاد فاؤنڈیشن فری سلائی سنٹر اوچشریف
سادات اتحاد فاؤنڈیشن فری سلائی سنٹر کو مزید وسیع کرنے کی کوششیں جاری ہے تاکہ زیادہ داخلے دئیے جا سکیں اور غریب گھرانے کی عورتیں ہنر مند بن سکیں انشااللہ بیوٹی پارلر کی کلاس بھی بنائی جائے گی
آفس فری سلائی سنٹر کاٹیج انڈسٹری اوچشریف
چیئرمین سادات اتحاد فاؤنڈیشن
مخدوم سید زاہد حسین بخاری المعروف شان سائیں 03000225145
سادات اتحاد فاؤنڈیش فری سلائی سنٹر کاٹیج انڈسٹری اوچشریف
سادات اتحاد فاؤنڈیشن فری سلائی آفس میں ورک کرتے ہوئے
سادات اتحاد فاؤنڈیشن کی جانب سے اوچشریف میں فری سلائی سنٹر جو ہم نے کھولا تھا اس کی دوسری کلاس کا آخری ماہ چل رہا ہے اس تین ماہ کے کورس میں الحمد اللہ غریب گھرانے کے بچیاں بیوہ عورتیں ہنر مند بن چکی ہے انشااللہ تیسری کلاس کا آغاز بھی کیا جائے گا اور مزید نیو داخلے دیں گے
دعاگو۔مخدوم سید زاہد حسین بخاری چیئرمین سادات اتحاد فاؤنڈیشن بہاولپور اوچشریف
بیوہ غریب مسکین بچیوں کے لیے فری سلائی سنٹر
اوچشریف سادات اتحاد فاؤنڈیشن کی جانب سے فری سلائی سنڑ کی دوسری کلاسیں بیوہ یتیم مسکین غریب عورتوں کے لیے شروع کردی گئی ہیں تاکہ ہنر مند بنے خود محنت کرے کسی کے أگے ہاتھ نہ پھیلائیں
سادات اتحاد فاؤنڈیشن بہاولپور اوچشریف ہیڈ آفس آئے مہمانوں کا شکریہ
آج ہمارے پیارے بھائی مخدوم سید شاکر بخاری صاحب مخدوم سید علمدار بخاری صاحب راجن پور سے اوچشریف تشریف لائے سب سے پہلے دربار پر حاضری دی گئی سادات اتحاد فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس گپ شپ ہوئی سلائی سنٹر کی بہت ہی اچھی کارکردگی پر سادات اتحاد فاؤنڈیشن کو اچھے لفظوں میں بیان کیا گیا
فری سلائی سنٹر اوچشریف
آج سادات اتحاد فاؤنڈیش کے فری سلائی سنٹر آفس میں چیئرمین سید زاہد حسین بخاری کے ساتھ اوچشریف کے صدر سید مدثر نقوی صاحب اور جنرل سیکریٹری محمد نعمان راجہ صاحب فاؤنڈیشن کے تمام ریکارڈ کو ترتیب دیتے ہوئے اور مشاورت کرتے ہوئے کہ مزید انشااللہ سادات اتحاد فاؤنڈیشن کے فری سلائی سنٹر کو کامیاب کرنے میں محنت کی ضرورت ہے اور انشااللہ مزید محنت جاری رکھیں گے