Narian TV

Narian TV Narian TV, Narian News is a leading news channel of Azad Kashmir.

7دسمبر بروز اتوارپروگرام انشاء اللہ تعالٰی صبح ( 9) بجے شروع ہوگا اور دن (2بجے) دعا ہوگی.برائے رابطہ:0343588564803465013...
30/11/2025

7دسمبر بروز اتوار
پروگرام انشاء اللہ تعالٰی صبح ( 9) بجے شروع ہوگا اور دن (2بجے) دعا ہوگی.
برائے رابطہ:03435885648
03465013987۔ 03416768814 ‎
#

سعودی عرب: مدینہ منورہ کے قریب پیش آنے والا ہولناک سانحہ، خواتین اور 11 معصوم بچوں سمیت 42 افراد موقع پر ہی لقمۂ اجل بن...
17/11/2025

سعودی عرب: مدینہ منورہ کے قریب پیش آنے والا ہولناک سانحہ،
خواتین اور 11 معصوم بچوں سمیت 42 افراد موقع پر ہی لقمۂ اجل بن گئے۔
ایک ایسا منظر جس نے دیکھنے والوں کو لرزا کر رکھ دیا۔
عینی شاہدین کے مطابق بس میں سوار مسافر معمول کے سفر پر تھے کہ یکایک سامنے سے آنے والا ڈیزل ٹینکر بے قابو ہو کر بس سے ٹکرا گیا۔
ٹکر اتنی خوفناک تھی کہ لمحوں میں دونوں گاڑیاں آگ کا گولہ بن گئیں۔
شدید گرمی، دھواں اور شعلوں نے سب کچھ اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
آگ اس قدر شدت سے بھڑکی کہ ریسکیو ٹیمیں بھی چند لمحوں تک قریب نہ جا سکیں۔ ہر طرف چیخ و پکار، جلی ہوئی گاڑیوں کی بو اور رقت آمیز مناظر نے ماحول کو غمزدہ کر دیا۔
حیران کن طور پر صرف ایک مسافر معجزانہ طور پر زندہ بچ پایا۔
جسے بھاری زخموں کے ساتھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس سانحے نے پوری مسلم دنیا کو ماتم کناں کر دیا ہے۔
تمام شہداء کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین۔







#

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَکالابن والے صوفی سوار کی زوجہ محترمہ، وسیم محمود (منیجر WASH پراجیکٹس مسلم ہ...
16/11/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کالابن والے صوفی سوار کی زوجہ محترمہ، وسیم محمود (منیجر WASH پراجیکٹس مسلم ہینڈز پاکستان) کی والدہ محترمہ، سہیل رشید کی خالہ جان / چچی جان انتقال فرما گئی ہیں۔
نماز جنازہ بروز اتوار شام 3 بجے کالابن گراؤنڈ میں ادا کی کی جائے گی-
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین۔
#

14/11/2025

تراڑکھل لیفٹیننٹ فیصل خان شہید پری کالج کے طالبِ علم کاشان ریاض نے پاکستان ائر فورس میں پائلٹ آفیسر کےطور پر نمایاں مقام حاصل کر لیا
#

23/09/2025

سدھنوتی تحصیل تراڑکھل کے علاقے کالابن گرلز مڈل سکول کی بلڈنگ کا افتتاح کیا گیا۔
یہ بلڈنگ ایم ای ایچ ڈی اور المیزان فاؤنڈیشن کے تعاون سے تیار کروائی گئی
#

08/09/2025
07/09/2025

جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں بلوچ سے بیٹھک تک ٹریکٹر ریلی کے مناظر
#

07/09/2025

اسلام آباد میں آسمان پر بادلوں کا انوکھا نظارہ
#

30/08/2025

سدھنوتی، تراڑکھل کے علاقے ڈنہ پوٹھی میر خان پدراں کے مقام پر ن لیگ کا کامیاب پروگرام
#

Address

Sudhnoti
Trarkhel

Telephone

+923235551158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narian TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Narian TV:

Share