Arzoo Stats

Arzoo Stats اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ https://www.facebook.com/malik.shoaibarzoo

20/10/2022
22/08/2022

My hometown 💞💞💞

21/07/2022

ASE he vidio dakhyna ka liha humra chinal kio Sacribe kara plz 🙏🙏

13/07/2022
30/05/2022

🌹پہلی برسی سائیں گل فیاض کیانی 🌹 🌹شاعر خان الیاس خان 🌹 آپ لوگوں نے اس سے پہلے خان الیاس خان کا یہ انداز کبھی نہیں دیکھا ہو گا ۔
https://www.youtube.com/channel/UCbhxM0KNxyqBbEUket1jH_A

*یاسین ملک کے بارے میں مختصر* ۔❤غریب والدین کے گھر پیدا ہونے والے اور پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی یاسین ملک ابتدائی پرامن...
28/05/2022

*یاسین ملک کے بارے میں مختصر* ۔❤
غریب والدین کے گھر پیدا ہونے والے اور پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی یاسین ملک ابتدائی پرامن جدوجہد کے دور میں 1986/87 میں 17 سال کی عمر میں ساتھیوں سمیت ایک سال تک بھارت کی بدنام زمانہ Red 16 interogation cell میں قید رہے بدترین تشدد سے دل کے عارضہ کا بھی شکار ہوگئے ، 1988 میں مسلح جدوجہد شروع کرنے کے بعد نہ صرف عملی میدان میں مسلح تحریک کی قیادت کی بلکہ ان تمام مصائب کا مردانہ وار مقابلہ کیا جو مسلح تحریک میں متوقع تھے۔ عسکری کاروائیوں میں کئی بار شدید زخمی ہوئے حتی کے ایک کاروائی کے دوران ایک بلند و بالا عمارت سے گرنے کی وجہ سے کئی ہفتوں تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہے جسم کا دائیاں حصہ تقریبا" مفلوج ہوگیا، مسلح تحریک کے چیف کمانڈر کی حیثیت سے گرفتار ہونے کےبعد کئی سال تک ہندوستانی عقوبت خانوں میں بدترین تشدد کا شکار رہے، دو سال پاگل خانے میں رکھا گیا 4 سال تک قید تنہائی میں رہے، عسکری تحریک میں بیرونی مداخلت کے زور پکڑنے اور پراکسی کی شکل اختیار کرنے کی صورت میں فیلڈ میں موجود JKLF کے بے یارومددگار عسکریت پسندوں کے قتل عام کے باعث اور انسانی حقوق کے اداروں اور علمبردار شخصیات کی طرف سے گارنٹی کی صورت میں تحریک کو کچلنے سے بچانے کیلئے جیل میں سے ہی 1996 میں بندوق چھوڑ کر سیاسی و سفارتی محاذ پر جدوجہد کا اعلان کیا ۔
اس اعلان کےبعد بھی JKLF کے ساڑھے پانچ سو کارکنان کو پراکسی لڑائی میں چن چن کر شہید کیا گیا ۔
یاسین ملک کئی سالہ قید سے رہائی کے بعد سیاسی و عوامی محاذ پر تحریک کو منظم کرنے کیلئے کشمیر کے شہروں، قصبوں دور دراز دیہاتوں کی طرف نکلے 2005 میں دستخطی مہم میں 25لاکھ افراد کے دستخطوں اور 2007 میں 6 ماہ طویل " سفر آزادی " کی صورت میں عوام کو تحریک کے ساتھ سیاسی محاذ میں جوڑنے میں کامیاب ہوئے تب سے فروری 2019 آخری گرفتاری تک ( جس کے بعد سے تاحال قید میں ہیں ) سیاسی و سفارتی تحریک کو انتہائی ایمانداری اور جرات سے لیڈ کیا اس دوران سینکرون بار تشدد اور گرفتاریوں کا شکار رہے ۔ زندگی کے اب تک تقریبا" 17 سال جیل کاٹ چکے 400 سے زائد بار گرفتار ہوئے ۔ قریبی رشتہ داروں، دوستوں اور ساتھیوں کے جنازے اٹھا چکے ہیں لیکن جموں کشمیر کی آزادی و خودمختاری کی جدوجہد پر ان کٹھن ترین اور پرمصائب حالات کے باوجود ذرہ برابر کمپرومائز نہیں کیا ۔

*دوستو ہم وطنو !*

یہ ساری تفصیل لکھنے کا مقصد یہ ہیکہ جیلیں، قربانیاں یہ سب آزادی کی تحریکوں میں لازمی ہوتا ہے خاص طور پر آزادیوں کی تحریکوں کی حقیقی قیادت کو ان پرخطر راستوں سے گزرنا پڑتا ہے اور JKLF کو تو یہ اعزاز بالکل حاصل ہیکہ اس جماعت کی ٹاپ رینک اور انتہائہ قابل باصلاحیت قیادت نے صف اول پہ خود اپنی جانوں کی قربانیاں دیں جلیں کاٹیں ۔ اس جماعت کی قیادت سمیت ہزاروں کارکنان تحریک میں قربان ہوچکے سینکروں نے 10 سال 15 سال 20 سال 25 سال تک جیلوں میں اپنی زندگیاں گزار دیں ۔

یہ جیلیں یہ قربانیاں تحریکوں میں لازم و ملزوم ہیں اور ایک حقیقی آزادی پسند کیلئے اعزاز ہوتی ہیں ۔
ضروری عمل یہ ہیکہ آج جو جو لوگ یاسین ملک کو درست سمجھ رہے ہیں ہمدردی رکھتے ہیں وہ فکری طور پر یاسین ملک کے قافلہ آزادی کا عملی حصہ بھی بنیں ۔ یاسین ملک کی کامیابی اور ان سے حقیقی یکجہتی اسی صورت ممکن ہے جب جموں کشمیر کی عوام یاسین ملک کی جدوجہد کا حصہ بنیگی اور آزادی کی منزل کا حصول ممکن ہوسکے گا ۔ آپ اگر یاسین ملک کے ہمدرد، خیرخواہ اور پیروکار ہونے کے دعوی دار ہیں تو اپنی صلاحیتوں، وسائل اور طاقت میں اس تحریک کے خود کو میسر محاذ پر جتنا کردار ادا کرسکتے ہیں کریں۔ لکھ سکتے ہیں لکھیں، بول سکتے ہیں بولیں، لڑ سکتے ہیں لڑیں، صاحب استطاعت ہیں تو تحریک کی مالی سپورٹ کریں لیکن ایک معیار طے کرکے بحیثیت باشندہ ریاست جموں کشمیر اپنے کردار کا فیصلہ ضرور کرلیں کہ آپ یاسین ملک کے آزادی کیمپ کا حصہ ہیں یا غلامی پسند کیمپ کا_
اگر یاسین ملک کے آزادی کیمپ کا حصہ سمجھتے ہیں تو خود کو دستیاب محاذ پر اپنا عملی کردار دینے کی کوشش کریں۔ یہی یاسین ملک سے حقیقی اظہار یکجہتی ہے ۔
یاسین ملک جیل کی قید میں بھی آپ اور آپکی نسلوں کی آزادی کی جدوجہد کررہے ہیں یاسین ملک کا اس میں کوئی ذاتی فائدہ نہیں وہ آج بھی تحریک آزادی کے سب سے بڑے لیڈر ہونے کے باجود والد کے بنائے تین کچے کمروں کے گھر کے مالک ہیں اس کے علاوہ کوئی معمولی سی جائیداد بھی نہیں رکھتے ۔ اس لیئے آپ جہاں جہاں ہیں وہاں پر اس جدوجہد کا حصہ بنیں اور یاسین ملک کی طاقت بڑھائیں ۔ شکریہ

28/05/2022

پہلے کشمیر کا جنڈہ۔لگاؤ افسوس ہے آپ پر جو بھی کشمیر کے بارے میں بات کرنی ہے جناب پہلے جھنڈا لگاؤ پھر بات کرنا
ہمارے ویزارعظم سردار تنویر الیاس صاحب سے کوئی
پوچھےکشمیرکا جنڈہ کدھرہےافسوس نی کچھ بانہ میں کلیجہ ساریا او تنویرہ

Full vidio Dakhyna ka liha nicha dihya gay link par click kar,///https://youtu.be/bdu_aooonsc
26/05/2022

Full vidio Dakhyna ka liha nicha dihya gay link par click kar,///
https://youtu.be/bdu_aooonsc

ہے خواہش ان کو بار بار دیکھوں نیو پھٹواری شیر راجہ ندیم اختر ایسی ہی پھٹواری شیر ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سیسکرۂیب کریں

https://youtu.be/L-1dpYyCjm4
26/05/2022

https://youtu.be/L-1dpYyCjm4

Shoaib ArzooNew Pohtware Share vidio dakhyna ka liha humra chinal kio Sacribe kara tak ka any wale har vidio AP tak panch saky ...

25/05/2022

ساڑھے تین بجے یاسین ملک صاحب کا فیصلہ سنایا جاے گا

25/05/2022

یہ ملک ہمارا ہے اس کا فیصلہ ہم کریں گے
ہم کیا چاہتے آزدی

25/05/2022

میرے قائد اللہ تعالی رہائی نصیب فرمائے آمین یا رب العلمین۔۔۔


21/05/2022

25 may ko India apna fesla sunany ja raha ha or hamary wakeel ki trf sy koi hal chil hi ni ha .kia ya ik boot bra sawaliya nishan nahi ha ham sb Kashmiriun k lia...agr India apny jasos k lia United Nation k pass ja sakta ha to wakeel q ni us k pass to ikhtiyar hn??????Thora ni pura sochen....
is not a terrorist

16/05/2022

Vaccines can create a 🌍 where no one dies from preventable disease. When everyone has access to the vaccines they need, people can have peace of mind knowing they are better protected from disease and do more of the things that bring them joy.

متحدہ عرب امارات کے شیخ خلیفہ بن زاید النہیان  انتقال کرگئے  یو اے ای کا 40 روزہ سوگ کا اعلان
13/05/2022

متحدہ عرب امارات کے شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے
یو اے ای کا 40 روزہ سوگ کا اعلان

13/05/2022

پڑھـو لا اللہ

جمعــہ مبــارکـــ
13/05/2022

جمعــہ مبــارکـــ

18/04/2022

یہ میـرادل تجھ پـہ فیـدہ ہے

17/04/2022

❤️

Address

Trarkhel

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arzoo Stats posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arzoo Stats:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Trarkhel

Show All