Islamic Studio

Islamic Studio this Page for ISLAMIC education Videos posts and Islamic Wallpaper Reding quran For muslims page ...
(1)

11/11/2022

د جمعې د اذان نه پس اخستل او خرڅول ګناه ده
#جمعة #اللهم

07/11/2022
01/11/2022
01/11/2022

آج کل سعودی عرب میں حالات ایسے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ہماری حال پر رحم فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔ویڈیو کو شیئر کریں

۔

01/09/2022
16/08/2022

مولانا بجلی ګهر سپينی سپینی خبری کوی
#بجلی #اسلام #پښتو

31/07/2022



License:
You’re free to use this song in any of your videos, but you must include the following in your video description (Copy & Paste):
Title : Ahmad Al Shalabi - Surah Al-e-Imran (Vlog No Copyright Audio)
Published by Audio king.
Video Link: https://youtu.be/EODohaVcrck
Genre: Ambient
Mood: Calm
🎵 Support Audio King
https://twitter.com/AudioKingyt
https://www.facebook.com/audiokingfb
https://www.instagram.com/audiokingyt
https://soundcloud.com/audiokingyt
https://audiokingyt.blogspot.com/
https://mix.com/audioking

18/01/2022

01/01/2022

Islamic New 2022 Short Video with urdu Translate

زندگی میں مشکل ترین آپ کے ظرف....
30/12/2021

زندگی میں مشکل ترین آپ کے ظرف....

Please like And Follow This Page For More Information ................
30/12/2021

Please like And Follow This Page For More Information ................

30/12/2021
30/12/2021

*قرآن گر جانے کا کفارہ؟*

مردوں میں تو نہیں البتہ *عورتوں میں یہ بات کافی مشہور ہے کہ اگر غلطی سے بھی قرآن پاک گرجائے تو بہت بڑے گناہ کا سبب ہے ، اس وجہ سے اس غلطی کا تدارک کیسے کیا جائے بہت پریشان ہوجاتی ہیں*
*اتنا جان لیں* کہ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا پاک کلام ہے قرآن مجید کا احترام اور تعظیم فرض ہے اس کی بے ادبی و بے حرمتی ناجائز اور حرام ہے، بلکہ بسا اوقات اس کی توہین کفرتک پہنچا دیتی ہے۔اس لئے قرآن کریم لینے دینے ، اٹھانے ، رکھنے میں بہت احتیاط سے کام لینا چاہئے ۔
مگر *پھر بھی غیر ارادی طور پر قرآن مجید ہاتھ سے چھوٹ کر گر جائے تو کوئی گناہ لازم نہیں آتا اور نہ ہی کوئی کفارہ ادا کرنا ہے۔*

(1)عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ وَضَعَ عَنْ أُمَّتِي الْخَطَأَ، وَالنِّسْيَانَ، وَمَا اسْتُكْرِهُوا عَلَيْهِ»[سنن ابن ماجه رقم 2045 صحیح بالشواہد]۔
ترجمہ : صحابی رسول عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالی نے میری امت سے (انجانے میں ہونے والی ) غلطی ، بھول چوک اور زورزبردستی کے نتیجہ میں ہونے والے خلاف شرع کاموں کو معاف کردیاہے۔

(2)سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی سورۂ بقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت کے متعلق حدیث میں ہے ’’اے ہمارے رب ہم سے مؤاخذہ نہ کر، اگر ہم بھول جائیں یا ہم غلطی کر جائیں‘‘ تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میں نے ایسا کر دیا‘‘ ۔
(مسلم کتاب الایمان، باب بیان تجاوز اللہ تعالیٰ عن حدیث النفس۔۔۔ الخ،ح: 330)

مذکورہ بالا دونوں حدیث *سے پتہ چلتا ہے کہ بندے سے اگر بھول چوک ہوجائے تو اللہ تعالی یوں ہی معاف فرمادیتا ہے ، اگر بھول سے قرآن کریم بھی گر جائے تو وہ اللہ کے نزدیک معاف ہے، نیزقرآن مجید کے گرنے پر کوئی کفارہ وغیرہ اللہ تعالیٰ اور رسول اللہؐ نے بیان نہیں فرمایا۔ اس لئے ہم یہ کہیں گے کہ اس کام پر عنداللہ کوئی مواخذہ نہیں ، اور نہ ہی گوئی کفارہ دینا ہے ، اگر استغفار کرلیتا ہے تو بہتر ہے ، اور دل کی تسلی کے لئے مسکینوں میں صدقہ کردے تو بھی بہتر ہے ۔*

میاں بیوی کی محبت کے درمیان رات کا وقتمیاں بیوی کے درمیان رات کا حصہ بہت زیادہ اہم ہوتا ہے۔ کہ دونوں میاں بیوی اپنے کام ...
29/12/2021

میاں بیوی کی محبت کے درمیان رات کا وقت

میاں بیوی کے درمیان رات کا حصہ بہت زیادہ اہم ہوتا ہے۔ کہ دونوں میاں بیوی اپنے کام وغیرہ سے مکمل فارغ ہوئے ۔ ایک دوسرے کے ساتھ بند کمرے میں وقت گزارتے ہیں۔ اور یقین جانیں یہی وہ خوبصورت وقت ہے کہ اپنی ازدواجی زندگی کوخوب سے خوب تر بنایا جاسکتا ہے۔ اس وقت بیوی کی باتیں سنی جائیں کچھ اپنی باتیں سنائی جائیں۔ بیوی سے دن بھر کے کام کا احوال پوچھا جائے دن بھر کے کاموں میں بیوی کی تعریف کی جائے بیوی کو خوبصورتی کی تعریف کی جائے بیوی سے دل لگی کی باتیں کی جائیں ۔ اس سے محبت کااظہار کیاجائے۔ یہ اعمال بہت زیادہ ضروری ہیں۔

کیونکہ دونوں میاں بیوی ہی دن بھر کام سے تھکے ہارے آرام کےلیے بستر پر آتے ہیں۔ تو انہیں ایک دوسرے کے پیار بھرے محبت بھرے الفاظوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور یہ وہ وقت ہوتا ہے۔ کہ دونوں کے منہ سے نکلے الفاظ سیدھے ایک دوسرے کے دل میں اترتے چلے جاتے ہیں۔ بشرطیکہ دونوں کے درمیان موبائل اور ٹیلی ویژن جیس فضول چیزیں نہ ہوں۔ یہ میاں بیوی دونوں کا ایک دوسرے پر حق ہے۔ کہ موبائل اور ٹیلی ویژن کو چھوڑ کر ایک دوسرے کو پیار اور محبت کے ساتھ وقت دیا جائے۔ دن بھر میاں بیوی اپنے

29/12/2021
26/12/2021
نیکی کا حکم دینا ایک صدقہ ہے.....
26/12/2021

نیکی کا حکم دینا ایک صدقہ ہے.....

12/12/2021

I love Islam
29/10/2021

I love Islam

القران کی تلاوت ہمیں ضرور کرنا چاہئے
29/10/2021

القران کی تلاوت ہمیں ضرور کرنا چاہئے

28/10/2021

*طارق بن زیاد،فاتح اندلس۔۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹**قسط نمبر 42**ہولناک لڑائی*موسیٰ عشاء کی نماز پڑھ کر سو گئے. لیکن پچھلی رات میں اٹهہ...
27/10/2021

*طارق بن زیاد،فاتح اندلس۔۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹*

*قسط نمبر 42*

*ہولناک لڑائی*

موسیٰ عشاء کی نماز پڑھ کر سو گئے. لیکن پچھلی رات میں اٹهہ بیٹھے اٹهہ کر وضو کیا-
تہجد کی نماز پڑهی اور نماز پڑھ کر سجدہ ریز ہو گئے پروردگار عالم سے عرض کی-"
خدائے بے نیاز آج کرہ ارض پر تیری الوہیت کی منادی اور سچے دل سے تیری عبادت کرنے والے صرف مسلمان ہی ہیں-
وہ مسلمان جو تیرے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو اور اطاعت گزار ہیں جو تیرے اور تیرے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہیں-
اگرچہ تو بے نیاز ہے اور تجھے اس کی پروا نہیں کہ کون تیری عبادت کرتا ہے کون تجھے مانتا ہے اور کون تیری توحید کا قائل اور اس کا مبلغ ہے لیکن مسلمان تیرے ہیں وہ جو کچھ کرتے ہیں تیرے ہی بھروسے پر کرتے ہیں تو ان کی مدد کر اور انہیں رسوا ہونے سے بچا لے-
تونے اپنے کلام پاک قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے-"
ترجمہ : یعنی تو مالک ہے جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے چھین لیتا ہے اور تو جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت دے-
تیرے ہی ہاتھ میں بھلائی ہے اور تو ہر چیز پر قادر ہے اے پروردگار تو مسلمانوں پر رحم کر، انہیں عزت دے اور فتح یاب کر!"
یہ دعا مانگ کر اٹھ کھڑے ہوئے اور صبح تک کلام الہی پڑهتے رہے صبح کو انہوں نے نماز پڑھائی اور مسلمانوں کو مسلح ہو کر قلعہ کی طرف بڑھنے کا حکم دیا-
مسلمان فوراً اپنے اپنے خیمے پر پہنچے اور مسلح ہو کر فصیل کی طرف نکل کر صف بستہ ہونے لگے-
ابهی مسلمانوں کی صفیں درست نہ ہوئی تھیں کہ قلعے کا پھاٹک کهلا اور عیسائی سواروں کا سیلاب قلعہ میں سے نکل کر مسلمانوں کی طرف بڑھنے لگا.
موسیٰ اور مسلمانوں نے انہیں قلعہ سے نکلتے ہوئے دیکھتے ہی سمجھ لیا تھا کہ انہیں اپنی کثرت پر زعم ہے سامان حرب پر ناز ہے اور فخر و غرور کے مجسمے بن کر مسلمان کو فنا ڈالنے کے لئے بڑے ہی عزم و ارادہ سے قلعہ سے باہر نکلے ہیں - "
موسیٰ نے آگے بڑھ کر اپنے لشکر کو دور تک پھیلا دیا - صف بندی کر لی اور مسلمان جنگ کے لئے مستعد ہو گئے -
عیسائیوں کا لشکر برابر آ رہا تھا اور آ آ کر مسلمانوں کے لشکر کے محاذ میں پھیلتا جا رہا تھا.
ان کے افسران کی صف بندی کرتے جا رہے تھے -
اس وقت آفتاب کسی قدر بلند ہو گیا تھا اور دھوپ پھیل گئی تھی -
سرفروشوں کے لباس اور ہتھیار دھوپ میں جگمگا رہے تھے -
موسیٰ نے دیکھا کہ قلعہ کے پھاٹک کے اوپر ایک خوبصورت سہ دری ہے جس کے دروازے نہایت شاندار اور خوبصورت ہیں -
اس سہ دری میں چند کرسیاں ڈالی گئی ہیں اور ان میں ایک کرسی پر ایک نہایت حسین خاتون بیٹھی ہے -
جس کی ریشمی پوشاک اور جواہرات کے زیورات کے اتنا فاصلہ ہونے پر بھی چمک رہے ہیں -
اس وقت موسیٰ کے پاس کونٹ جولین موجود تھا موسیٰ نے اس سے دریافت کیا-"
یہ سامنے دروازہ کے اوپر کون عورت بیٹھی ہے؟ "
جولین نے غور سے دیکھ کر کہا یہ شاہ رازرق کی بیوی نائلہ ہے - "
اب عیسائی لشکر میں طبل جنگ پر چوٹیں پڑیں اور اس کی ہیبت ناک آواز سے تمام میدان گونجنے لگا-
موسیٰ نے جب نظر اٹھا کر دیکھا تو پچیس ہزار عیسائی صف بستہ نظر آئے اور سامنے فصیل پر بھی بے شمار عیسائی سپاہی کھڑے تھے -
موسیٰ نے بھی اپنے لشکر کو بڑھنے کا اشارہ کیا.
مسلمانوں کی صفیں بھی سمندر کے طوفان خیر موجوں کی طرح آگے بڑھنے لگیں-
دونوں لشکر دو کوہ شکن موجوں کی طرح ایک دوسرے کی طرف بڑھ رہے تھے -
ایسا معلوم ہوتا تھا کہ وہ تیروں کی جنگ کر کے لڑائی کو طول نہیں دینا چاہتے تھے کیونکہ دونوں فوجوں میں سے کسی نے بھی کمانیں نہ سنبھالیں، بلکہ برابر بڑھتے رہے-
یہاں تک کہ دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب آ گئے اب عیسائیوں نے ایک شور عظیم کے ساتھ تلواریں میانوں سے نکال کر ہاتھوں میں اٹها لیں صاف و شفاف تلواریں دھوپ میں جگمگاتی آنکھوں میں چوند پیدا کرتی ہوئی بلند ہوئیں.
مسلمانوں نے بھی اللہ اکبر کا پر زور نعرہ لگا کر اپنی تلواریں ہاتھوں میں لے کر تولیں-
چونکہ دونوں لشکر برق رفتاری سے بڑهہ رہے تھے اس لیے دونوں کی زبردست ٹکڑ ہوئی، ٹکر ہوتے ہی تشنہ تلواریں انسانوں کی طرف لپکیں اور ان سے بچنے کے لیے سپاہیوں نے سیاہ ڈھالیں اٹھا لیں-
چونکہ جنگ تمام پہلی صف میں شروع ہوئی تھی اور پہلی صف شمال سے جنوب تک تقریباً ایک میل لمبی تھی، اس لیے حد نگاہ تک تلواریں اٹھتیں اور جھکتی نظر آ رہی تھیں _ عیسائی بڑے جوش و خروش سے حملے کر رہے تھے وہ چاہتے تھے کہ جلد از جلد تمام مسلمانوں کو قتل کر ڈالیں مگر مسلمان بھی غیظ و غضب میں بھرے ہوئے نہایت پهرتی سے حملے کر رہے تھے -
ان کی تلواریں زبردست کاٹ کر رہی تھیں. جو مسلمان عیسائیوں پر حملہ کرتا تھا اسے قتل کئے بغیر نہ چهوڑتا تھا - "
مسلمانوں نے عیسائیوں کی پہلی صف کو الٹ دیا اس کے ایک ایک سپاہی کو چن چن کر مار ڈالا تھا اور اب انہوں نے دوسری صف پر حملہ کر دیا -
موسیٰ ایک ہاتھ میں علم اور دوسرے میں تلوار لئے نہایت جوش و خروش اور دلیری سے لڑ رہے اور قتل کر رہے تھے -
وہ ضعیف العمر تهے - اتنے بوڑھے کہ ان کی ڈاڑھی برف کی مانند سفید تهی مگر دل جوان تھا اور جوانی کی سی امنگ اور جوانوں ہی کے جوش سے لڑ رہے تھے -
ان کی شمشیر خار شگاف نہایت پهرتی سے اٹھتی تھی اور نہایت تیزی سے کاٹ ڈالتی تهی -
انہیں اس طرح لڑتے دیکھ کر تمام مسلمانوں کو جوش آ رہا تھا اور ہر مسلمان نہایت شدت اور دلیری سے حملے کر رہا تھا - "
چونکہ مسلمان لڑائی میں کچھ ایسے مصروف تھے کہ انہیں اپنے تن بدن تک کا ہوش نہیں تھا اس لیے وہ اپنی حفاظت سے غافل ہو گئے اور غافل ہونے کی وجہ سے شہید ہو رہے تھے مگر کثرت سے نہیں جس طرح عیسائی مر رہے تھے -
عیسائیوں کی تو پہلی اور دوسری صفوں کا صفایا ہو چکا تھا اور مسلمانوں کی پہلی صف میں سے چند مسلمان شہید ہوئے تھے -
مرنے والوں کے گھوڑے دولتیاں جھاڑتے پهر رہے تھے ان کا جس طرف رخ ہوتا وہ لاتیں مارنے لگتے تھے -
ان گھوڑوں سے مسلمان اور عیسائی دونوں کو نقصان پہنچ رہا تھا -
چنانچہ کچھ مسلمانوں نے انہیں پکڑ کر عیسائیوں کی طرف بھگا دیا زخم خوردہ گھوڑوں نے عیسائی لشکر میں پہنچ کر کچھ ایسا ہنگامہ برپا کیا کہ عیسائیوں کو ان سے چھٹکارا پانا مشکل ہو گیا-
جب کہ عیسائی ان سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے اس وقت مسلمانوں نے ان پر پوری شدت سے حملہ کر دیا اب عیسائیوں پر دوہری مار پڑنے لگی-
ایک گھوڑے تو دوسرا مسلمانوں نے انہیں کاٹنا شروع کر دیا -
اسی سے وہ گھبرا اٹھے اور ان کی گھبراہٹ مسلمانوں نے دیکھ لی-
انہوں نے اور زور و شور سے حملے کرنا شروع کر دئیے اور ہر طرف ہر محاذ پر ایسی خون ریز جنگ کی کہ لاشوں پر لاشیں بچها دیں-
عیسائیوں نے مقابلہ کے لیے کچھ ہاتھ پیر مارے مگر مسلمانوں کے جوش کے سامنے کچھ نہ کر سکے اور مرنے لگے.
باوجود یکہ عیسائی زیادہ مر چکے تھے اور اب بھی مر رہے تھے ان کی تعداد کم نہیں ہو رہی تھی مسلمان عیسائیوں کو ختم کرنے میں کچھ ایسے مشغول ہوئے تھے جسے انہوں نے انہیں ختم کر کے ہی چھوڑنا ہے وہ ایک ہاتھ میں ڈھالیں لیے دوسرے میں تلوار پکڑے بڑی پهرتی سے حملے کر رہے تھے -
اب تک مسلمانوں نے عیسائیوں کی کئی صفیں الٹ دی تهیں اور ان کے اگلے سواروں کو پچھلوں سے ملا دیا تھا -
عیسائیوں کو مسلمانوں پر رہ رہ کر غصہ آ رہا تھا کہ وہ بہت ہی کم اور پھر ایسے جوش سے لڑ رہے تھے کہ خود تو مرتے نہیں عیسائیوں کو برابر قتل کئے جا رہے تھے -
اور اگر کوئی مرتا تو ش*ذ و نادر عیسائیوں کے افسر انہیں للکار للکار جوش دلا رہے تھے کہہ رہے تھے کہ مسلمان کم ہیں تمہاری زرا سی ہمت اور تھوڑا سا استقلال ان کا خاتمہ کر دے گا-
عیسائی سوار بھی یہی سمجھ رہے تھے لیکن جب بھی وہ جوش میں آ کر حملہ کرتے مسلمان انہیں تلواروں کی باڑھ پر رکھ لیتے تھے اور ان کے جوش اور ان کی جرات کا یہ نتیجہ ہوتا تھا کہ وہ بے چارے قتل ہو کر گر پڑتے تھے اور اپنے وجود سے میدان جنگ کو پاٹ دیتے تھے -
مسلمان ایسے ہی جوش و خروش میں بھرے ہوئے تھے کہ انہوں نے اس بات کا بھی خیال چهوڑ دیا کہ وہ ہر طرف سے دشمن کے نرغے میں ہیں اور انہیں سنهبل کر لڑنا چاہیے وہ بڑهہ بڑهہ کر حملے کر رہے تھے ہر حملہ میں عیسائیوں کی تعداد کم کرتے چلے جاتے تھے -
اس وقت دوپہر ہو گئ تھی آفتاب عین سر پر آ گیا تھا -
شدید گرمی اور لڑنے والوں کو پسینہ آ رہا تھا مگر نہ انہیں گرمی کا خیال تھا نہ پیاس کی شدت نہ دھوپ نہ پسینے کا احساس وہ لڑائی میں مصروف تھے اور جوش و خروش سے لڑ رہے تھے -
نائلہ قلعہ کے دروازے پر بیٹھی میدان کارزار کی طرف دیکھ رہی تھی وہ ایسی حسین تهی کہ دور سے بھی چاند کی طرح چمکتی ہوئی نظر آ رہی تھی -
موسیٰ ابهی تک جوش و خروش سے لڑ رہے تھے انہوں نے بہت سے عیسائیوں کو جہنم واصل کر دیا تھا -
ان کے ایک طرف ان کا بیٹا عبداللہ اور دوسری طرف دوسرا بیٹا مروان تھا اور یہ دونوں جوش اور دلیری سے لڑ رہے تھے -
موسیٰ نے سنبھل کر اللہ اکبر کا نعرہ لگایا اس نعرہ کو سن کر مسلمان بھی سنهبل گئے اور انہوں نے بھی ایک ساتھ اس پر ہیبت نعرہ کی تکرار کی اور نعرہ لگاتے ہی اس شدت سے حملہ کیا کہ عیسائیوں کے قدم اکھڑ گئے اور وہ بد حواس ہو کر بے تحاشا قلعہ کی طرف بھاگے.
مسلمانوں نے آن کا تعاقب کیا ہر طرف سے انہیں گھیر کر مولی کھیرے کی طرح کاٹنا شروع کر دیا وہ انہیں قتل کرتے ان کے پیچھے چلے گئے-
ان کا ارادہ تھا کہ وہ عیسائیوں کے ساتھ ہی قلعہ میں داخل ہو جائیں گے لیکن عیسائیوں نے پھاٹک بند کر لیا کچھ لشکر تو قلعہ میں بند ہو گیا مگر اب بھی بے تحاشا عیسائی باہر رہ گئے.
مسلمانوں نے انہیں بے دریغ قتل کرنا شروع کر دیا یہاں تک کہ ان میں سے ایک عیسائی کو بھی زندہ نہ چھوڑا اور ایک ایک کر سب کو مار ڈالا -
چونکہ پھاٹک مضبوط تها اور آسانی سے اسے توڑا نہیں جا سکتا تھا اس لیے موسی نے واپسی کا اشارہ کیا اور اسلامی لشکر واپس لوٹ کر خیموں میں آ گیا
برج الشہداء

*جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔*
⚔️💠⚔️💠⚔️💠⚔️💠⚔️

27/10/2021

Surah e Noor Qari Usman Full Reaction Quran |Islamic Studio |Full video watch.

ہر حال میں اللہ تعالٸ کا شکر ادا کرنا چاہیے
18/10/2021

ہر حال میں اللہ تعالٸ کا شکر ادا کرنا چاہیے

قران خود بھی سیکھو اور دوسروں کو بھی سیکھاؤں
05/10/2021

قران خود بھی سیکھو اور دوسروں کو بھی سیکھاؤں

الله پاک كو تين بات پسند نہیں......   #اسلام  #بخاري
30/09/2021

الله پاک كو تين بات پسند نہیں...... #اسلام #بخاري

شب الخير Good Night
27/09/2021

شب الخير Good Night

_چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑی بڑی پریشانیوں کو کھا جاتی ہیـــں----!!_*_کسی کا اچھا سوچنا بھی نیکی ہے-----!!_♥️*     #شیئر
21/09/2021

_چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑی بڑی پریشانیوں کو کھا جاتی ہیـــں----!!_

*_کسی کا اچھا سوچنا بھی نیکی ہے-----!!_♥️*
#شیئر

شئیر کرنا صدقہ ہے
16/09/2021

شئیر کرنا صدقہ ہے

*جن کو منزلوں کی فکر ہو*   *وہ لذتیں دیکھ کر رکتے نہیں؛*  *اپنا سفر جاری رکھتے ہیں_____!!* #شیئر
16/09/2021

*جن کو منزلوں کی فکر ہو*
*وہ لذتیں دیکھ کر رکتے نہیں؛*
*اپنا سفر جاری رکھتے ہیں_____!!*
#شیئر

  اے انسان تمہاری اوقات کیا ہے ایک نہ ایک دن اس زمین کے نیچے جانا ہے زندگی گزارتے دل میں تکبر سے بچکے رہنا #انسان  #تكبر...
15/09/2021


اے انسان تمہاری اوقات کیا ہے ایک نہ ایک دن اس زمین کے نیچے جانا ہے زندگی گزارتے دل میں تکبر سے بچکے رہنا
#انسان
#تكبرآ #تكبر #حيات #القران

کیا واقعی اسطرح ہے   
13/09/2021

کیا واقعی اسطرح ہے



Address

Khyber Pukhtun Khawa
Tordher
23610

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Studio:

Videos

Share

Category