سید نواز اور عطاء کے خاندانوں کے درمیان صلح کے دوران مرہم پٹی کیلئے ایک لاکھ روپے بطور جرمانہ وصول کیا جو کہ زخمی فریق نے محض ابتدائی مرہم پٹی کیلئے 25 ہزار روپے رکھ لئے باقی جرگہ کے ذریعے دوسرے فریق کو واپس کردئیے
اتمان لویہ جرگہ ٹوپی نے سید نواز اور عطاء خاندانوں کے درمیان بچوں کی لڑائی تنازعہ میں صلح کی رسم کے بعد مشران کا اظہار خیال
پاکستان کو روشن کرنے والا ضلع صوابی
اندھیروں کی ضد میں ۔
ہماری اس رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں
صوابی میں ڈینگی کی تباہ کاری
وفاقی محتسب اعلیٰ کی کھلی کچہری میں عوام نے مسائل کے امبار لگادئے، سوئی گیس، بجلی بلز میں ناروا ٹیکسز،ای او بی آئی،موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافہ،پاسپورٹ کی اجراء میں تاخیر، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مستحق لوگوں کی تذلیل،گدون انڈسٹریل اسٹیٹ مزدور کے مسائل، ٹوپی بازار میں تجاوزات، سرکاری کی مقرر کردہ نرخوں سے زائد اشیائے خوردونوش،گوشت کی فروخت، دودھ، مصالحہ جات میں ملاوٹ، صحت کی ناکافی سہولیات، خود ساختہ ٹرانسپورٹ کرایہ کی وصولی سمیت پنشن ودیگر مسائل پیش کئے اس موقع پر ضلع صوابی کے سرکاری محکموں کے نمائندے،اے اے سی ٹوپی، بلدیہ ٹوپی کے نمائندے موجود تھے اس موقع پر وفاقی محتسب اعلیٰ مشتاق جدون نے کہا کہ وفاقی محکموں کو جن لوگوں سے شکایت ہے وہ تحریری درخواست دیں بہت جلد شکایت کا آزالہ ہو جائیگا، انہوں نے کہا کہ شکایت میرے وٹس ایپ نمبریا سرکاری نمبر پر درج کی جا سکتی اس کیلئے کوئی پیچیدگی موجود نہیں تمام سرکاری محکمانے عوام کے مفاد اور خدمات کیلئے بنے ہیں غفلت برتنے والوں کا محاسبہ کیا جائے گا ٹوپی میں بھلی کیلئے موجود پیسکو ڈویژن میں ریوینیو دفتر کے قیام اور لائن مینوں کی فراہمی کیلئے متعلقہ محکمہ سے رابطہ کیا جائے گا ٹوپی میں گیس لوڈ شیڈنگ و لو پریشر کیلئے ایس این جی پی ایل کے افسران سے بات کی
حکومت نے قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت ثابت کر دی؛
قومی اسمبلی کے 225 اراکین نے دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیم تحریک پیش کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا، 12 اراکین نے مخالفت کی۔
26ویں آئینی ترمیم پاس ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں.
خپل خوگ مشر جناب قاسم شاہ صاحب سرہ گپ شپ۔۔
عمران خان کی زندگی پر مبنی ڈاکومنٹری
انٹرنیشنل میڈیا کی عمران خان کی زندگی پر ڈاکومنٹری
جمیل خان ایڈوکیٹ کی یاد میں صوابی پریس کلب کی جانب سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے ممتاز دانشور ادیب اور شاعر نور الامین یوسفزئی خطاب کررہے ہیں
#enchrochment
#aactopics
#tmatopi
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عثمان کا ٹوپی بازار میں تجاوزات گراں فروشوں کے خلاف آپریشن سب کو ہدایات اور بعض کے خلاف قانونی کارروائی
#shahnawazkhanzada
صوابی میں کروڑوں روپے کرپشن کو شاہ نواز خان آنٹی کرپشن کے حوالے سے بے نقاب کردیا
#majeraamir
#jamilkhanadvocate
#swabipressclub
مرحوم جمیل خان ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس جس کا اہتمام صوابی پریس کلب نے کیا تھا سے میجر ریٹائرڈ عامر خان کا خطاب
ممتاز شاعر و ادبی شخصیت عزیز مانیروال کا صوابی پریس کلب کے زیر اہتمام جمیل خان ایڈووکیٹ کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس کے بعد میڈیا کو جمیل کی زندگی پر خصوصی اظہار خیال
جمیل خان ایڈووکیٹ کیلئے صوابی پریس کلب کی طرف سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے قومی وطن پارٹی کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات سہیل فاروق کا اظہارِ خیال
صوابی: صوابی: سٹی پولیس اسٹیشن کے اندر اسلحہ گودام میں شارٹ سرکٹ سے دھماکہ،
صوابی: دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جانبحق جبکہ اکتیس31 افراد زخمی ہوگئے
صوابی: زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
صوابی: ضلع بھر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، محکمہ صحت
صوابی: ریسکیو اپریشن مکمل کردیا گیا ہے جبکہ تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،
صوابی: صوابی:پولیس سٹیشن صوابی سٹی میں دھماکہ
صوابی:ضلع بھر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
صوابی:26زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال لایا گیا،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر آصف
صوابی:ایک زخمی بچہ دم توڑ گیا،ایم ایس ڈاکٹرآصف
صوابی:8زخمیوں کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس لایا گیا،ترجمان بی ایم سی رحم خان
صوابی:دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے،ڈی پی او ہارون الرشید