ŚàřďáàŘ JŰÏ

ŚàřďáàŘ JŰÏ Islamic Content

ماشاءاللہ قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب رابطہ عالمی اسلامی کے مرکزی باڈی کے رکن منتخب،آج قائدِجمعیت ریاض میں ہ...
23/04/2024

ماشاءاللہ
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب رابطہ عالمی اسلامی کے مرکزی باڈی کے رکن منتخب،
آج قائدِجمعیت ریاض میں ہونے والے رابطہ عالم اسلامی کے مجلس اعلیٰ کے اجلاس میں شریک۔

22/04/2024
مینئ میں شمولیتی پروگرام
02/02/2024

مینئ میں شمولیتی پروگرام

02/02/2024
29/01/2024

مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں
اور نماز ہم پڑھتے نہیں
ووٹ ابوجہل جیسے لوگوں کو
دیتے ہیں اور حکمران عمر بن خطاب جیسے مانگتے ہیں📕

19/01/2024

اوس کہ چرتہ پہ کباڑ کی بالٹے لوٹہ چائینک وغیرہ پراتہ وی نو PTI والہ بہ ھسی خوشحالیگی چی سڑے خو د خان پارٹئ کی دے
😜😜

18/01/2024

ایران کو اگر یہ معلوم ہوتا کہ پاک فوج نے پاکستان میں دونوں پاؤں پر معذور شخص کو صرف ایک منٹ میں اپنی ٹانگوں پر کھڑا کر دیا تھا
تو وہ کبھی حملے کی جرآت نہ کرتا

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقاترہنماوں نے دوطرفہ تعلقات اور...
18/01/2024

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات

رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات اور معاشی او اقتصادی امور پر بات چیت کی۔اسلم غوری

سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر ،یہ منصوبہ پورے خطے میں معاشی استحکام لائے گا۔مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل رحمان نے ” ون چائنہ اصول” کے حوالے سے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ اسلم غوری

تایئوان کے حوالے سے کسی بھی ملک کا چین کے اندرونی معاملات میں دوسرے ممالک کی مداخلت قبول نہیں۔مولانا فضل الرحمان ۔

چینی سفیر نے دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیا اور پاکستان کے ترقیاتی اہداف کے حوالے سے حمایت جاری رکھنے کا بھی اعادہ کیا۔اسلم غوری

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

مفتی صاحب نے لوگوں کو بہت اچھا پیغام دیا
16/01/2024

مفتی صاحب نے لوگوں کو بہت اچھا پیغام دیا

15/01/2024

کہتے تھے ہم غلام ہیں آزادی چاہیئے
اگلوں نے سارے ہی آزاد کر دیئے
آزاد امیدوار
😅😅😅

ہایے افسوس۔شہید اسلام مولانا مفتی عبدالشکور کے فرزند احمد کو نا معلوم موٹر کار نے ٹکر دے ماری ہیں۔جسکے وجہ سے شدید زخمی ...
15/01/2024

ہایے افسوس۔
شہید اسلام مولانا مفتی عبدالشکور کے فرزند احمد کو نا معلوم موٹر کار نے ٹکر دے ماری ہیں۔
جسکے وجہ سے شدید زخمی ہوا ہیں۔
حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ واقعہ کے شفاف تحقیقات کی جایے ۔ اللہ تعالی صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب عطإ فرمایے امین۔

ضلع صوابی  ,سلیم خان کے بابا کور نے این اے 19 پر جمیعت علماء اسلام کے کینڈیڈیٹ ,مولانا فضلِ علی حقانی کی حمایت کا اعلان ...
15/01/2024

ضلع صوابی ,سلیم خان کے بابا کور نے این اے 19 پر جمیعت علماء اسلام کے کینڈیڈیٹ ,مولانا فضلِ علی حقانی کی حمایت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ,متوقع الیکشن 2024 کے سلسلے میں ملک کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع صوابی میں بھی سیاسی جوڑ توڑ عروج پر ھے ,اسی ضمن میں ڈسٹرکٹ صوابی کے معروف سماجی و سیاسی گھرانے ,یونین کونسل و گاؤں , سلیم خان کے مرحوم سید عرب خان بابا کے سیاسی جانشین ,سابق ناظم سلیم خان ,حاجی مقرب خان سے آج بہ تاریخ 15/01/2024 دن 0:900 بجے ان کے حجرے میں جمیعت علماء اسلام کے ضلعی آمیر و امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 19 مولانا فضلِ علی حقانی کی قیادت میں نمائندہ وفد سے ملاقات کی ,اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے الیکشن 2024 کے حوالے سے گفتگو کی ,حاجی مقرب خان نے جے یو آئی صوابی کے سربراہ کو یقین دلایا کہ وہ ان۔کا خاندان اور گروپ حلقہ این اے 19 پر ان کو سپورٹ کرینگے.

ایڈمن۔

13/01/2024

جاپان کے سائنسدان ڈاکٹر اوکوڈا نے قرآن مجید کی آیت مبارکہ سے متأثر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔۔۔💚 قرآن کی خاطر شٸیر کرتے جاۓ۔۔۔✋

‏ملت اسلامیہ حضرت مولنا فضل الرحمن صاحب افغانستان کی وزیر دفاع مولنا سراج دین حقانی سے ملاقات
12/01/2024

‏ملت اسلامیہ حضرت مولنا فضل الرحمن صاحب افغانستان کی وزیر دفاع مولنا سراج دین حقانی سے ملاقات

11/01/2024

افغانستان:قاٸد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن کی امیر المومنین ملا ہیبت اللہ اخونزادہ سے اہم ملاقات

قائد ملت اسلامیہ جناب حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مفتی محمود مرکز پشاور جمعہ کی بیان فرما رہے ہیں .. Today's Best Photo...
13/10/2023

قائد ملت اسلامیہ جناب حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
مفتی محمود مرکز پشاور جمعہ کی بیان فرما رہے ہیں ..

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








's Best













امیر جےیوآئی ضلع بٹگرام قاری محمد یوسف صاحب کا گورنر خیبر پختونخوا سے رابطہ،چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئ...
22/08/2023

امیر جےیوآئی ضلع بٹگرام قاری محمد یوسف صاحب
کا گورنر خیبر پختونخوا سے رابطہ،
چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر پشاور سے روانہ ہوگیا.
شکریہ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی صاحب

21/08/2023

مشرہ ڈیری خائستہ خبری دی کڑی دی

19/05/2023

واہ قائد واہ

یوتھی نے ریڈ لائن کے اوپر شہباز شریف رکھ دیا 🤣🤣🤣
05/04/2023

یوتھی نے ریڈ لائن کے اوپر شہباز شریف رکھ دیا 🤣🤣🤣

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
04/04/2023

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

04/04/2023

جن لوگوں کو الله کی عظمت کی پہچان ھوتی ھۓ وہ نیکیاں کر کے بھی روتے ھیں
جو لوگ اللہ کی عظمت سے ناواقف ھوتے ھیں وہ گناہ کر کے بھی ھنستے ھیں
اے اللہ ھمیں گناہوں سے محفوظ فرما
اللہ پاک ہم سب کو صحت و تندرستی کے ساتھ ایمان والی زندگی عطا فرمائے
آمين
السلام علیکم
صبچ بخیر

26/02/2023

تلخ حقيقت
سب سے ذلیل ترین انسان وہ ھے جسے حق اور سچ کا پتہ ھو اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رھے ، حضرت علیؓ

24/02/2023

رمضان کی خوشبو روز بروز بڑھتی جارہی ہے🥰 اللہ ہمیں رمضان المبارک میں روزے رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین🤲❤️

24/02/2023

عطاءاللہ شاہ بخاریؒ کا تاریخی جملہ۔
میرے زندگی کے 3مشن۔انگریز سے بغاوت کرنا۔
قرآن کی تلاوت کرنا۔
ختم نبوت کی حفاظت کرنا۔

Address

Topi
23400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ŚàřďáàŘ JŰÏ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Topi

Show All