PakistanOnair

PakistanOnair پاکستان کے نیوز چینل پر چلنے والی نیوز پر ایک نظر ایک نئ

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تجاویزات  کی آڑ میں انتظامیہ کی لوت مار ،،، خواتین کو کن کن مشکلات کا سامنا رہتا ہے جانیے اس ویڈیو رپو...
20/04/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تجاویزات کی آڑ میں انتظامیہ کی لوت مار ،،، خواتین کو کن کن مشکلات کا سامنا رہتا ہے جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

"Challenges Faced by Women in Toba Tek Singh: Exploring Solutions and Support"Toba Tek Singh: Due to the encroachment, it became difficult for the citizens t...

ٹوبہ ٹیک سنگھ: میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گیںٹوبہ ٹیک سنگھ :حلقہ پی پی 122میں  مسلم لیگ ن اور آزاد امیدواروں کے د...
30/01/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ: میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ :حلقہ پی پی 122میں مسلم لیگ ن اور آزاد امیدواروں کے درمیان کاٹنے کا مقابل متوقع
ٹوبہ ٹیک سنگھ : مہنگائی کم کرنے والوں کو ووٹ دیں گئیں شہریوں کی رائے
ٹوبہ ٹیک سنگھ : حلقے میں جگہ جگہ گندے کے ڈھیر گلیوں میں سیوریج کا گندہ پانی جمع
OC
ملک بھر کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں ہیں۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ پی پی 122ہے جہاں امیدواروں کے درمیان کاٹنے کا مقابلہ متوقع ہے ۔۔ حلقہ میں جگہ جگہ گندگی سیوریج سسٹم ناکارہ اور ہسپتال میں ادویات نایاب ہیں ۔ ۔۔۔۔ سلطان سدھو کی رپورٹ

,TOBA TEK SINGH TVToba Tek Singh: Election activities will reach peak inToba Tek Singh: In constituency PP 122, a close contest is expected between PML-N and...

18/09/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ حکومتی پابندی کے باوجود مونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت کے باعث شہر کی اہم شاہراہوں، فٹ پاتھوں، دوکانوں کی چھتوں پر جہازی سائز کے اشتہاری بورڈ دوبارہ آویزں کردئیے گئے ہیں ۔۔۔۔بورڈ آویزں ہونے سے نہ صرف پیدل چلنے والوں کو مشکل کا سا منا کرنا پڑ تا ہے بلکہ ٹر یفک حادثات میں بھی اضا فہ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔دوکانوں اور مکانوں کی چھتوں پر بدنما اور جہازی سائز ہورڈنگز سے شہر کی خوبصورتی ختم ہوکر رہ گی ہے۔۔

https://youtu.be/0iqmWnDBNE4
16/09/2023

https://youtu.be/0iqmWnDBNE4

Two dangerous robbers escaped from Toba Tek Singh police custody According to the police spokesman, two dangerous robbers were arrested by Rajana police stat...

چار قتل کی ورداتیں۔۔۔۔ دو خواتین سمیت پانچ ملزمان گرفتار۔۔۔۔۔۔ قتل کی کہانی
02/08/2023

چار قتل کی ورداتیں۔۔۔۔ دو خواتین سمیت پانچ ملزمان گرفتار۔۔۔۔۔۔ قتل کی کہانی

Successful operations of Toba Tek Singh Police arrested five accused including two women involved in four cases of blind murder Osi. Toba Tek Singh: With the...

02/08/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شرمناک واقعہ گھریلو کمسن بچی پرتشدد ۔۔۔۔

01/08/2023

Dawn News
ٹوبہ ٹیک سنگھ:کم سن گھریلو
ملازمہ تشدد

ٹوبہ ٹیک سنگھ:گھرمیں کام کرنے والی کمسن ملازمہ کوتشددکےبعد سر کےبال مونڈھ دیئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ:کام کےدوران سامان ٹوٹنے پرمحمدافضل اوراسکی بیوی نےتشددکیا۔ملزم گرفتار

https://www.facebook.com/100079781671397/posts/243485278320860/?sfnsn=mo
09/06/2023

https://www.facebook.com/100079781671397/posts/243485278320860/?sfnsn=mo

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی منظوری دینے اور جنید انوار چوھدری معاون خصوصی وزیر اعظم اور چوہدری امجد علی جاوید ضلعی صدر وسابقہ ایم۔پی۔اے کی خصوصی کاوش پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں بز نس کمیونٹی
پ

08/06/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ :پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما سابق مرکزی نائب صدر چوہدری محمد اشفاق کے گھر پر پولیس کا چھاپہ چوہدری محمد اشفاق نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔۔۔۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد اشفاق نے کہا کہ سیاست سے علیحدگی کی بڑی وجہ 9 مئی کا واقعہ ہے چوہدری محمد اشفاق نے 2008 کے الیکشن میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی چوہدری محمد اشفاق تحریک انصاف میں شمولیت سے پہلے پاکستان پیپلز پارٹی ،اور مسلم لیگ ق میں بھی رہ چکے ہیں چوہدری محمد اشفاق نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہتے ہوئے جہانگیر ترین گروپ کی نئی پارٹی استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔۔دوسری جانب کارکنوں کی طرف سے چوہدری محمد اشفاق کو پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے پر کافی غصے اور غم کا اظہار کیا گیا ہے۔۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ چوہدری محمد اشفاق نے مشکل وقت میں پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر اپنی سیاست کا جنازہ نکال لیا ہے۔۔۔۔۔

25/05/2023
09/05/2023
06/05/2023

























































04/05/2023
30/04/2023

گوجرہ میں لٹیرے بے لگام

گوجرہ:شہری کو گاڑی پارک کرکے سموسے کھانے مہنگے پڑ گئے

گوجرہ:ڈاکو گاڑی کا شیشہ توڑ کر 20 لاکھ روپے نقدی لے اڑے،پولیس

گوجرہ:واقعہ تھانہ سٹی کی حدود حفیظ پارک چوک میں پیش آیا،پولیس

گوجرہ:سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی شروع کر دی

28/04/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ سمندری روڈ پر ٹائر شاپ میں چوری کی واردات

ٹوبہ ٹیک سنگھ نامعلوم چور دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے ٹائر ٹیوب لے اڑے

ٹوبہ ٹیک سنگھ دکان سے ڈیڑھ سو ٹائر ٹیوب چوری ہوئے،دکاندار

ٹوبہ ٹیک سنگھ شاپ مالک کا نامعلوم چوروں کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کا مطالبہ

04/04/2023

PKG
TEXT
ٹوبہ ٹیک سنگھ :یوٹیلیٹی اسٹور میں اشیا خوردونوش کے سامان میں کمی، لوگ خالی ہاتھ لوٹنے پر مجبور، حکومت ترسیل میں اضافہ کرے
oc
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سب سے بڑے یوٹیلیٹی اسٹور میں سرکاری ریلیف شدہ اشیا خوردونوش کے سامان میں کمی روزانہ سیکڑوں افراد خالی ہاتھ لوٹنے پر مجبور ہوگئے،
سلطان سدھو کی رپورٹ
vo
نیا پاکستان ہو یا پراناعام آدمی کی پریشانیاں جوں کی توں ہیں ،اوپن مارکیٹ میں مہنگا آٹا ،گھی اور دالوں کی قیمت سے گھبرا کر شہریوں نے یوٹیلٹی سٹورز کا رخ کرلیا۔۔ شہر کے سب سے بڑے سٹور پر نہ توآٹا موجود ہے اور نہ ہی گھی موجود ہے
۔ شہری صبح سویرے ہی یوٹیلٹی سٹورز کے باہر قطاروں میں لگ جاتے ہیں لیکن گھنٹوں انتظار کے بعد بھی خالی ہاتھ واپس جانا پڑتا ہے ۔
ساٹ
ساٹ
ساٹ
شہریوںنے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت اور یوٹیلیٹی کارپوریش آف پاکستان کی یہ ذمہ داری ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سامان کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ غریب متوسط اور دیہاڑی دار طبقے کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
فوٹیج
سلطان سدھو ٹوبہ ٹیک سنگھ03335325596

23/03/2023

Toba Tek Singh: In connection with Pakistan Day on March 23, a grand ceremony was held at the District Council Hall
Deputy Commissioner Adnan Irshad hoisted the flag along with heads of other departments
oc
Toba Tek Singh: A solemn ceremony will be held in the District Council Hall in connection with Pakistan Day on March 23. Deputy Commissioner Adnan Irshad hoisted the flag along with the heads of other departments. Report by Sultan Sidhu.
vo
Toba Tek Singh: In connection with Pakistan Day on March 23, a solemn ceremony will be held at the District Council Hall
Deputy Commissioner Adnan Irshad hoisted the flag along with heads of other departments
On this occasion Additional Deputy Commissioner Revenue Zahi Shakir, ADCG Ahmed Jawad. DSP Asif Shah
, civil society and media representatives participated
In the ceremony, the well-armed rescue team greeted the guests
Net Sound
In the colorful ceremony, the young students expressed their love for the country by presenting national songs and tableaus
Net Sound
Deputy Commissioner Adnan Irshad said that we all have to be united and play our role for the development of Pakistan
Sat. DC
At the end of the ceremony, a special prayer was offered for the security, peace and development of Pakistan and for the martyrs
The footage
Sultan Sidhu Toba Tek Singh03335325596

04/03/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ مقامی کالج میں سالانہ سپورٹس میلہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ سپورٹس میلے میں رشہ کشی اور چاٹی ریس کا دلچسپ مقابلہ بھی ہوا ۔۔
OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مقامی کالج میں رنگا رنگ سپورٹس ڈے کا انعقاد کیاگیا۔ سپورٹس ڈے کے موقع طالبات کے درمیان رسہ کشہ اور بوری ریس سمیت مختلف مقابلے کرواے گیے
۔ سلطان سدھو کی رپورٹ

01/03/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ :مقامی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب
ٹوبہ ٹیک سنگھ: تقریب میں ننھے بچوں نے خوب صورت ٹبلوز پیش کرکے سماں باندھ دیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ :۔پوزیشن ہولڈز طلبا طالبا ت کو انعامات سے نوازا گیا
oc

28/02/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ : سیمنٹ، سریا سمیت تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ :۔سریا 100 روپے کلو مہنگا ہو کر قیمت 290 روپے کلو تک پہنچ گی
ٹوبہ ٹیک سنگھ:۔سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1100روپے جبکہ بجری کی قیمت 40 روپے فی مربع فٹ ہو گئی
OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مہنگائی کے ایک اور طوفان کیساتھ سمینٹ، سریا سمیت تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے باعث تعمیراتی کام متاثر ہو رہا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ مزید جانتے ہیں سلطان سدھو کی رپورٹ ۔۔۔
VO
ملک میں خام مال اسکریب کی عدم دستیابی اور امپورٹ بند ہونے سے سریے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی تمام تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کر دیا گیاہے جس کے بعد سریا 100 روپے کلو مہنگا ہو کر قیمت 290 روپے کلو تک پہنچ گی ہے ۔۔ سیمنٹ کی بوری کی بات کی جائے تو دو روز میں 50 روپے مہنگی ہو گئی ہے جس کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1100 روپے ہو گئی ہے۔ بجری کی قیمت بھی 140 روپے فی مربع فٹ ہو گئی ہے۔۔۔۔ سریے کی قیمت بڑھنے سے تعمیراتی سرگرمیاں کم ہو گئیں ہیںجس کیوجہ ڈوپلر اور گھر بنانے والے افراد شدید پریشانی کا شکار ہیں
ساٹ ۔۔ شہری
ساٹ ۔۔ دوکاندار
شہری اور ڈوپلر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ایل سی کھولیں جائیں تا بیرون ملک سے خام مال آ سکے اور سریا اور سمینٹ کی قیمتیں کم ہو سکیں
فو ٹیج کے ساتھ
سلطان سد ھو03335325596

Address

City
Toba Tek Singh
36050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakistanOnair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PakistanOnair:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Toba Tek Singh

Show All

You may also like