لوئر دیر ۔گورنمنٹ پرائمری سکولز سے تعلق رکھنے والے طلباء اور طالبات کی جانب سے سائنسی اور ثقافتی نمائش کا انعقاد
لوئر دیر ۔نمائش کے موقع پر سائنس کے حوالے سے مختلف ماڈلز رکھے گئے تھے
لوئر دیر ۔علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف قسم کے ماڈلز میں شرکاء نے دلچسپی کا اظہار کیا
لوئر دیر ۔ایونٹ کا بنیادی مقصد سرکاری سکولوں کے طلباء کے صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے،حافظ فیض ربانی کا خطاب

تحصیل کونسل تیمرگرہ کے اراکین نے فنڈز عدم فراہمی کے خلاف اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنادینے اور اجتماعئ استعفوں کی د ھمکی دیدی /مشرق ٹی وی پر عبداللہ مدنی کی رپورٹ
مشرق ٹی وی کی خبر پر ایکشن ۔بلامبٹ میں صاف پانی کا مسلہ حل ۔۔۔
جامعہ ملاکنڈ چکدرہ میں گل داؤدی کی سالانہ نمائش کا اغاز ہو گیا، مشرق ٹی وی پر عبداللہ مدنی کی رپورٹ۔
تقریب
لمینس انٹرنیشل سکول اینڈ کالج شہزادی ۔۔۔افتتاحی تقریب
استقبالیہ تقریب
جمیعت لایرز فورم کے زیر اہتمام سابق وزیر خزانہ مظفرسید ایڈوکیٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ۔۔۔۔۔مشرق ٹی وی رپورٹ
لوئر دیر ۔موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد تیمرگرہ میں لنڈا بازار سج گئے
لوئر دیر ۔سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود امسال لنڈا بازار میں خریداروں کی کمی
لوئر دیر ۔مہنگائی کے سبب سفید پوش طبقہ لنڈے کے گرم ملبوسات خریدنے سے بھی محروم
لوئر دیر ۔مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے،۔شہریلوئر دیر ۔موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد تیمرگرہ میں لنڈا بازار سج گئے
لوئر دیر ۔سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود امسال لنڈا بازار میں خریداروں کی کمی
لوئر دیر ۔مہنگائی کے سبب سفید پوش طبقہ لنڈے کے گرم ملبوسات خریدنے سے بھی محروم
لوئر دیر ۔مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے،۔شہری
ایم سی بئ اسلامک تیمرگرہ برانچ کے زیر اہتمام اگاہی سمینار
مشوانی قبیلے کے زیر اہتمام جندول میں کنونشن کا انعقاد