Tibbi Qaisrani Tv

Tibbi Qaisrani Tv وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ

03/09/2024

Tibbi qaisrani ki drain ki majota surathal 5.45pm

03/09/2024

Tibbi qaisrani ki drain ki majota surathal 12.15

اسلام وعلیکم ایک اور طاقتور ہوا کا کم دباؤ جنوبی پنجاب کے قریب پہنچ گیا ہے یہ ہوا کا کم دباؤ آج دوپہر یا شام تک جنوبی پن...
05/08/2024

اسلام وعلیکم
ایک اور طاقتور ہوا کا کم دباؤ جنوبی پنجاب کے قریب پہنچ گیا ہے یہ ہوا کا کم دباؤ آج دوپہر یا شام تک جنوبی پنجاب پر اثر انداز ہونا شروع ہو جائے گا جس سے جنوبی مشرقی پنجاب اور جنوبی پنجاب کے نچلے علاقوں میں پھر موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر شدید بارش کی بھی توقح ہے
اس کے علاوا بالائی وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی آج دوپہر کے بعد پھر ڈویلپمنٹ کا امکان ہے ہر

04/08/2024

لتڑا رود کوہی ۔۔۔۔ٹبی ڈرین کی طرف پچھلے پانی کے برابر پانی آ سکتا ہے ۔ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق ۔

پاکستان میں 1000 افراد  کے پاس 20   گاڑیاں ہیں۔ نیوری لینڈ میں1000 افرامیں سے  869 افراد کے پاس گاڑی ہیے۔افریکہ کے ملک ن...
19/07/2024

پاکستان میں 1000 افراد کے پاس 20 گاڑیاں ہیں۔ نیوری لینڈ میں1000 افرامیں سے 869 افراد کے پاس گاڑی ہیے۔
افریکہ کے ملک نائجیریا میں 1000 میں 56 افراد کے پاس گاڑی ہیے۔

ٹبی قیصرانی ورلڈ بینک کی جانب سے بستی  بکھڑ میں جاری سیوریج سسٹم اور صاف پانی کی سکیمیں  اہلیان بستی بکھڑ کیلئے سر درد ب...
13/07/2024

ٹبی قیصرانی
ورلڈ بینک کی جانب سے بستی بکھڑ میں جاری سیوریج سسٹم اور صاف پانی کی سکیمیں اہلیان بستی بکھڑ کیلئے سر درد بن گئیں
عرصہ تین ماہ سے ٹھیکدار کام چھوڑ کر رفو چکر ہوگیا ہے بستی بکھڑ کی مین گلیوں میں سیوریج کے بڑے ہول بنا دیے گئے گذشتہ رات آنیوالی بارش کے بعد گلیاں بند ہوگئیں ہیں جس کی وجہ سے آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اہلیان بستی بکھڑ نے مطالبہ کیا ہے فور طور پر بند کام دوبارہ شروع کیا جائے تاکہ مکین اس اذیت سے بچ سکیں

13/07/2024

کوئٹہ دھماکہ ٹبی قیصرانی کی نواحی بستی گورمانی کا نوجوان عدنان ولد بشیر احمد گورمانی وطن کی مٹی پہ قربان

13/07/2024

مغربی سلسلہ اور مون سون کی ہواوں کے ملاپ سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں آج اور کل مزید بارشیں متوقع ہیں جو کے کوہ سلیمان سلسلہ کے ندی نالوں میں طُغیانی کا باعث بن سکتی ہیں. واللہ اعلم

(KA)

تونسہ شریف  انڈس ہائی وے روڈ پل سونرہ پر تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوے پل سے نیچے کھائی میں جا گری کوئی جانی نقصان نہیں ہو...
16/06/2024

تونسہ شریف
انڈس ہائی وے روڈ پل سونرہ پر تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوے پل سے نیچے کھائی میں جا گری کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پٹرولنگ پوسٹ کوٹ موڑ کے جوانوں نے کار اور مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔ ویلڈن پٹرولنگ پولیس کوٹ موڑ

اوقات کار نماز عید الاضحی ٹبی قیصرانی 🕌
16/06/2024

اوقات کار نماز عید الاضحی ٹبی قیصرانی 🕌

15/06/2024
50 ہزار ماہانہ تنخواہ پر کوئی ٹیکس نہیں لگا۔60 ہزار والوں پر 500 70 ہزار والوں پر 1000 اور 80000 والوں پر 1500 روپے ماہا...
13/06/2024

50 ہزار ماہانہ تنخواہ پر کوئی ٹیکس نہیں لگا۔60 ہزار والوں پر 500 70 ہزار والوں پر 1000 اور 80000 والوں پر 1500 روپے ماہانہ ٹیکس ہے۔نئے ٹیکسز کی تفصیل نیچے دی گئی ہے

کسان کارڈ لینے کا طریقہ ساڑھے 12 ایکڑ اراضی کی ملکیت، کسان کی زمین اراضی ریکارڈ سنٹر میں رجسٹرڈ ہو، موبائل سم کسان کے نا...
10/06/2024

کسان کارڈ لینے کا طریقہ
ساڑھے 12 ایکڑ اراضی کی ملکیت، کسان کی زمین اراضی ریکارڈ سنٹر میں رجسٹرڈ ہو، موبائل سم کسان کے نام رجسٹرڈ ہو،
کسان مالیاتی ادارے کا نادہندہ نہ ہو، خواہشمند کسان اپنے نمبر سے PKC اور شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8070 پر بھیجیں
برائے مہربانی کسانوں تک یہ میسج پہنچائیں

ٹبی قیصرانی ڈاکخانہ ملازمین  غریب عوام کیساتھ  فراڈ کر کے لاکھوں روپے کمانے لگے تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ ڈاکخانہ ٹبی ق...
10/06/2024

ٹبی قیصرانی
ڈاکخانہ ملازمین غریب عوام کیساتھ فراڈ کر کے لاکھوں روپے کمانے لگے تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ ڈاکخانہ ٹبی قیصرانی بجلی کے بل جن لوگوں نے جمع کرواے تھے انکی پیمٹ واپڈا کے اکاؤنٹ میں ڈالنے کے بجائے اپنی ضروریات پوری کی جب نئے بل عوام موصول ہویے گزشتہ ماہ کی پیمٹ جرمانہ سمیت بل میں لگ کر آ گئی عوام نے ڈاکخانہ ملازمین سے شکایت کی تو گلے پڑ گئے یہ واپڈا والوں کیساتھ بات کرو ہم نے آ پ مہر لگا دی حکام بالا اس بات کا نوٹس لیں بصورت دیگر ہم شہری ڈاکخانہ ٹبی قیصرانی کے سامنے احتجاجی کیمپ لگائیں گے
توقیر شاہد میانہ ٹبی قیصرانی

08/06/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
دھواں دار مونسون 2024 کی انٹری پاکستان جنوبی پنجاب میں لانگ فار کاسٹ ۔
دنیا کے مشہور ترین ماڈل ECMWF نے جنوبی پنجاب کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
جولائی میں جنوبی پنجاب والے الرٹ رہیں خاص جنوبی پنجاب والے۔
اپنی تیاریاں مکمل کر لیں ۔
حقیقی علم میرے اللہ پاک کے پاس ہے اور بہتر وہی جانتا ہے جو اس کو منظور ہوگا وہی ہوگا۔

 #افسوس چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق کئیے گئے سوال کے جواب کے آپشن۔...
07/06/2024

#افسوس

چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق کئیے گئے سوال کے جواب کے آپشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ جو صحیح آپشن تھا "مسلمان" اسے ذکر ہی نہی کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ذکر ہوتا بھی تب بھی ایک جلیل القدر صحابی کے متعلق اسطرح کا سوال کرنا ہی گستااااخی ہے حکومت فی الفور تحقیقات کرے اور مجرموں کو سزا دے کر نوکریوں سے فارغ کرے۔۔۔

توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یاربمہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا فرما
07/06/2024

توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یارب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا فرما

قربانی کرنے والے بال اور ناخن نہ تراشیں  #زوالحجہ  #قربانی
05/06/2024

قربانی کرنے والے بال اور ناخن نہ تراشیں

#زوالحجہ
#قربانی

موسم اپڈیٹ ۔۔۔اس وقت گلگت خیبر پختون خواہ کشمیر اور بالائی پنجاب کو بڑے سپیل نے گھیر رکھا ہیں بارش کا سلسلہ جاری ہے رات ...
05/06/2024

موسم اپڈیٹ ۔۔۔اس وقت گلگت خیبر پختون خواہ کشمیر اور بالائی پنجاب کو بڑے سپیل نے گھیر رکھا ہیں بارش کا سلسلہ جاری ہے رات تک مزید علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا انشاءاللہ ۔۔۔جنوبی پنجاب والے تیاری پکڑ لو بارش آنے والی ہیں تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ملتان کے پاس موجود ہیں سپیل۔۔۔

نماز جنازہ کا طریقہ
05/06/2024

نماز جنازہ کا طریقہ

سادہ فزکس ۔ سخت گرمی کا موسم ہیں اور لاہور میں تو پھر سپشل گرمی ہے ۔  کمرے کے اندر درجہ حرارت 36 سے 38 تک چلا جاتا ہے  ۔...
05/06/2024

سادہ فزکس ۔
سخت گرمی کا موسم ہیں اور لاہور میں تو پھر سپشل گرمی ہے ۔ کمرے کے اندر درجہ حرارت 36 سے 38 تک چلا جاتا ہے ۔ میرے پاس کمرے میں کوٸی فریج وغیرہ نہیں ہے ۔ لیکن الحَمْدُ ِلله , 25/26 ڈگری کا ٹھنڈا پانی پی لیتا ہوں ۔
بہت آسان ہے ، بوتل میں پانی بھر دے ، بوتل کو کپڑے میں لپیٹ لے یا ایک صاف جرابہ چڑھا دے ۔ پھر گیلے کپڑے یا جرابے میں سلیو شدہ بوتل کو پنکھے کے نیچھے رکھ دے ، ہوا کی وجہ سے گیلے کپڑے سے پانی کے بخارات نکلتے ہیں ۔ فزکس کا قاعدہ ہیں کہ جب دو مالیکیول کے درمیان فاصلہ بڑھتا ہیں تو حرارت جذب ہوتی ہیں یعنی ٹھنڈک پیدا ہوتی ہے ۔
یوں پانی کے بخارات کی وجہ سے کپڑا ٹھنڈا ہوجاتا ہے اور کپڑے کی ٹھنڈک بوتل کے پانی کو ٹھنڈا کردیتا ہیں ۔
پانی تب تک ٹھنڈا رہتا ہے جب تک کپڑا گیلا اور ہوا چلتا رہتا ہے، وقفے وقفے سے کپڑے کو گیلا کرتے رہے ۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میرے بوتل کے پانی کا ٹمپریچر 24.4° سیلیٸیس ہیں ۔
پانی کو ٹھنڈا کرنے کیلیے یہ طریقہ کار پرانے زمانے میں لوگ استمال کرتے تھے ، اور مٹی کے گڑھے "منگی" میں بھی اس اصول کے تحت پانی ٹھنڈا رہتا ہے ۔

آپ میں سے جو لوگ فریج کے سہولت سے محروم ہیں کم از کم پینے کیلیے پانی کو اس ٹیکنیک سے ٹھنڈا کرسکتے ہیں ۔
#المردنی
3 جون 2024

05/06/2024

*تمام پنجاب بورڈز*
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کی متوقع تاریخیں

10th Class Result date: 20-07-2024
09th Class Result date: 22-08-2024
12th Class Result date : 12-09-2024
11th Class Result date : 10-10-2024.

05/06/2024

🔴🌪️آج بھی چولستان اور کوہ سلیمان سے منسلک میدانی جنوبی علاقوں میں بارش اور آندھی کے اچھے امکانات موجود ہے۔🔴🌪️

Address

City Tibbi Qaisrani
Tibbi Qaisrani

Telephone

+923447653989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tibbi Qaisrani Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Tibbi Qaisrani

Show All