Azad Brohi Offical

Azad Brohi Offical News Sosial Actvities And busnise

20/11/2023

سيوھڻ جي عدالت شھيد تانيا خاصخيلي جي مک قاتل خانو نوحاڻي کي عدالت عمر قيد جي سزا ٻڌائي ڇڏيو

15/11/2023

سندھ کے ضلعہ خیرپور کے شھر رانیپور میں مقامی وڈیروں کے چرچ پے گرفتار کر کے تہانے اندر بیرحمانے تشدد میں فوت ہونے والا پورھیت شاھمراد بروہی کے لاش کو ورثاٶں اور سماجی لوگوں نے نیشنل ہاے وے رانیپور پے رکھ کے انصاف کے لیۓ دہرنا دیا گیا ہے

12/11/2023

Jaaz cash
03278458934
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مخیر حضرات لوگوں تک پہنچ سکے۔
آپ کا حصہ ہی اس معصوم کی زندگی کی زنجیر کو ٹوٹنے سے بچا سکتا ہے۔
ٹھٹھہ چھتوچنڈ کے نواحی گائوں حسین بخش بروہی کا رہائشی امید علی مرحوم اللہ بخش کا بیٹا ہے جو کہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہے جس کی پیدائش کے ایک سال بعد ہی ان کا والد اللہ پاک کو پیارا ہوگیا ماں کے نظریں اپنے اکلوتے بیٹے میں تہے لیکن اللہ کو شاید منظور کچھ اور تھا, پندرہ سال کی عمر میں یے پندرہ سالہ بچا ہائی بلڈ پریشر کا مریض بن گیا ہاۓ بلڈ پریشر کے وجے سے ، اس کے دونوں گردے فیل ہو گئے، ایک ماں ہفتے میں دو بار اپنے جگر کے ٹکڑے کو ڈائیلاسز کے لیے کراچی جیسے شہر لے جاتی ہے، لیکن اب ایک ماں نے ہار مان لی ہے آپ کے ایک شیٸر ایک ماں کے جگر کے ٹکرے کے زندگی کی زنجیر کو ٹوٹنے سے بچا سکتا ہے 😭
جاز کیش
03278458934

08/11/2023

میری جان کو خطرہ ہے ! پولیس بھی ملی ہوئی ہے , یقین ہورہا ہے کے ڈی آء جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے جان بوجھ کر یہ منصوبہ بنایا ہے ! ام رباب کی پکار

08/11/2023

اس سے بڑی اسراٸیل (یھودیوں) کی شکست کیا ہو سکتی ہے

تانیہ خاصخیلی قتل کیس ایک بار پھر فیصلہ نہ سنایا جاسکا، اگلی تاریخ دے دی گئی تانیہ کی بہن دعاخاصخیلی اپنی بہن کو انصاف م...
01/11/2023

تانیہ خاصخیلی قتل کیس ایک بار پھر فیصلہ نہ سنایا جاسکا، اگلی تاریخ دے دی گئی
تانیہ کی بہن دعاخاصخیلی اپنی بہن کو انصاف ملنے کی منتظر ہے
پوری امید ہے کہ اگلی تاریخ پر فیصلہ تانیہ کے حق میں ہوگا صمد خاصخیلی
آئندہ سماعت اورفیصلے کے لئے 10 نومبر کی تاریخ مقرر

حیدرآباد سیہون کے ایدیشنل جج کی عدالت میں، شھيد تانیہ خاصخیلی قتل کیس میں چھ سال کے انتظار کے بعد ایک بار پھر فیصلہ نہیں سنایا جا سکا۔ دلائل مکمل ہونے کے بعد، گذشتہ دو سماعتوں سے فیصلہ نہیں سنایا جا سکا۔ مقتولہ تانیہ خاصخیلی کی چھوٹی بہن دعا خاصخیلی اپنی بہن کے قاتلوں کو انجام تک پہنچتے دیکھنے اور انصاف ملنے کی منتظر ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تانیہ کیس کے وکیل ایڈووکیٹ صمد خاصخیلی نے کہا کہ ہمیں پوری امید ہے کہ اگلی سماعت پر فیصلہ تانیہ کے حق میں ہوگا اور انصاف کا بول بالا ہوگا۔ واضح رہے کہ انصاف ملنے کی آس لئے تانیہ کی والدہ خورشید خاصخیلی بھی اس دنیا سے جا چکی ہیں۔ آئندہ سماعت اور فیصلے کے لئے 10نومبر کی تاریخ دے دی گئی ہے

30/10/2023

*تلمبہ: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل*  *تلمبہ لاش آر  ایچ  سی تلمبہ ...
29/10/2023

*تلمبہ: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل*
*تلمبہ لاش آر ایچ سی تلمبہ منتقل*
*ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی

29/10/2023

پوسٹ کو شیٸر کرو تاکہ ایسے جنونی ڈاکٹر قانون کے گرفت میں آجاۓ
ڈاکٹر ہے یا جلاد
بار بار کیوں بلاتے ہو
تکلیف کے مارے مریض نے ڈاکٹر کو بلانے پر ڈاکٹر نے مریض پے بیرحمانہ تشدد شروع کردی

26/10/2023

گزشتہ بیس روز سے غزہ میں ہر پانچ دس منٹ بعد یہی ایک منظر دہرایا جا رہا ہے ۔۔۔ اسرائیل ایک منٹ کے لیے بھی وحشیانہ بمباری روک نہیں رہا ۔۔ دنیا کی سب سے بڑی جیل یعنی غزہ کے محصور مسلمان اپنے بچوں عورتوں کو لاشوں اور زخمیوں کی صورت ملبے سے نکال نکال کر نڈھال ہو چکے ہیں۔ امت مسلمہ کے 57 ملک فقط زبانی مذمت پر اکتفا کیے ہوۓ ہیں۔

ان دو معصوم بچوں کے والد کو آج پشاور میں دن دہاڑے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شھید کر دیا عارف حسین پردیس سے چار سال بعد چ...
24/10/2023

ان دو معصوم بچوں کے والد کو آج
پشاور میں دن دہاڑے دہشتگردوں نے
فائرنگ کر کے شھید کر دیا
عارف حسین پردیس سے چار سال بعد
چھٹیاں ملنے پر اپنے گاؤں جا رہے تھے تاکہ
اپنے بچوں کے ساتھ زندگی گزار سکیں

ان کے بچے اپنے والد کا انتظار کر رہے ہوں گے کہ بابا کھلونے لے کر آئیں گے ، بابا کو گلے لگائیں گے لیکن ظالموں نے باپ کو بچوں سے جدا کردیا

مقتول عارف حسین کا تعلق پاراچنار سے ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دہشتگردی کا یہ دوسرا واقعہ ہے

18/10/2023

افغانستانی اسلامی بھاٸیوں کا پاکستان کے لیۓ سوچ ..........

17/10/2023

فلسطين جي حق ۽ اسرائيل خلاف نعرو ھڻندڙ ھڪ عورت کي پنجاب پوليس گرفتار ڪري ورتو

15/10/2023

گھگھر مان کنڀي گم ڪرڻ بعد ڪورٽ سڳوري جي حُڪم تي باعزت بري ٿيڻ کانپوءِ ٻيھر پنھنجي وڪيل محب آزاد لغاري سميت پنجاب جي رحيم يارخان مان کنڀجي ويل عرفان زھراڻي جي آزادري لاءِ وارثن ۽ سنڌ سڀا جو ڇوٿين ڏينھن به ڌرڻو جاري ٺٽو ڪراچي روڊ بند ھزارين گاڏيون ڦاٿل

14/10/2023

جونیئر ذوالفقار علی بھٹو ایک ماہ قبل خاتون کی آواز پر فدا ہوکے اغوا ہونے والے ٹھٹھہ کے نوجوان عرفان مسیح کے لواحقین کی جانب سے ٹھٹھہ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں پہنچے۔
احتجاجی کیمپ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شہید قائد اور شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے کہا کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے جہاں انسانوں کو بیچ
جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کے ہمراہ پ پ شھید بھٹو کے سینٸر رہنما نور محمد , بابو احسان بھٹو , چاندی خان بروہی ذوالفقار بروہی جونيئر رحيم بروہی
اور دیگر بھی موجود تھے۔

"بدلتی ہوئی بین الاقومی صورت حال اور پاکسان" کے اہم موضوع پر انسٹیوٹ آف مینیجمنٹ ایڈمنسٹریشن نے کل اا اکتوبر کو ایک سیمی...
13/10/2023

"بدلتی ہوئی بین الاقومی صورت حال اور پاکسان" کے اہم موضوع پر انسٹیوٹ آف مینیجمنٹ ایڈمنسٹریشن نے کل اا اکتوبر کو ایک سیمینار منعقد کیا۔ جس میں سابق سفیر محمد عالم بروھی، سفراء محترمہ معصومہ حسن، جناب مصطفی' کمال قاضی، خلیل احمد قاضی نے مقالے پڑھے۔ جبکہ سفیر جی۔آر۔ بلوچ نے انسٹیوٹ کی طرف سے میزبانی کے فرائض انجام دیئے۔ کانفرنس کے اختتام پر ادارے نے مقررین کو یادگار شیلڈ دیئے۔

13/10/2023

تانیہ خاصخیلی قتل کیس محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سیہون کی عدالت میں سنایا جائے گا
انشاءَ الله عدليہ سے انصاف کی اميد هے

13/10/2023

کل ہی یہ نوجوان امت مسلمہ سے مدد کی اپیل کررہا تھا اج صبح اس کے گھر سے چار جنازے اٹھ گئے۔
يااللہ فلسطین کی غیبی مدد عطا فرما۔

11/10/2023

اے فلسطین کے مسلمانوں ہمیں معاف کریں اسلامی ملکوں کے حکمرانوں کا ایمان آمریکا پے ہے خدا پے نہیں .......!

Send a message to learn more

10/10/2023
10/10/2023

سبحان اللہ
زيارت کريں اور شيئر کرتا جائيں
قدیم مسجد اقصیٰ جس کی تعمیر حضرت سلیمان علیہ السلام کے جنات نے کی تھی ۔۔۔
اور زیتون کے تیل کا کنواں۔

07/10/2023

دیدہ دلیری تو دیکھیں کیسے ابابیل کا لشکر یہودی فوجیوں کو روندتے ہوۓ اسرائیل میں داخل ہورہا ہے

کوئیٹہ کا رہاہشی جلال الدين محمد حسنی بازیاب ھوگہے ۔جس کی بازیابی کمانڈر جاوید علی براہوہی محمدحسنی کی بدولت ھوگی ۔سندھ ...
04/10/2023

کوئیٹہ کا رہاہشی جلال الدين محمد حسنی بازیاب ھوگہے ۔جس کی بازیابی کمانڈر جاوید علی براہوہی محمدحسنی کی بدولت ھوگی ۔سندھ میں اس طرح کے بلوچ جوان موجود ہے جو اپنے براہوہی بھاہیوں کے ہمیشہ ساتھ دہیے ہے ۔
ہم سلام پیش کرتے ہے اس طرح کے نوجوانوں کو جو اپنی قوم اور قباہل کی دفعہ کے لیے ہمیشہ کھڑے رہتے ہے
۔سلام کمانڈر جاوید علی برہواہی محمدحسنی

03/10/2023

الحمدالله خانپور سے 40 دن پہلے اغواء ہونے والے جلال خان بروھی بازیاب ہوگیا - ہمارے بھائی میر جاوید بروھی گلشير بروھی بازیاب مغوی جلال خان کے ساتھ-
انشاءاللہ دو مغویوں کو بھی بازیاب کروا کر دم لیں گے.

حدیقہ کیانی نے سیلاب زدگان کے لیے 370 گھر ،دو میٹرنٹی ہوم اور دو مساجد تعمیر کروا کر بتا دیا کہ ایک اگر حدیقہ کیانی جیسا...
01/10/2023

حدیقہ کیانی نے سیلاب زدگان کے لیے 370 گھر ،دو میٹرنٹی ہوم اور دو مساجد تعمیر کروا کر بتا دیا کہ ایک اگر حدیقہ کیانی جیسا ہو تو وہ لاکھ سیاستدانوں سے بہتر ہوتا ہے...!

ڪراڙو اٺ 2 ڪنواٺ لهيهن جهوني کان رياست ايتري ڊنل هئي جو 8 ماڻھو شھيد ڪري ڇڏيا اٿن هن چاندي واري شھپرن جي سنڌي کي سلام
28/09/2023

ڪراڙو اٺ 2 ڪنواٺ لهي
هن جهوني کان رياست ايتري ڊنل هئي جو 8 ماڻھو شھيد ڪري ڇڏيا اٿن هن چاندي واري شھپرن جي سنڌي کي سلام

سنڌ بڻجي وئي آ مقتل گاھانتھائي اذيت ڏيندڙ خبروحشي درندن جو شڪار ٿيل معصوم نياڻي نازيه چنه مسلسل ذھني ۽ جسماني تڪليفن ۽ ا...
25/09/2023

سنڌ بڻجي وئي آ مقتل گاھ
انتھائي اذيت ڏيندڙ خبر
وحشي درندن جو شڪار ٿيل معصوم نياڻي نازيه چنه مسلسل ذھني ۽ جسماني تڪليفن ۽ اذيتن کي ڀوڳيندي اڄ ڪراچي جي سول اسپتال ۾ زنگي جي جنگ ھارائي وئي

25/09/2023

یہ نا فلسطین ہے نا کشمیر - یہ نوابشاهه کا علاقہ کدھر کہلاتا ہے - جہاں پر کچھ دن پہلے بروھیوں کی زمین سے جمالی برادری کے افراد ایک لاش برآمد ہوئی - بروھیوں نے لاش کی اطلاع فوری طور ان کے ورثإ کو دی بدلے میں جمالی برادری کے لوگون نے بروھی برادری کے لوگون پر خون کا الزام لگایا - اور چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرکے ان کے گھروں میں گھس گئے اور ان کے گھروں کو آگ لگائی - اگر کسی جمالی کا خون ہوا ہے تو اس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور جو بھی اس قتل میں ملوث ہے اس کی سزا کا مطالبہ کرتے ہیں - پر شک کی بنیاد پر جمالی برادری کے لوگوں کے گھروں کو آگ لگانا بروھی برادری کے دکانوں کو لوٹنا اسلحہ برادر لوگوں کے ساتھ گاؤں میں خواتین اور بچوں میں خوف ہراس پیدا کرنا اس دھشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہیں - اور آئی جی سندھ - ڈی جی رینجرز سندھ اور ڈی آئی جی شہید بے نظیر آباد سے اپیل کرتے ہیں کے اس معاملے کا سختی سے نوٹس لے کر بروھی برادری میں پیدا ہونے والی بیچنی کو ختم کیا جائے.

20/09/2023

Well Don Mir Samad Brohi
بحریہ پرائیوٹ بلڈرز کے فراڈ کے خلاف تحریک کا باقاعدہ آغاز سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے کرچکا ہوں آئے ساتھ دیں۔
یہ مختصر ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔۔۔
متاثرہ اشخاص مجھ سے رابطہ کریں۔
شکریہ۔۔

20/09/2023

ڪشمور مان اغوا ٿيل ساگر ڪمار ڌاڙيلن جي چنبي مان بازياب ٿي ويو ✌

17/09/2023

سندھ بچانے نکلیں ہے آٶ ہمارے ساتھ چلو
عوامی تحریک سندھ کے جانب سے مکلی سے ٹھٹھہ تک سندھ کے اجتماٸی مساٸلوں پے ریلی رہرنا

صبح شام ھر پل سنڌ مان درد ڪٿائون ۽ ظلم جون خبرون ملن ٿیون ھي قمبر جو نوجوان شبیر بلیدي ڪراچي جي سنڌین واري آبادي ۾ قتل ڪ...
17/09/2023

صبح شام ھر پل سنڌ مان درد ڪٿائون ۽ ظلم جون خبرون ملن ٿیون ھي قمبر جو نوجوان شبیر بلیدي ڪراچي جي سنڌین واري آبادي ۾ قتل ڪیو ویو آھي۔ انسان وڃي تہ وڃي ڪیڏانھن؟

15/09/2023

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا چینی اسمگلنگ کا آپریشن پاکستان رینجرز سندھ نے پکڑ لیا حب ریور روڈ پر چینی کے گوداموں سے ایک لاکھ 60 ہزار بوریاں برآمد
اس چینی کی مالیت ایک ارب روپے سے زائد بنتی تھی اور اس تمام چینی کو افغانستان اسمگل کیا جانا تھا

14/09/2023

مير مظفر بروھي ايس ايس پي ڪشمور ڪنڌ ڪوٽ روحيل کوسو سان ڌرڻي دوران پنھنجو موقف رکندي

انتہائی افسوس ناک خبر اناللہ واناالیہ راجعون صحبت پور/ عادل پور کے ایس ایچ او میرمحمد کھوسہ ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ میں  ش...
02/06/2023

انتہائی افسوس ناک خبر
اناللہ واناالیہ راجعون
صحبت پور/ عادل پور کے ایس ایچ او میرمحمد کھوسہ ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ میں شہید ہوگئے۔

Address

Thatta

Telephone

+923002332973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Brohi Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Brohi Offical:

Videos

Share


Other Thatta media companies

Show All