مسکرایا ☺ کرو کیونکہ ...!!
غموں 😢 کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری 👈
سانسوں کو گروی 😕 رکھ لیں...!!
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری 👈
آنکھوں 👀 کی مسکان 😇 چھین لیں.....!!
سو دل ❤ سے مسکراؤ ....!!
کیونکہ...! تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے.... 💯💙❥
#🔥❤Zanib khan❤🔥
26/12/2022
[___'محبت تم کرو '___]♥
😘 [___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕
[___'منزلیں تم چنو'___❤
😘 [___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕
[____'خواب تم دیکھو'___]♥
😘 [___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕
[___'ساتھ تم دو '___]♥
[____'خوشیاں ہم لائیں گے'___
[___'ملنے کا وعدہ تم کرو '___]♥
😘 [___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'__
❤️
25/12/2022
اگر شرم محسوس نہ کریں
تو آج پوری دنیا کو بتادوں کہ سپر پاور
(اللہ) ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Zahid hussain Gadhi and official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.