FAZAL official

FAZAL official desi velogs

25/10/2024

امریکہ کو امریکہ میں قید عافیہ صدیقی نظر نہیں آ رہی مگر پاکستان میں قید اپنے مہرے کے لئے بڑا تڑپ رہا ہے ۔

08/10/2024

ہم بائیکاٹ کرتے ہیں ایسے تحریکوں سے جہاں پر پشتون قوم اور پاکستانیوں سے نفرت اور اشرف غنی کی ہم خوار زیادہ ہو

08/10/2024

بحثیت ایک مسلمان پاکستانی کے اس جرگہ/جلسے/ یاتحریک کا ضمیر گوارہ نہیں کرتا جس میں شرف غنی کا جنڈہ ہو

07/10/2024

پنج پیری (مماتی)اس وقت مذہبی سیاسی سب سے غلیظ لوگ ہیں

31/07/2024

شہباز شریف کو پہلے سے پتہ تھا کہ اسمائل ہانیہ پہ حملہ ہونے والا ہے اس لیے اس نے ایران کا دورہ منسوخ کر دیا

31/07/2024

ہاں بغیرتوں ایران کو غیرتمند کہنے والوں آج پتہ چل گیا ایران اسرائیل کا کتا ہے تھا رہیگا

29/07/2024

پاکستان کا جو بھی چیف جسٹس ریٹائر ہونے کے قریب ہوتا ہو یورپ میں سٹل ہونے کے لیے کوئی نہ کوئی اسلام مخالف فیصلہ کر دیتا ہے

نیکی کی بات کو اگے پھیلانا بھی نیکی ہے
24/07/2024

نیکی کی بات کو اگے پھیلانا بھی نیکی ہے

11/03/2024

‏خیبر پختونخوۂ پر گیارہ سو ارب ورض کیسے چڑھا ؟ صحت کارڈ سے اربوں کی کرپشن
خیبر پختون نخواہ میں صحت کارڈ اسکینڈل آپکی سوچ سے بھی زیادہ کرپشن زدہ ہے ۔
صرف ایک ہسپتال کی ہسپتال کی صورتحال ۔۔۔جس سے آپ لوگوں کو معاملے کی سنگینی کا اندازہ ہوگا ۔اس رپورٹ کو ذرا آرام سے اور سکون سے پڑھیں ۔ اور دیکھیں کیسے قومی خزانے کو چونا لگایا گیا ۔

محمکہ صحت خیبرپختونخوا کی تحقیقاتی کمیٹی نے صحت انصاف کارڈ کے تحت ایک ہی بیماری کے سال میں ریکارڈ 773 آپریشنز کی جامع تحقیقات کی سفارش کر دی۔

خیبر پختونخوا میں’صحت کارڈ پروگرام‘کے تحت ضلع دیر بالا میں قائم ایک چھوٹے سے نجی ہسپتال اخلاص میڈیکل سنٹر میں کروڑوں روپے سکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ دبا دی گئی۔ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے صحت کارڈ پروگرام کے تحت صرف ایک سال میں 2ہزار 602 آپریشنز کی رقم وصول کرنے پر جب محکمہ صحت کی جانب سے دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ مرتب کی تو معلوم ہوا کہ مذکورہ نجی ہسپتال ضلع کے واحد سرکاری ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر صاحبزادہ امتیاز احمد اور سرکاری ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر سمیع اللہ کی مشترکہ ملکیت ہے۔
سرجن ڈاکٹر سمیع اللہ اس ہسپتال میں ایک سال کے قلیل عرصے میں 2602 آپریشنز کیے گئے ہیں، جن میں حیران کن طور پر اپنڈکس کے 1826 آپریشنز بھی شامل ہیں. تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اپنڈکس کی 1826 سرجریز میں سے ہسپتال کی ملکیت میں شراکت دار ڈاکٹر سمیع اللہ نے ریکارڈ 773 آپریشنز کئے ہیں، اور اس کا اعتراف ڈاکٹر نے تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بھی کیا۔

تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سمیع اللہ نے ایک سال میں اپنے نجی ہسپتال میں ان 773 آپریشنز کیساتھ ساتھ سرکاری ہسپتال میں 321 آپریشنز بھی کئے۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سمیع اللہ نے تمام آپریشن اپنڈکس کے کئے جبکہ کمیٹی نے انشورنس کمپنی سے حاصل ڈیٹا کا معائنہ کیا تو اس بات کا بھی انکشاف ہوا کہ کئی خاندانوں کے دو اور دو سے زائد افراد کے اپنڈکس کی سرجری بھی کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق سرکاری ہسپتال کو مذکورہ ایم ایس نے صحت سہولت پروگرام کے پینل میں شامل نہیں ہونے دیا، کیونکہ وہ سرکاری ہسپتال کو اپنے نجی ہسپتال کے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال کرتا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سمیع اللہ نے اپنڈکس کے آپریشنز کی مد میں انشورنس کمپنی سے 3 کروڑ روپے کی خطیر رقم وصول کی، جو نجی ہسپتال کی جانب سے کلیم کی گئی رقم کا 70 فیصد بنتا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق نجی اسپتال میں اپنڈکس کے روزانہ 10 آپریشن کئے گئے، ضلع دیر اپر میں اپنڈکس کی یہ شرح ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کی بڑی شرح ہے، کیوں کہ دنیا بھر میں اپنڈکس کی شرح تمام آپریشنوں کا 1.2 فی صد ہوتی ہے، تاہم ضلع دیر اپر کے نجی ہسپتال میں مجموعی آپریشنز کے مقابلے میں اپنڈکس کی یہ شرح 70 فیصد سے بھی زائد رہی ہے۔

تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سفارش کی ہے کہ صحت کارڈ پر ہونے والی سرجریوں کا پتا لگانے کے لیے کلینکل آڈٹ کی جائے اور رپورٹ کردہ خاندانوں اور بچوں سے جراحی کے نشانات کی جانچ کر کے توثیق کی جائے تاکہ پتا چل سکے کہ واقعی میں اپنڈکس کے آپریشز ہوئے بھی ہیں کہ نہیں یا صرف مالی فائدے کیلئے مذکورہ افراد کے شناختی کوائف استعمال کیے گئے۔

محکمہ صحت حکام کے مطابق مذکورہ انکوائری صوبے میں صحت کارڈ پروگرام کی پہلی باضابطہ انکوائری ہے، جس میں سامنے آنے والے انکشافات کے بعد بعد مزید اضلاع اور نجی اسپتالوں کے خلاف بھی تحقیقات پر غور کیا جا رہاہے ۔

10/02/2024

‏آپکے عقل کا امتحان

5ماہ سے باپ جیل میں ہو اور 3بچوں میں سے1بھی ملاقات کیلیے نا آئے ،والد بیغیرت یا بچے؟

12/12/2023

دہ محمد چاچا پشان سڑی تہ ھم پتہ اولگیدہ چی دا دہ کچہ کونو پارٹی دہ او دہ یوتھیانوں عقل اوس ھم لاندی بٹخیلہ کی دے,,
🤣😂

ریڈ لائن تو گوپی بھیچ رہا ہے
25/09/2023

ریڈ لائن تو گوپی بھیچ رہا ہے

12/09/2023

کم لیوی والا چے د یوتھیان درزہ ولی هغو تا ذمہ طرفہ دہ پلیٹر پروگرام ۔رابطہ دی اوکی ۔

09/09/2023

حکومت کا بڑا اعلان
بچہ پیدا ہونے پر 5000
بچی پیدا ہونے پر 3000
یوتھیاں 🐕 پیدا ہونے پر واپس تن دینے کا فیصلہ🤣

08/09/2023

انڈیا جتنی مرضی ترقی کرلے
ہمارے یوتھیوں کو انسان نہیں بنا سکتا
😐

In Kalam with khwaray
02/09/2023

In Kalam with khwaray

02/09/2023

پی ٹی آئ کے سپوٹرز چاند سے بھی بغیرت ہی نظر آتے ہیں
بھارتی سائنسدان

😂😂

01/09/2023

‏شیطان کا گمراہ کیا گیا انسان توبہ کے قابل ہو سکتا ہے
لیکن عمران خان کا گمراہ کیا گیا یوتھیاں کبھی نہیں سدھر سکتا 😎🖐

Address

Thana
23000

Telephone

+923305197875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAZAL official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FAZAL official:

Videos

Share


Other Thana media companies

Show All