30/11/2023
یہ کیا خاندان ہے
بڑا بھائی کشمیری ہے
چھوٹا بھائی گجر ہے
جبکہ دونوں کا ابا لوہار تھا
بڑے کا ابا امیر، چھوٹے کا ابا غریب
بڑا بھائی 67 سال کا ہے جبکہ چھوٹا 69 سال کا
اتنی ورائٹی کہاں ملتی یے 🤣🤣🤣