DAILY TAUNSA

DAILY TAUNSA Voice Of Public Taunsa Sharef & DGkhan Daily Taunsa Is Bigger News Page Of Taunsa Sharef

12/01/2025

سرزمین پاکستان میں شامل ایک ایسا ٹکڑا جو تین صوبوں کے سنگم پر واقع ہے ! تونسہ شریف -- پنجاب کی دھرتی کا آخری کنارہ جسے یونان صغیر کہا جاتا ہے
Exploring The Beauty of Taunsa Sahrif | Short Documentary | Dailytaunsa

Usman Buzdar

Thanks   SahbBundal Of Thanks Hero Of Taunsa Dgkhan & Tribal Area 🙏🙏🙏Usman Buzdar
19/12/2024

Thanks Sahb
Bundal Of Thanks Hero Of Taunsa Dgkhan & Tribal Area 🙏🙏🙏
Usman Buzdar

Inshallah Just In Some Time Comeback Over National Hero In After 24 To 48 Hours
18/12/2024

Inshallah Just In Some Time Comeback Over National Hero In After 24 To 48 Hours

17/12/2024

امت کو سوئے ہوئے سو سال مکمل..!

3 مارچ 1924 خلافت کے خاتمے کا دن تھا...!! خلافتِ عثمانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے ترکی (ترکیہ) سمیت درج ذیل ممالک بنا کر اور مسلمانوں کے اتحاد کو ختم کرکے صفِ ہستی سے مٹا دیا گیا۔
1. سعودی عرب
2. بلغاریہ
3. یونان
4. سربیا
5. مونٹی نیگرو
6. بوسنیا هرز یگو وینا
7. کروشیا
8. مقدونیا
9. سلوانیا
10. رومانیا
11. سلواکیہ
12. هنگری
13. مالڈووا
14. یوکرائن
15. آذربائیجان
16. آرمینیا
17. قبرص
18. جنوبی سائپرس
19. روس کے شمالی علاقہ جات
20. پولینڈ
21. اٹلی کی شمالی ساحل
22. البانیہ
23. بیلاروس
24. لتھوانیہ
25. کوسوو
26. لٹوویہ
27. ووجودینیہ
28. عراق
29. شام
30. اسرائیل
31. فلسطین
32. اردن
33. یمن
34. عمان
35. متحدہ عرب امارات
36. قطر
37. جارجیا
38. بحرین
39. کویت
40. ایران کے مغربی علاقے
41. لبنان
42. مصر
43. لبیا
44. تیونس
45. الجیریا
46. سوڈان
47. اریٹریا
48. ڈی جبوتی
49. صومالیا
50. کینیہ کے ساحل
51. تنزانیہ کے ساحل
52. چاڈ کے شمالی حصے
53. نائجیریا کا حصہ
54. موزبیق کے زیر اثر علاقے
55. مراکش
56. مغربی صحارا
57. موریطانیہ
58. مالی
59. سینیگال
60. دی گیمبیا
61. گنی بیساؤ
62. گھانا
63. ترکی
* سلطنتِ عثمانیہ ایک عظیم الشان سلطنت تھی جو دنیا کے تین برّے اعظموں پر پھیلی ہوئی تھی......
* اِسے پہلے کافروں اور مسلمانوں میں چھپے غداروں نے کمزور کیا اور پھر اِسی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کافروں نے اِسے تباہ و برباد کرکے رکھ دیا۔
* افسوس کہ اِس تباہی کو گذرے صرف سو ہی سال ہوئے ہیں مگر کفار کی اِس ہولناک دہشتگردی کے بارے میں ہماری نئی نسل کو علم تک بھی نہیں ہے ......
* اور یوں آج کرّہِ ارض کے مسلمان بنا کسی مرکز کے منتشر اور بھیڑ بکریوں کی طرح تِتّر بِتّر ہیں۔
* امتِ مسلمہ، دنیا کے لئے آج ایک تر نوالے کے سوا کچھ بھی نہیں....
* کفار جب چاہتے ہیں، جہاں چاہتے ہیں، جیسے چاہتے ہیں مسلمانوں کو کچا چبانا شروع کر دیتے ہیں اور مسلمان ماسوائے بددعائیں دینے کے کچھ نہیں کر سکتے۔


17/12/2024

پاکستان میں بھی 90% قیدیوں کے ساتھ یہی روا رکھا جارہا ہے کیونکہ جب باہر نکلتے ہیں انہیں کچھ بتانے کی ہوش نہیں نہ انہیں بتانے کی فہرست ہے نہ بتانے کی اجازت دعا کریں رب کریم ہمیں بھی اسوقت کے #اسدی کے فرعونی ذہنوں سے نجات فرمائے آمین
PTI Punjab Imran Khan PTI Khyber Pakhtunkhwa Imran Khan Pti Tigers Faheem Saeed Khan Changwani Faheem Saeed Official Ali Amin Khan Gandapur

اچھی بات ہے جو بزدار صاحب کے دور میں خود کو تونسہ کا وارث نہیں مالک دکھاتے رہے اب مالک نظر کیوں نہیں آتے              Hi...
14/12/2024

اچھی بات ہے جو بزدار صاحب کے دور میں خود کو تونسہ کا وارث نہیں مالک دکھاتے رہے اب مالک نظر کیوں نہیں آتے
Highlight

13/12/2024

2000سال پہلے چینی بزرگ نے آنے والے نسلوں کیلئے کچھ نصیحتیں کی آپ بھئ جانیئے
Highlight

05/12/2024

پاکستانی قوم کا فوجی سیمنٹ یا عسکری سیمنٹ کا بائیکاٹ

نیو الغازی 850 لفٹومیٹک سمیت نئے نئے ٹریکٹرز مارکیٹ میں ان ہو چکے ہیں مضبوط کم خرچ اور پائیدار نئے آنے والے فیچرز کی وجہ...
04/12/2024

نیو الغازی 850 لفٹومیٹک سمیت نئے نئے ٹریکٹرز مارکیٹ میں ان ہو چکے ہیں مضبوط کم خرچ اور پائیدار نئے آنے والے فیچرز کی وجہ سے کچھ ہی مہینوں میں پرانے تمام ٹریکٹرز کا مارکیٹ سولر پینل کی طرح زمین بوس ہونے والے ہیں زمیندار حضرات اور بیوپاری لوگ کچھ عرصہ صبر کریں 30لاکھ کا ٹریکٹر 15لاکھ میں میسر ہوگا







30/11/2024

افسوس آتا ہے یہ سن کر کیونکہ اب ہر پاکستانی یہ بولنے پر اس لیئے مجبور ہیں یہ پتلون والوں کے سربراہان نے ان مجاھدین کو اس نہج پر پہنچا دیا اپنے پاکستانی کے زبان پر یہ الفاظ زبان زد عام ہوا ان لوگوں کی ظلمت انتہا تک پہنچا پے جیسا کہ یہ کسی اور ملک کے ہوں 😭

30/11/2024

افسوس کہ یہ ہے ہمارے سرسبز پاکستان کا پارلیمنٹ پاکستان بننے سے لیکر آج تک بلوچوں کے ساتھ یہ ہوتا رہا مگر 3 دہائیوں سے یہ رائج پٹھانوں پر بھی مسلط کی ایک دھائ سے سندھ پر 2 سال ہوئے پنجاب پر بھی یہ بڑھتا چلا جارہا ہے
PTI Punjab Imran Khan PTI Khyber Pakhtunkhwa Imran Khan Pti Tigers Highlight Faheem Saeed Khan Changwani

30/11/2024

😭😭😭اللہ تعالی تمام شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲🤲🤲

مگر خواجہ صاحب کی یہ محبت عوامی نہیں پرچی کی ہے اگر پارٹی سے محبت ہوتی تو عوام کو لیکر اسلام آباد جاتا اگر عوام سے محبت ہوتی تو 25سالوں سے ان کمبخت عوام کو بے دردی سے نہ لوٹتا


کل رات میں نے خبر بریک کی آج وہ ہوگیا
28/11/2024

کل رات میں نے خبر بریک کی آج وہ ہوگیا

اسلام آباد؟ کا جائزہ بی بی سی اردو میں
28/11/2024

اسلام آباد؟ کا جائزہ بی بی سی اردو میں

28/11/2024

‏اسلام آباد قتل عام کی درست رپورٹنگ پر صحافی مطیع اللہ جان کو منہ پر کپڑا ڈال کر اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی پارکنگ سے ویگو میں اغوا کر لیا گیا، اُن کے ہمراہ صحافی ثاقب بشیر بھی تھے جنہیں اغوا کاروں نے آئی نائن سیکٹر میں چھوڑ دیا، رینجرز کو مارنے کے پی ٹی آئی پر الزام کی جھوٹی داستان سے بھی مطیع اللہ جان نے پردہ اٹھایا تھا رینجرز کو اپنی ہی رینجرز نے گاڑیوں کے نیچے کچلا تھا۔




PTI Punjab PTI Khyber Pakhtunkhwa Highlight Pti Tigers Faheem Saeed Khan Changwani Faheem Saeed Official Imran Khan Imran Khan

27/11/2024

کوئٹہ ؟؟ ‏پی ٹی ائی پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد بلوچستان اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ...

قرار داد کل صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی ...

قرار داد کل 28نومبر کو صوبائی اسمبلی اجلا س کے ایجنڈے میں شامل..

قرارداد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سلیم کھوسہ پیش کریں گے

27/11/2024

پی ٹی آئ تونسہ والے اتنے ہوشیار ویڈیوز بناکر جلسے کا سب سے پہلے شیئر کرتے ہیں مگر حقیقت میں تونسہ شریف کا پی ٹی آئ کے ڈھونگی کوئ رہنما اسلام آباد گیا ہی نہیں نہ یہ لوگ پہلے کسی جلسے میں گئے تھے نہ یہ بعد میں کبھی جانے والے ہیں مجھے خواجہ شیراز صاحب اسکے سیکٹری شہزاد خان کھوسہ اور حافظ طاہر خان قیصرانی اسکا سیکتری حاکم بزدار کا بہت فکر تھا مگر معلوم کرنے پر پتہ چلا یہ کہیں بھی نہیں گئے صرف کچھ سوشل شیئرنگ کی




PTI Punjab PTI Khyber Pakhtunkhwa Pti Tigers Faheem Saeed Khan Changwani Faheem Saeed Official Imran Khan Imran Khan

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAILY TAUNSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DAILY TAUNSA:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share