شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا ایمان افروز،ولولہ خیز بیان۔اللہ اکبر۔آپ بھی سنئیے اور اپنا ایمان تازہ کیجئے!!
مسلم لیگ نواز شریف آور مسلم لیگ قائد اعظم میں انتخابی اتحاد ہو گیا ۔۔۔!
*15 سال بعد میاں نواز شریف ظہور الٰہی پیلس لاہور چودھری شجاعت حسین سے ملنے پہنچ گئے*
*میاں نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز ، رانا ثنااللہ، ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہیں۔*
*چوہدری شجاعت حسین کی طرف سے ملاقات میں چوہدری سالک حسین، چوہدری شافع حسین اور طارق بشیر چیمہ بھی شریک*
*دونوں رہنماؤں کے درمیان آئندہ انتخابات میں سیاسی اتحاد پر غور*
*میاں نواز شریف کی چودھری شجاعت حسین کو سیاسی اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی آفر*
ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف کی سیاسی اتحاد کرنے پر 5 ایم این ایز اور 15 ایم پی ایز کی نششتوں پر اپنے امیدوار کھڑے نہ کرنےاورPMLQ امیدوار کو سپورٹ کرنے کی آفر
*چودھری شجاعت حسین کی طرف سے سیاسی اتحاد کرکے انتخابات لڑنے اور جیتنے کی صورت میں صدر پاکستان یا وزیر اعلی پنجاب میں سے کوئی ایک عہدہ دینے کی شرط*
*اسکے علاوہ 15 ایم این ایز اور 30 ایم پی ایز کی نششتوں پر PMLN سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ*
*دونوں رہنماؤں کی طرف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مزید مشاورت کے لیے پارٹی نمائندے مقرر*
*جلد دونوں پارٹیز میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے ہونے کے امكانات ذرائع*
گیس سلنڈر کے بلاسٹ سے بچنے کا طریقہ
جیل میں بیٹھ کر بھی میں تمہاری سوچ سے بھی زیادہ خطرناک ہوں۔۔۔ عمران خان
فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لیے مولانا فضل الرحمان کے ان عربی جملوں کو نہ سراہنا زیادتی ہوگی،
امریکا میں سینیٹر محمد طلحہ محمود کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں ملاقات کے بعد گفتگو۔۔لازمی سنئیے!
تونسہ شریف ۔۔۔امیدوارحلقہ پی پی 285خواجہ نظام المحمود منگڑوٹھہ میں سیوریج کا مسئلہ حل کرواتے ہوئے
چین میں اسکول کے بچوں کو دوپہر کے وقت ایک گھنٹہ لازمی سلایا جاتا ہے، تاکہ بچے فریش ہو سکیں اور دوسرے سیشن میں تازہ ذہن و دماغ کے ساتھ پڑھ سکیں ۔
خطرناک بیماریوں کے گھریلو ٹوٹکے
ٹیکرز نمبر 871
لاہور/ ڈیرہ غازی خان
30 نومبر
*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ڈیرہ غازی خان آمد ، پولیس شہدا کی فیملیز سے ملاقات،*
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم شکیل احمد بھی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ہمراہ،
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 2017 سے قبل کے 36 پولیس شہدا کے اہل خانہ میں رہائشی پلاٹس کے مالکانہ حقوق کے لیٹرز تقسیم کئے،
ملکیتی لیٹرز حاصل کرنے والوں ڈیرہ غازی خان کے 08 شہداء، راجن پور کے 13 اور ضلع مظفر گڑھ کے 15 شہداء کی فیملیز شامل ۔
آئی جی پنجاب نے شہدا کے اہل خانہ سے مسائل دریافت کئے، ریلیف بارے احکامات جاری،
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہدا پولیس، فیملیز کو بھرپور خراج عقیدت ۔
زندہ قومیں اپنے ہیروز کو کبھی فراموش نہیں کرتیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
ملک و قوم کی حفاظت کرنے والے غازی اور شہدا ہمارے دلوں میں رہتے ہیں، آئی جی پنجاب
شہدا کی فیملیز کی ویلفیئر کے لیئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے گئے ہیں، آئی جی پنجاب
شہدا اور دوران سروس وفات پانے والے اہلکاروں کے 21 سو بچوں کو ملازمت فراہم کی گئی۔ ڈاکٹر عثمان انور
گذشتہ چند ماہ میں 15 ہزار سے زائد محکمانہ ترقیاں دی گئیں جو گزشتہ بیس سال کی مجموعی پروموشنز سے زیادہ ہیں، ڈاکٹر عثمان انور
اگلے ماہ اور جنوری 2024 میں میرٹ اور سنی