
16/12/2024
مجھے آج بھی یاد ہے جب ہم بچپن میں قطرے نہیں پیتے تھے۔تو قطروں والے بھائی صاحب بلاتے اور کہتے آؤ پیسے لے جاؤ اپنے لیے کھانے کے لئے کچھ لے آؤ (پیسے گھن ونجو تے اپنڑے واستے بسکٹ گھن آؤ) اس لالچ میں ہم آتے کبھی وہ قطرہ پلاتے کبھی ایسے نشان لگا کر چلے جاتے ۔اپ بھی اپنا تجربہ Share کریں ۔