Armani Khan

Armani Khan 🖤اَنّا مَجنُونَّ العَبّاس؏اِبنّ عَلیٌّ عَلیّہ اِلسٌّلاَم🖤 ��

31/10/2022

توں سمجھدا نئیں یار ڈکھ ساڈا
کیا سمجھسی دیوار ڈکھ ساڈا
لاش پکھے دے نال رہونڑ ڈے
تھی سگی تاں اتار ڈکھ ساڈا
کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپیوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ۔
یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں امیدیں ہیں اور دلاسے ہیں جو والدین چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں
وہ خوشی ہے جو یہ چھوٹی سی ننھی سی بچی گھر کے قریب سے جا کر مسکرا کر اپنے والدین کے ہاتھ میں تھمائے گی۔
خدارا ذرا غور کیجیے کہ ان دو تین لفظوں میں کتنا درد چھپا ہے۔
دوکان سے ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے وہ والدین کس کرب ناک پریشانی سے گزر رہے ہونگے.
خدارا اپنے اردگرد مجبور لوگوں کا خیال رکھیں اگر ان کی خواہشات نہ سہی کم از کم ان کی ضروریات ضرور پوری کریں اللہ پاک ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین۔

27/10/2022

Allahmdullillah
میں اپنے زوال میں بھی تمہارے جیسوں کا مقابلہ کرسکتا ہوں 😎

26/10/2022
24/10/2022

‏خوشیاں وسائل کی محتاج نہیں ہوتی
اس لیے ہر حال میں خوش رہنا سیکھیں...🍁🖤

‏جو بھی چاہے وہ بنا لے اسے اپنے جیسا کسی  آئینے  کا  ہوتا  نہیں  چہرہ  اپنا خط کے آخر میں سبھی یوں ہی رقم کرتے ہیں اس  ن...
21/10/2022

‏جو بھی چاہے وہ بنا لے اسے اپنے جیسا
کسی آئینے کا ہوتا نہیں چہرہ اپنا

خط کے آخر میں سبھی یوں ہی رقم کرتے ہیں
اس نے رسماً ہی لکھا ہو گا تمہارا اپنا

‎ #زندگانی💔

‏منسوب چراغوں سے ہو  اور طرف دار ہوا کےہائے  تم لوگ منافق ہو اور  منافق بھی بلا  کے‎
10/10/2022

‏منسوب چراغوں سے ہو اور طرف دار ہوا کے
ہائے تم لوگ منافق ہو اور منافق بھی بلا کے

‏میں اسے پانے کی ہر ممکن کوشش کروں گا__کہ ایسے فیصلے تقدیر پر کون چھوڑتا ہے!!!!🖤
10/10/2022

‏میں اسے پانے کی ہر ممکن کوشش کروں گا__

کہ ایسے فیصلے تقدیر پر کون چھوڑتا ہے!!!!🖤

“To be alone is the fate of all great minds.”— Arthur Schopenhauer"تنہا رہنا تمام عظیم دماغوں کا مقدر ہے۔"              ...
10/10/2022

“To be alone is the fate of all great minds.”
— Arthur Schopenhauer
"تنہا رہنا تمام عظیم دماغوں کا مقدر ہے۔"

〰️💚 محسنِ انسانیتﷺ 💚〰️ہمارے پیارے رسولﷺ محسن انسانیت ہیں ہمارے آقاﷺ نے انسان کو حقیقی انسانیت سکھاٸی ہمارے نبی ﷺ انسان ک...
10/10/2022

〰️💚 محسنِ انسانیتﷺ 💚〰️

ہمارے پیارے رسولﷺ محسن انسانیت ہیں
ہمارے آقاﷺ نے انسان کو حقیقی انسانیت سکھاٸی
ہمارے نبی ﷺ انسان کو عزت دی
ہمارے نبیﷺ کے انسان کو حقوق دیے
ہمارے نبیﷺ نے غریبوں کے، یتیموں کے،پڑوسیوں کے،
مسکینوں کے، نوکروں کے، محتاجوں کے،بچوں کے، بڑوں کے ،عوتوں کے،
میاں کے ،بیوی کے ،حقوق بتاۓ

ہمارے نبیﷺ رحمت اللعالمین ہیں
ہنارے نبیﷺ نے فرمایا جس نے ایک انسان کو قتل کیا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا

ہمارے نبیﷺ نے جانوروں سے بھی نرم کا حکم دیا ،
ہمارے نبیﷺ نے پرندوں پر بھی رحم کیا
ہنارے نبیﷺ نے بغیر وجہ کے کسی درخت کا پتا توڑنے سے بھی منع فرمایا

ہمیں بھی ہمارے سھنے بنی پیارے نبیﷺ کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ الگہ کی ساری مخلوق بلخصوص انسانوں سے پیار کرنا چاہیے

انسان انسان ہی ہے پھر وہ نیک ہو یا گناہگار
مرد ہو عورت ہو یا شیمل ہو
بچہ ہو یا بزرگ ہو
اپنا ہو یا غیر ہو
دوست ہو یا دشمن ہو
کوشش یہ ہی کریں کے انسانوں کو فاٸدہ پہنچاٸیں
اگر آپ انسانوں کو فاٸدہ نہیں پہنچا سکتے تو
پھر کسی کے نقصان کا باعث بھی نہ بنیں

اور یہ بات یاد رکھیں کہ کے پاس
سب سے بڑی دولت عشق رسولﷺ ہے

‏اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ💙
09/10/2022

‏اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ💙

Address

Taunsa
32100

Telephone

+923134644416

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Armani Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Armani Khan:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Taunsa

Show All