صوبے میں لوڈشیڈنگ پر وزیراعلی خیبر پختونخواہ کاردعمل
اگر اج رات لوڈشیدنگ میں کمی نہ ہوٸ تو کل پشاور میں پسکو دفتر کا انتظام سنبھال لو نگا
وفاقی حکومت کو ٹائم لائن دے رہا ہوں۔ وزیر اعلیٰ
: تمام گرڈز اور سسٹم کو ٹیک اوور کروں گا
فقیر صاحب اماخیل71 واں سالانہ عرس شریف 2024
اپنے تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ، اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عوام نے بڑے پرامن طریقے سے منایا ۔
اماخیل ٹو ڈیرہ اسماعیل خان
نو مئی بیساکھی گراونڈ ڈی ائئ خان میں منعقدہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے لئے ایم این اے انجنئیر داور خان کنڈی اور ایم پی اے عثمان خان بیٹنی کے حکم پر گاؤں اماخیل سے ایک بڑا قافلہ حاجی حیات اماخیل کی سرپرستی میں رواں دواں ہیں
71 واں سالانہ عرس شریف اماخیل 2024
فقیر صاحب اماخیل سجاده نشین پیرزادہ حیات اللہ شاہ اور پیر ایوب شاہ کا اماخیل عرس کے حوالے سے عوام کے نام ایک اہم پیغام
@topfans Everyone Highlight
ایم این اے داور خان کنڈی اور ایم پی اے عثمان خان بیٹنی کی مدد سے کنڈی سرکل کے تمام پل اور روڈز پی سی ون کیلے سلیکٹ ہوۓ
لیکن پھر بھی اگر کوئی چیز کنڈی سرکل میں رہ گۂی ہو تو وہ ملک انور عباس ، حاجی حیات اور انعام خان گل امام سے رابطہ کریں۔
ANT News اے این ٹی نیوز Usman Bhittani Highlight Everyone @topfans @followers Government of Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur Sher Afzal Khan Fans Maulana Asad Mahmood Imran Khan Dawar Khan kundi
باجوڑ: شہید ریحان زیب کا بھائی مبارک زیب جیتنے کے بعد اپنے مشران کے ساتھ ملتے وقت جذباتی مناظر
اسلامک ماڈل میں یوم والدین کی جھلکیاں۔۔۔۔
ٹانک
سبزی مندی میں ٹماٹروں کی بولی جاری، 4900 روپے 15 کلو پیٹی اب کھاؤ ٹماٹر
محکمہ فوڈ حکام عید کی چھٹیوں پر چلے گئے، منڈی مالکان نے کی من مانیاں جاری، وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور صوبائی وزیر خوراک نوٹس لے
شہری
ٹانک ریسکیو 1122 فوری طور عمرخیل کے قریب خوڑ پہنچ جائے پک اپ گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئ ہے ابتدائ اطلاع کے مطابق میرعالم ماسٹر جاں بحق جبکہ سات مہنوں کا بچہ تا حال لاپتہ ہے کئ زخمی افراد کو ٹانک ہسپتال منتقیل کیا.
مقامی زرائع
گاؤں محمد اکبر ٹانک کا شہر اور دیگر دیہاتوں کے ساتھ ملانے والا اکلوتا گزرگاہ ایک دفعہ پھر ندی سہیلی کے پانی کا شکار ، عوام کو شدید مشکلات کا شکار
پاکستانی کسی سے کم نہیں اس لیئے تو کسی چیز سے ڈرتے نہیں ہیں 😜✌️✌️
#foryou #fyp #funny #funnyposts #funnyreels
ضلع ٹانک کے پانچ پولنگ سٹیشنز پر ری الیکشن جاری ہے جس میں جمیعت علماء اسلام اور پاکستان تحریک انصاف آمنے سامنے ہیں۔
زرائع نے بتایا ہے کہ امیدوار کی جانب سے پولنگ سٹیشن خے باہر ووٹوں کی خرید و فروخت کا عمل جاری ہے جس کو روکھنے والا کوئی نہیں ہے۔
ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ایک شخص لوگوں میں پیسے بانٹ کر انکا ضمیر خرید رہا ہے۔