Khpal Tank

Khpal Tank Khpal Tank

سوات بریکوٹ تبلیغی اجتماع کیلئے پنڈال تیار انشاء اللہ 27 مئی کو اجتماع ہوگی۔۔ ثواب کی نیت سے شیر کریں۔ پیج لائک کریں 👍
23/05/2021

سوات بریکوٹ تبلیغی اجتماع کیلئے پنڈال تیار انشاء اللہ 27 مئی کو اجتماع ہوگی۔۔ ثواب کی نیت سے شیر کریں۔ پیج لائک کریں 👍

15/03/2021
Salam to all members
21/02/2021

Salam to all members

فخرپاکستان شاہد خان آفریدی کو ٹانک آنے پر خوش آمدید کرونا لاک ڈاون سے متاثرہ جنوبی وزیرستان کے مستحق افراد میں امدادی را...
19/04/2020

فخرپاکستان شاہد خان آفریدی کو ٹانک آنے پر خوش آمدید
کرونا لاک ڈاون سے متاثرہ جنوبی وزیرستان کے مستحق افراد میں امدادی راشن تقسیم کرنے کے لیئے جنوبی وزیرستان پولیٹکل کمپاونڈ ٹانک پنچ گئے۔
کل بروز سوموار امدادی راشن شاہد افریدی فاونڈیشن کی طرف سے تقسیم کیا جائے گا۔

Free Medical Camp
03/01/2020

Free Medical Camp

خیبرپختونخوا حکومت کا کرپشن کی روک تھام کے حوالے سے اہم اقدام اآپکی ایک کال کرپشن کی کڑی توڑ سکتی ہے , اس پاس بدعنوانی م...
16/12/2019

خیبرپختونخوا حکومت کا کرپشن کی روک تھام کے حوالے سے اہم اقدام ا

آپکی ایک کال کرپشن کی کڑی توڑ سکتی ہے , اس پاس بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کو بے نقاب کرنے کیلئے متعلقہ افسر کا نمبر ڈائل کریں

14/12/2019

زونگ سم استعمال کرنے والوں کےلئے خوشخبری
44 #* ڈائیل کرکے 4GBڈیٹا اور 400منٹس حاصل کریں

12/12/2019

City.

ٹانک مانچی خیل حادثہ   ڈاٹسن کا ٹائی راڈ نکلنے سے گاڑی بے قابو ہوئی اور الٹ گئی ہے. جس میں کئ افراد زخمی  محمد مظفر ولد ...
11/12/2019

ٹانک مانچی خیل حادثہ
ڈاٹسن کا ٹائی راڈ نکلنے سے گاڑی بے قابو ہوئی اور الٹ گئی ہے. جس میں کئ افراد زخمی
محمد مظفر ولد ظریف سکنہ رزمک (زخمی)
دیرنہ بی بی زوجہ چریف ولی قوم محسود سکنہ ڈیرہ اسماعیل خان (زخمی)
کمال ولد پیر محمد سکنہ سراروغہ (زخمی)
محمد اکرام ولد بڑو قوم پوند سکنہ ڈبرہ عمر 15/16 سال(زخمی)
سلمان ولد گل شریف قوم محسود سکنہ لدھا (ڈرائیور) (زخمی)

07/12/2019

ضلع ٹانک میں پانی اور بجلی کا شدید بحران...

16/10/2019

سلام دوستوں کیا حال ہے؟

ٹانک(خپل ٹانک)ڈی ای او میل عبدالسلام بھی سابقہ ڈی ای او بخت اللہ شاہ کے نقش قدم پر چل پڑا۔ مبینہ ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ ...
18/08/2019

ٹانک(خپل ٹانک)
ڈی ای او میل عبدالسلام بھی سابقہ ڈی ای او بخت اللہ شاہ کے نقش قدم پر چل پڑا۔ مبینہ ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ ھونے والے چوکیداروں کی خالی آسامیوں پر بھاری رشوت کے عوض تعیناتیوں کا انکشاف ھوا ھے ڈیسیز کوٹہ کے 100پرسنٹ حقداروں کو بھی نہیں بخشا گیا ھے محکمہ تعلیم مردانہ ٹانک میں سرکاری سکولوں میں خالی آسامیوں پر ریٹائرڈ ملازمین سے ان کے سن کوٹہ کے نام پر لاکھوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ھوا ھے ذرائع کے مطابق ایک شکائیتی درخواست مشیر تعلیم ضیاءاللہ خان بنگش کو ارسال کردی گئی ھے جلد کاروائی کا امکان ۔۔۔یاد رھے کہ مذکورہ ڈی ای او عبدالسلام دو دفعہ ٹانک،ایک دفعہ ہری پور اور ایک مرتبہ ضلع کرک سے شکائیتی بنیاد پر بطور سزا او ایس ڈی بن چکا ھے۔

14/08/2019

ضلع ٹانک میں ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کے تعاون سے آزادی بس ریلی کا انعقاد ...

آ ج مورخہ 2019-08-03 ٹانک کے نواحی گاؤں گرہ کوڈو خان میں سلمان ولد سید غلام سکنہ  نے شام کے وقت خود کو گولی مار کر اپنی ...
03/08/2019

آ ج مورخہ 2019-08-03 ٹانک کے نواحی گاؤں گرہ کوڈو خان میں سلمان ولد سید غلام سکنہ نے شام کے وقت خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

02/08/2019

پچھلے 70 مھینوں سے سن رھے ھیں کہ ٹانک کوپیرس بنانے کیلیۓ 70کروڑ روپے کی خطیر رقم لائ جا چکی ھے پہلے 3'4ماہ توشاید اس رقم کو کسی محفوظ جگہ ٹھکانے لگاتے لگاتے نکل گۓ جب اس طرف سے اطمینان ھو گیا تو مزید آٹھ ماہ تک ٹانک کے کرتا دھرتا اس بات پر متفق نہ ھو سکے کہ سٹارٹ کہاں سے لیا جاۓ ٹانک کی عوام نے مزید انتظار سے تنگ آکر حکومت وقت سے یہ اپیل بھی کی کہ اس خطیر رقم کے صحیح مصرف کیلیۓ کوئ ماھرین کی ٹیم بھیجی جاۓکیونکہ بیوٹیفیکیشن کی مد میں اتنی بڑی رقم دیکھکر یہاں کے کرتا دھرتا کے ھاتھ پاؤں پھولناایک فطری امر تھا بہر حال وقت گزرتا جارھاھے اور بیو ٹیفیکیشن کے اس فنڈ کا قصہ بھی ٹانک کی ترقی کی باقی باتوں کی طرح قصئہ پارینہ بنتاچلا جارھاھے عوامی حلقوں میں اب یہ چہ میگوئیاں بلند آواز میں تبدیل ھورھی ھیں کہ کیا یہ الیکشن سے پہلے عوام کیلیۓ ایک سبز باغ تھا یا یہ اعلان ایک جھوٹ کاپلندہ تھا اگر مندرجہ بالا دونوں باتیں غلط ھیں تو پھر اس فنڈ کے استعمال میں کیوں لیت ولعل سے کام لیا جارھاھے کیا اس رقم کو کسی fakeاکاؤنٹ میں رکھکر اس پر سود کمایا جارھاھے یا کسی نہایت ھی مناسب وقت کاانتظار کیا جارھاھے جبکہ ٹانک شھر کی حالت زار اب بیان کرنے کے مرحلے سے کہیں بہت آگے نکل چکی ھے کل کی بارش کے بعد آج صبح صابر بازار کی روڈ پر بنے ھوۓ جوہڑوں میں سے ایک جوہڑ میں دو ننھے بچے ٹیوشن کو جاتے ھوۓ کچھ اس انداز سے پھسل کر گرے کہ انکے بستوں میں پڑی ھوئ ساری کتابیں کیچڑ سے لت پت ھو گئیں اور وہ خود بھی کیچڑ سے لت پت ھوکر کچھ اس انداز سے روۓ کہ وھاں مدد کیلیۓ پہنچنے والوں نے دل کھول اس انتظامیہ اور آفیسرز کو ھاتھ اٹھا اٹھا کر بد دعائیں اور گالیاں دیں خدا کیلیۓ اس بازار کی روڈ اور یہاں کے مکینوں پر کچھ رحم کریں اور جتنی جلدی ممکن ھو سکے اس پر کام شروع کروائیں بھاڑ میں جاۓ آپکی بیوٹیفیکیشن ھم لوگوں کو اپنی منزل پر پہنچنے کیلیے سیدھے اور صاف ستھرے راستے بنا کر دیں بس

Nice Weather in District Tank KPK....
01/08/2019

Nice Weather in District Tank KPK....

‏دھرتی ماں کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ‏کیپٹن عاقب جاوید آواران بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیس آپ...
27/07/2019

‏دھرتی ماں کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا

کیپٹن عاقب جاوید آواران بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیس آپریشن کے دوران شہید ہوگئے

24/07/2019

آجکل سوشل میڈیا پر ٹانک کے نام سے متعدد نیوز چینل اور پیجز ہونے کے باوجود بھی ضلع ٹانک انتہائی پسماندگی اور تنزلی کا شکار.

23/07/2019

آجکل سوشل میڈیا پر ٹانک کے نام سے متعدد نیوز چینل اور پیجز ہونے کے باوجود بھی ضلع ٹانک انتہائی پسماندگی اور تنزلی کا شکار.
ذرا سوچئے..

ٹانک شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال. ٹانک کی تاریخ میں پہلی بار تاجران کا ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے یکجہتی کا مظاہرہ
13/07/2019

ٹانک شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال. ٹانک کی تاریخ میں پہلی بار تاجران کا ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے یکجہتی کا مظاہرہ

ٹانک خیبر پختون خواہ کا سب سے  کم آبادی والا ضلع ہونے کے باوجود بھی انتہائی پسماندہ اور ہر قسم کی بنیاد ی سہولیات سے محر...
12/07/2019

ٹانک خیبر پختون خواہ کا سب سے کم آبادی والا ضلع ہونے کے باوجود بھی انتہائی پسماندہ اور ہر قسم کی بنیاد ی سہولیات سے محروم ہے نہ جانے کب ٹانک شہر کا کوئی ایسا ولی وارث پیدا ہو گا جو ٹا نک کے مصیبت زدہ
لو گوں کی صحیح معنوں میں تر جمانی کر سکے ان کے زخموں پر مرہم رکھے. آجکل ٹانک کے شہریوں کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا جب بھی بارش کے دو قطرے گرتے ہیں تو ٹانک کی بجلی غائب ہو جاتی ہے اور پرسان حال کوئی نہیں ہوتا .انتہائی حیرانگی کی بات ہے کہ بار بار ایسے واقعات ہونے کے باوجود واپڈا اور ٹانک کی انتظامیہ کا اس بارے میں ٹھوس اقدامات نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے اور کئی شکوک و شبہات پیدا کرتا ہے کہ آیا یہ حادثاتی طور پر ہوتا ہے یا معاملہ کوئی اور تو نہیں؟

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لوگوں کے مسائل/مشکلات کے حل کے لیے ضلع ٹانک کے یونین کونسل پائی میں ڈپٹی کمشنر ٹانک فہ...
10/07/2019

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لوگوں کے مسائل/مشکلات کے حل کے لیے ضلع ٹانک کے یونین کونسل پائی میں ڈپٹی کمشنر ٹانک فہد وزیر کی زیرنگرانی گورنمنٹ ہائی سکول تاجو خیل پائی میں تمام محکموں کے سربراہان کے ہمراہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے

Address

Main Tank City
Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khpal Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Tank

Show All