Al-Muizz Communicators

Al-Muizz Communicators Sasta OLX

کیا بات ہے ۔۔ظہورشیری
30/11/2024

کیا بات ہے ۔۔
ظہور
شیری

‏مَیں کیوں اس کو وٹس ایپ کروںاس کو بھی پتا ہی ہے کہ وی پی این غیر شرعی ہے
24/11/2024

‏مَیں کیوں اس کو وٹس ایپ کروں
اس کو بھی پتا ہی ہے کہ وی پی این غیر شرعی ہے

فکر دنیا سے منقطع ہو کرآو بارش میں رقص کرتے ہیں
22/09/2024

فکر دنیا سے منقطع ہو کر
آو بارش میں رقص کرتے ہیں

New stock available
04/09/2024

New stock available

DellHPLenovoToshibaAsusCore i-3Core i-5Core i-71St,  2nd,  3rd,  4th,  5th,  6th, 7thGENERATION LAPTOPS AVAILABLE
29/08/2024

Dell
HP
Lenovo
Toshiba
Asus
Core i-3
Core i-5
Core i-7
1St, 2nd, 3rd, 4th, 5th, 6th, 7th
GENERATION LAPTOPS AVAILABLE

الحمد لله
29/08/2024

الحمد لله

‏یہودیوں کے یہاں ایک دن میں تو جو فرض نمازیں ہیں، یہودیوں کے یہاں صرف تین ہی ہیں جس کو وہ مانتے ہیں:۱۔ پہلی نماز کو سشار...
29/08/2024

‏یہودیوں کے یہاں ایک دن میں تو جو فرض نمازیں ہیں، یہودیوں کے یہاں صرف تین ہی ہیں جس کو وہ مانتے ہیں:
۱۔ پہلی نماز کو سشاریت (Shacharit) کہا جاتا ہے۔ سورج کے نکلنے کے بعد اور دوپہر تک کا عرصہ اس کا ہوتا ہے۔
۲۔ دوسری نماز کو منشاۃ (Mincha) کہا جاتا ہے اور اس کا وقت دوپہر سے لے کر شام تک ہوتا ہے۔
۳۔ تیسری نماز مغرب کے بعد سے لے کر رات تک ہوتی ہے اور اس کو معارو (Maariv) کہا جاتا ہے۔
یہودیوں کے یہاں ایک تصورِ اذان بھی ہے۔ کلمہ شیماع (Shema Yisrael) جس کے الفاظ توریت کی اس آیت سے ماخوذ ہیں:
שְׁמַ֖ע יִשְׂרָאֵ֑ל יְהוָ֥ה אֱלֹהֵ֖ינוּ יְהוָ֥ה ׀ אֶחָֽד׃
ترجمہ: سُن لو! اے بنی اسرائیل! تمہارا ربّ تمہارا خدا ہے، اور ایک خدا ہے۔
[سفر الاستثناء، باب نمبر: ۶، آیت نمبر: ۴]
آپ انٹرنٹ پر اس کو سُن بھی سکتے ہیں، اکثر اذان اس سے دی جاتی ہے، مگر اذان دینا ضروری نہیں بلکہ اکثر دی ہی نہیں جاتی ہے۔ مگر آیت میں "یہواہ" لفظ ہے، اس کی جگہ "ادونائی" بولا جاتا ہے۔
یہ پورا تصور مسلمانوں سے خاصی مختلف ہے:
۱۔ یہ ذیادہ طویل ہوتا ہے، کم از کم پندرہ منٹ تو ایک نماز میں لگ ہی جاتے ہیں۔ یہ پانچ منٹ میں ختم ہونے والی نماز نہیں ہوتی ہے۔
۲۔ اس میں چپل اتارنا ضروری نہیں، کسی بھی طرح پڑھی جاسکتی ہے۔
۳۔ عام طور پر یہودیوں کو آیات، دعائیں وغیرہ یاد نہیں ہوتی ہیں، وہ سب کتاب سے دیکھ کر پڑھتے ہیں اور اس کی پوری اجازت ہوتی ہے۔ مسلمانوں میں عام طور پر ایسا نہیں ہوتا۔
۴۔ جماعت بھی ضروری نہیں ہے۔ ہاں، اگر ایک سائناگوگ (synagogue) ہے، تو کم از کم پندرہ لوگوں کا جمع ہونا ضروری ہے۔ یہ چیز ہونا ایک طریقہ سے ان کے یہاں فرضِ کفایہ ہے۔ مگر کوئی شرط نہیں۔
۵۔ زبان کا بھی عبرانی ہونا ضروری نہیں، صرف کچھ دعائیں ہیں اور آیات ہیں جن کا عبرانی ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ دیگر زبانوں کا بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
۶۔ سجدہ بھی بالکل ضروری نہیں ہے، البتہ پسندیدہ چیز ہے۔ اس لیے ممکن ہے کہ دورانِ عبادت کوئی یہودی لذت پاتے ہوئے سجدہ میں گر جائے۔ اور سجدوں پر کوئی قید نہیں ہے، جتنے چاہے کیے جاسکتے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ قرآن میں بھی نمازوں کا ذکر ہے، مگر تفصیل اور طریقہ کار نہیں بتایا گیا۔ وہ چیز سنّتِ رسول ﷺ سے معلوم چلتی ہے۔ یہودیوں میں بھی اسلوب یہی ہے۔ توریت میں ذکر ضرور ہے، تفصیل کوئی نہیں ہے۔ یہ ساری چیزیں یہودیوں کے مطابق ان کے تواتر سے منقول ہیں۔

منقول

تاریخ کا پہلا تصویری فون (View Phone)1964 میں، ٹوکیو کے جاپانی ٹیلیفون آپریٹرز نے توشیبا شیبورا الیکٹرک کمپنی کے بنائے ہ...
28/08/2024

تاریخ کا پہلا تصویری فون (View Phone)

1964 میں، ٹوکیو کے جاپانی ٹیلیفون آپریٹرز نے توشیبا شیبورا الیکٹرک کمپنی کے بنائے ہوئے ایک نئے "تصویری فون" کا استعمال شروع کیا۔ یہ تصویری فون ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی تھی جو آپریٹرز اور کال کرنے والوں کو نہ صرف بات چیت کرنے کی اجازت دیتی تھی بلکہ ایک دوسرے کو دیکھنے کی سہولت بھی فراہم کرتی تھی۔

تصویری فون کی اس ٹیکنالوجی میں ایک کیمرہ اور ایک مانیٹر نصب تھا، جس کے ذریعے کال کرنے والے اور آپریٹر کے درمیان ویڈیو فیڈ قائم ہوتا تھا۔ جب کوئی شخص کال کرتا تھا، تو آپریٹر اس شخص کی تصویر دیکھ سکتا تھا، اور اسی طرح کال کرنے والا بھی آپریٹر کو مانیٹر پر دیکھ سکتا تھا۔ یہ فیچر اس وقت کے لحاظ سے بہت جدید اور منفرد تھا، کیونکہ اس سے پہلے ٹیلیفون پر صرف آواز کے ذریعے بات چیت ہوتی تھی۔

توشیبا شیبورا الیکٹرک کمپنی کی یہ ایجاد خاص طور پر ٹیلیفون سروسز کو مزید مؤثر اور شخصی بنانے کے لیے کی گئی تھی۔ یہ تصویری فون جاپان میں تکنیکی ترقی کا ایک نمایاں سنگ میل تھا اور اس نے مستقبل کی ویڈیو کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز کے لیے ایک بنیاد قائم کی۔

25/08/2024

During Windows 10 Installation

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asfar Khan, Abiha Hurain, Mohammad Furqan
21/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asfar Khan, Abiha Hurain, Mohammad Furqan

20/08/2024

Core i-3
Core i-5
Cor i-7
Fresh Stock Available

20/08/2024

Dell
HP
ASUS
LENOVO

20/08/2024

New laptop stock arrived

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Meeru Gul, Gul Badshah, Israr Ul Haq, Sa...
20/08/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Meeru Gul, Gul Badshah, Israr Ul Haq, Sadeed Kamil, Haseb Khatare

قوم مدین جس جگہ عذاب الٰہی کا شکار ہوئیسامنے جو تصاویر دکھائی دے رہی ہیں یہ وہ جگہ ہے جہاں  حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم...
15/08/2024

قوم مدین جس جگہ عذاب الٰہی کا شکار ہوئی

سامنے جو تصاویر دکھائی دے رہی ہیں یہ وہ جگہ ہے جہاں حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم پہ عذاب نازل ہوا تھا اور یہیں پہ ہی قوم مدین ہلاک ہو گئی تھی اب اس جگہ کو چاروں طرف سے لوہے کی گرل لگا کر بند کر دیا گیا ہے اور اس کے اندر داخل ہونا ممنوع قرار دے دیا گیا ہے.

میں نے جب یہاں قریب کے مقامی لوگوں سے دریافت کیا کہ اس کے اندر جانا کیوں ممنوع ہے تب بس اتنا ہی انہی کی زبانی پتا چلا کہ اس جگہ کے اندر سونا یعنی گولڈ ہے اب اصل حقیقت اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس کے اندر سونے والی بات کی حقیقت کیا ہے. .?
یہ ٹوٹل جو ایریا ہے کم از کم تین سے چار مربع کلومیٹر کا ہے جس کے گرد باڑ لگی ہوئی ہے.
قوم مدین پہ جب عذاب آیا تھا تب اللہ تعالیٰ نے ہوا کو روک لیا تها اور انتہائی سخت گرمی اور حبس ہو گئی تھی اس کے بعد ایک گہرے بادل کا ٹکڑا اس مقام پہ بستی کے باہر آ کر رک گیا تھا جس کے سائے تلے سب بستی والے کافر لوگ یہ سوچ کر آ بیٹھے تھے کہ اب یہ بادل ان پر برسے گا مگر یہ تو وہی عذاب تها جس کا وہ حضرت شعیب علیہ السلام سے مطالبہ کرتے تهے کہ آپ اگر سچے نبی ہیں تو ہم پہ آسمان سے کوئی عذاب نازل کر دیں
جب تمام کفار اس بادل کے نیچے آ کر بیٹھ گئے تب اللہ تعالیٰ کے حکم سے ذمین کے اسی ٹکڑے میں ہلچل پیدا ہو گئی اور وہ گهٹنوں کے بل گر گئے بعض روایات ہیں کہ ذمین میں دهنس گئے اس کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آ کر ایسی زوردار چنگھاڑ نکالی کہ سب کے سب اسی مقام پر ہلاک ہوگئے
جبکہ حضرت شعیب علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے بچا لیا اس کا زکر قرآن مجید میں موجود ہے جو اس سے قبل پوسٹ میں تفصیلاً بیان کر چکا ہوں
اب اس جگہ پہ سونا موجود ہونے کے متعلق میرا اپنا زاتی خیال یہ ہے کہ جب وہ قوم اس مقام پہ اس بادل کے نیچے آنے کے لیے اپنی بستی سے باہر آئی ہو گی تب ہو سکتا ہے کہ اپنے ساتھ سونے کے جو بت یا مورتیاں سی انہوں نے بنا رکهی ہوں وہ بھی ساتھ لے کر یہاں آئے ہوں گے جن میں سے کچھ کے دریافت ہونے پہ اس جگہ کو باڑہ لگا کر ممنوع قرار دے دیا گیا ہے.
یہ جگہ شعیب علیہ السلام کی بستی سے باہر کوئی ایک کلومیٹر کے فاصلے پہ موجود ہے اور ذمین واضح طور پہ دیکهی جا سکتی ہے کہ جیسے بلکل الٹ پلٹ کی گئی ہے. ..

14/08/2024

نِیم خامشی ہو تم
سخت دلکشی ہو تم

اِس قدر مکمّل نظم ؟؟
کس کی شاعری ہو تم ؟؟

تیز کاسنی ہوں میں
سرخ آتشی ہو تم

جانتی بھی ہو اُس کو؟
جس کی ہو گئی ہو تم ؟

فلم تھی،حقیقت نئیں
پھر سے رو پڑی ہو تم ؟

خواب مُسکرا اُٹّھا !
نیند میں ہنسی ہو تم !

مجھ کو لگ رہی ہو یا
واقعی پری ہو تم ؟؟

چپ کراؤ آنکھوں کو
کتنا بولتی ہو تم !!

ایک بار پھر کہنا
بس مِرے علی ہو تم !

Address

Shop No. 7, Upper Floor, Madina. Market DIKhan Road
Tank
29400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92-336-666-5654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Muizz Communicators posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Muizz Communicators:

Videos

Share