Amakhel Sports hd

  • Home
  • Amakhel Sports hd

Amakhel Sports hd کرکٹ اور فٹبال
Live on Amakhel sports HD

https://www.facebook.com/AmakhelSportsHD/

19/07/2024
19/07/2024

الیون لکی سٹار کرکٹ سیریز اماخیل
آج فائنل میچ میں الیون لکی سٹار اماخیل نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور فیصل کلب گل امام نے مقررہ نو اوورز میں 89 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔فیصل خان نے 30 رنز بنائے اور تیمور خان نے 20 رنز بنائے ۔جواب میں الیون لکی سٹار اماخیل کی پوری ٹیم 55 رنز پر ڈھیر ہوئی ۔وقار خان نے 23 رنز بنائے اور نورالرحمان نے 15رنز بنائے ۔فیصل کلب گل امام نے یہ میچ 34 رنز سے جیت لیا ۔فائنل میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

الیون لکی سٹار کرکٹ سیریز اماخیل کل کا شاندار مقابلہ پہلا راؤنڈ کا تیسرا میچ ویزرڈ کلب اماخیل بمقابلہ فیصل کلب گل امام L...
07/07/2024

الیون لکی سٹار کرکٹ سیریز اماخیل
کل کا شاندار مقابلہ
پہلا راؤنڈ کا تیسرا میچ
ویزرڈ کلب اماخیل بمقابلہ فیصل کلب گل امام
Live Action on Amakhel Sports hd

الیون لکی سٹار کرکٹ سیریز اماخیل وانڈا زلو سٹار وانڈا زلو بمقابلہ شاہ جی لیجنڈ اماخیل آج پہلے راؤنڈ کا دوسرا میچ وانڈا ز...
07/07/2024

الیون لکی سٹار کرکٹ سیریز اماخیل
وانڈا زلو سٹار وانڈا زلو بمقابلہ شاہ جی لیجنڈ اماخیل
آج پہلے راؤنڈ کا دوسرا میچ
وانڈا زلو سٹار وانڈا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ نو اوورز میں 127 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔ محمد نعمان نے 43 رنز بنائے اور زاکر خان نے 19 رنز بنائے ۔
جواب میں شاہ جی لیجنڈ اماخیل کی پوری ٹیم 120 رنز پر ڈھیر ہوئی۔ سیف الرحمن خان نے 76 رنز بنائے اور یاسر خان نے 22 رنز بنائے ۔اور یہ میچ وانڈا زلو سٹار وانڈا نے 8 رنز سے جیت لیا اور دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا ۔ وانڈا زلو سٹار وانڈا کو میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
𝗔𝗡𝗧 𝗦𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀 𝗛𝗗

06/07/2024
الیون لکی سٹار کرکٹ سیریز اماخیل سلاگ وارئیر اماخیل بمقابلہ عاصم کلب شربتی آج پہلے راؤنڈ کا پہلا میچ عاصم کلب شربتی نے ٹ...
06/07/2024

الیون لکی سٹار کرکٹ سیریز اماخیل
سلاگ وارئیر اماخیل بمقابلہ عاصم کلب شربتی
آج پہلے راؤنڈ کا پہلا میچ
عاصم کلب شربتی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ نو اوورز میں 133 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔ محمد امین نے 57 رنز بنائے اور جمشید نے 33 رنز بنائے ۔
جواب میں سلاگ وارئیر اماخیل نے ساتویں آوور میں ٹارگٹ کو پورا کیا ۔ فاروق خان نے 46 رنز بنائے اور حمید الرحمان نے 29 رنز بنائے ۔اور یہ میچ سلاگ وارئیر اماخیل نے 8 وکٹ سے جیت لیا اور دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا ۔ سلاگ وارئیر اماخیل کو میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
𝗔𝗡𝗧 𝗦𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀 𝗛𝗗

اماخیل کا جانا پہچانا سٹار کھلاڑی نصیر خان نے اماخیل زلمی کی دھول چٹا دی ۔اماخیل زلمی کے فاسٹ بولروں کی خوب دھولائی کی ۔
05/07/2024

اماخیل کا جانا پہچانا سٹار کھلاڑی نصیر خان نے اماخیل زلمی کی دھول چٹا دی ۔اماخیل زلمی کے فاسٹ بولروں کی خوب دھولائی کی ۔

22/06/2024

اماخیل کرکٹ لیگ 2024
آج مین آف دی میچ
فضل ربی خان
دو اوورز میں 20رنز دے کر 2وکٹ حاصل کی ۔

اماخیل کرکٹ لیگ 2024کل کا شاندار مقابلہ ڈینجرراکس اماخیل بمقابلہ کیف سٹار اماخیل
21/06/2024

اماخیل کرکٹ لیگ 2024
کل کا شاندار مقابلہ
ڈینجرراکس اماخیل بمقابلہ کیف سٹار اماخیل

اماخیل کرکٹ لیگ 2024 ٹیمز کپیٹن
21/06/2024

اماخیل کرکٹ لیگ 2024 ٹیمز کپیٹن

تمام امت مسلمہ اور خاص کر اماخیل کے عوام کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک اس مبارک دن کو ہمارے وطن کے لئے امن ترق...
17/06/2024

تمام امت مسلمہ اور خاص کر اماخیل کے عوام کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک اس مبارک دن کو ہمارے وطن کے لئے امن ترقی اور خوشحالی کا ذریعہ بنادے امین
ہمیں چاہئے کہ اس دن اپنے اردگرد غریب اور بے بس بے سہارا لوگوں کا خاص خیال رکھیں
اللہ پاک سب کی ضرورتیں اپنی غیبی خزانوں سے پورا فرما دیں امین۔۔
ڈینجرس راکس کا سرپرست اعلیٰ اسماعیل خان ٹھیکدار

سرپرست اعلیٰ حاجی کلیم اللّٰہ اور اونر اشفاق احمد کی جانب سے ڈاکٹر شعیب  کی حجرہ میں کیف سٹارز ٹیم سکواڈ کیلئے عشائیہ کا...
16/06/2024

سرپرست اعلیٰ حاجی کلیم اللّٰہ اور اونر اشفاق احمد کی جانب سے ڈاکٹر شعیب کی حجرہ میں کیف سٹارز ٹیم سکواڈ کیلئے عشائیہ کا اہتمام

ڈینجرس راکس کا سرپرست اعلیٰ اسماعیل ٹھیکدار کی جانب سے اپنے ٹیم کے لیے سپیشل صوبت کا پروگرام کیا اور  ساتھ ساتھ یہ بھی ک...
15/06/2024

ڈینجرس راکس کا سرپرست اعلیٰ اسماعیل ٹھیکدار کی جانب سے اپنے ٹیم کے لیے سپیشل صوبت کا پروگرام کیا اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ ہر میچ کے مین آف دی میچ کو دو ہزار انعام بھی دونگا اور میچ ون پر صوبت کا پروگرام بھی ہوگا

کرکٹ 🏏 کے بڑوں کی بڑی بھیٹک بڑی عید کے بعد اماخیل کرکٹ  لیگ ( ACL 2024) کی بڑی ایونٹ کے آغاز کے سلسلے میں ڈرافٹنگ اماخیل...
02/06/2024

کرکٹ 🏏 کے بڑوں کی بڑی بھیٹک
بڑی عید کے بعد اماخیل کرکٹ لیگ ( ACL 2024) کی بڑی ایونٹ کے آغاز کے سلسلے میں ڈرافٹنگ
اماخیل زلمی ، اماخیل قلندر ، اماخیل لائینز ،ڈینجرس راکس اور کیف سٹارز نے ٹیم اونر شپ حاصل کی ۔ عیدالاضحیٰ کے فوراً بعد ایک شاندار سرمنی افتتاحی تقریب کے ساتھ اس ایونٹ کہ شروعات کی جائے گی ۔
𝗔𝗡𝗧 𝗦𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀 𝗛𝗗 Highlight For You

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amakhel Sports hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amakhel Sports hd:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share