Waziristan News Tv

  • Home
  • Waziristan News Tv

Waziristan News Tv Rahe ye har khabar se ba khabar har lamha ba lamha

27/09/2024

یا اللہ تعالی
لکی مروت میں ھونے والے تبلیغی اجتماع کی ہر طرف سے حفاظت فرمائے
امین 🤲

02/03/2024
02/03/2024

شہبازشریف کے وزیراعظم کے کے لئے کاغذات نامزدگی ایک بجے جمع کرائے جائیں گے

مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے قائدین سینٹ میں اسحاق ڈار کے چیمبر جمع ہوں گے

ن لیگ ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم،اتحادی جماعتوں کا وفد شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گا

وزیراعظم کے لئے کاغذات نامزدگی آج دن دوبجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع ہوں گے

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اسپیکر آفس میں 3 بجے ہوگی

وزیراعظم کا انتخاب کل صبح 11بجے ہوگا

02/03/2024

نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ کی قسم میں دن میں ستر مرتبہ سے زیادہ اللہ سے استغفار اور اس سے توبہ کرتا ہوں۔
(بخاری 630)

ڈیرہ اسماعیل خان شدید دھند کے باعث حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول درابن خورد اور گورنمنٹ گرلز ہا...
10/01/2024

ڈیرہ اسماعیل خان شدید دھند کے باعث حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول درابن خورد اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لانگ خیر شاہ کی سٹاف کو لے جانے والی کوچ کو شدید دھند کے باعث حادثہ،
تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔۔

شمالی وزیرستان میران شاہ  میں آزاد امیدوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساتھیوں سمیت جاں بحق  شمالی وزیرستان کے تحصیل میرا...
10/01/2024

شمالی وزیرستان میران شاہ میں آزاد امیدوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساتھیوں سمیت جاں بحق

شمالی وزیرستان کے تحصیل میران شاہ میں ٹارگٹ کلنگ میں قبائلی رہنما اور پی کے 104 سے آزاد امیدوار اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوئے ہیں۔ آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار ملک کلیم اللہ کو اپنے گاؤں کی حدود میں نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کیا جب وہ اپنے دو دیگر ساتھیوں سمیت گھر آرہے تھے۔

جاں بحق افراد میں ملک کلیم اللہ داوڑ کے ساتھ انکے ساتھی مسرور خان اور محمد سخی شامل ہیں۔
۔
۔

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے لقمان وزیر این اے 40 اور حلقہ پی کے104 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کر دیٸے ھیں ,انہوں نے ...
25/12/2023

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے لقمان وزیر این اے 40 اور حلقہ پی کے104 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کر دیٸے ھیں ,

انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ انشاء اللہ اس بار این اے 40 اور حلقہ پئ کے 104 سے الیکشن لڑوں گا اگر موقع ملا اور ایوان تک پہنچ گیا تو انشاء اللہ شمالی وزیرستان کی تمام تر محرومیوں کا ازالہ کروں گا ,

انہوں نے کہاکہ الیکشن کے دنوں میں عوام کو سبز باغات نہیں دکھائیں گے بلکہ منتخب ہوکر عملی شکل میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھاوں گا ۔اور آئندہ کا لائحہ عمل کچھ دنوں میں دونگا۔۔۔

صدر شیر پاؤ ایڈوکیٹ محسود پی ٹی آئی کی سربراہی میں آج آنے والے الیکشن کے حوالے سے ایک خصوصی میٹنگ بمقام شیخ مارکیٹ میں م...
25/12/2023

صدر شیر پاؤ ایڈوکیٹ محسود پی ٹی آئی کی سربراہی میں آج آنے والے الیکشن کے حوالے سے ایک خصوصی میٹنگ بمقام شیخ مارکیٹ میں منقعد ہوا جسمیں میں آنے والے الیکشن کے بارے میں تفصیلی لحہ عمل طے ہوا اور اس میٹنگ میں ایک کنوینشن تجویز دی گئی جو 31 دسمبر دن 4 بچے جیواس ڈبرہ کے مقام پر ہوگا

18/12/2023

ٹانک #
محسود فلاحی تحریک کے صدر شیر پاو محسود ایڈوکیٹ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمو لیت کا اعلان کردیا .

15/12/2023

Asghar Wazir
سیکورٹی فورسز کی جانب سے ماٹر گولے مارنے سے سات (7)خواتین زخمی.
کئی لاپتہ.
تلاش جاری.
پشتون تحفظ موومنٹ سراروغہ کے کوارڈینیٹر شیرزادہ محسود نے ہم وزیرستان نیوز کو ٹیلی فون پر بتایا کہ آج صبح تقریباً ساڑھے 6بجے کے قریب جنوبی وزیرستان اپر سب ڈویژن لدھا تحصیل مکین کے علاقہ بازے کے مقام پر لکڑیاں کاٹنے کے غرض سے نکلنے والی خواتین پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ماٹر گولا مارا گیا.
جس کے نتیجے میں سات(7) خواتین زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کی گئی ہے.
جبکہ کئی خواتین لاپتہ ہے.
جس کی مردہ یا زندہ ہونے کا کوئی علم نہیں ہے.
تاہم لاپتہ خواتین کی تلاش جاری ہے..
شیرزادہ محسود نے مزید بتایا کہ اپنے ساتھیوں سے مشاورت جاری ہے.
مشاورت کے بعد آگے کا لائحہ عمل طے کریں گے.
یاد رہے کہ موسم سرما میں وزیرستان کے رہنے والے لوگ صبح سویرے پہاڑوں پر جاکر لکڑیاں کاٹ کر لاتے ہیں.
جس کے ذریعے وہ سردیوں کے شب وروز کچھ بہتر گزار لیتے ہیں

نام عابد الرحمن ھمایون کا بھتیجا شمالی وزیرستان گاؤں سپلگہ شوگی 11دسمبر سےناراض ہوکر لاپتہ ہیں اگر کس کو معلومات حاصل ھو...
15/12/2023

نام عابد الرحمن ھمایون کا بھتیجا شمالی وزیرستان گاؤں سپلگہ شوگی 11دسمبر سےناراض ہوکر لاپتہ ہیں اگر کس کو معلومات حاصل ھو جائے تو برائے مہربانی ان نمبروں پر رابط کر ے 03341104298 03045595378

07/03/2023

*شعبان المعظم کی مبارک گھڑی کی آمد آمد ہے، اللہ تعالٰی کی طرف سے آج رات بڑی تحفہ کی رات ہے کہ اللہ کریمﷻ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کے برابر اپنے بندوں کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے، ایک دوسرے کو معاف کریں گے تو اللہ پاکﷻ ہم سب کو معاف کر دے گا۔*
*اس کے علاوہ میری طرف سے کوئی غلطی، تقصیر، قصداً یا سہواً ہوئی ہو تو میں معافی کا خواستگار ہوں، مجھے معاف فرما کر میری مغفرت کی دعا فرما دیں، جزاکم اللہ خیرا کثیرا*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waziristan News Tv:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share