#ٹانک #ابیزر
محکمہ پبلک ہیلتھ افس ٹانک ویران افسران غائب شہری بار بار افس کا طواف کرکے تک چکے ہیں مذید تفصیلات رفیق خان ابیزر،اقبال خان،زاکم خان،عزیز اللہ خان ویڈیو رپورٹ میں پبلک ہیلتھ افس کے سامنے میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
Siyab gul
چارسدہ کے گاؤں ماجوگی کے تین سگے بھائیوں کو ضلع کوہاٹ میں قتل کردیا گیا۔ تفصیلات مطابق مقتولین کی بہن کوہاٹ میں بیاہی گئی تھی جس پر سسرال میں ظلم ہورہے تھے۔۔سسرالیوں نے مبینہ طور پر آج صبح ان کی بہن پر تشدد کیا جس پر اس نے بھائیوں کو فون کرکے آگاہ کردیا۔ تینوں بھائی بہن کا گھر بسا رہنے اور صلح صفائی کے لیئے کوہاٹ گئے جہاں انہیں بےدردی کے ساتھ قتل کردیا گیا جبکہ ان کی بہن کو شدید زخمی کردیا۔ تینوں بھائی سہرد خاک کر دیئے گئے۔
کاپی
Siyab gul
Funny video 🤣🤣🤣
Siyab gul
سیشن 2024-2025 کے داخلے جاری ہیں-
The Leads Public School Abizar Tank
دی لیڈز پبلک سکول ابیزر نام ہے اعتماد کا۔۔۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئےL.P.S کا انتخاب کریں۔۔
Siyab gul