ٹنڈوالہ یار سے رپورٹ محمد بلال قریشی ۔۔۔۔۔
ٹنڈوالہ یار کے صحافی محمد آصف قائمی کے سالے، سالی اور ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈوالہ یار کے سابقہ جوائنٹ انچارج راشد اسد قائم خانی کے بھانجے، بھانجی محمد زید یوسف قائم خانی کا دعوت ولیمہ تقریب اور دختر نیک اختر محمد یوسف قائم کی شادی تقریب نواب پیلس ٹنڈوالہ یار میں منعقد ہوئی،
ٹنڈوالہیار سے رپورٹ محمد بلال قریشی ۔۔۔۔۔۔
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں ایک عظیم انقلاب لائے اوران کے انسانیت پر بے مثال احسانات ہیں اللہ تعالیٰ نے ان کو دونوں جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا، ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون ٹنڈوالہیار عبدالحفیظ لغاری نے آج ضلع ٹنڈوالہیار میں 12 ربیع الاول جشن عید میلادالنبی ﷺ کا دن عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کے سلسلے میں
ٹنڈوالہیار سے رپورٹ ۔۔۔۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے صوبائی وزیر ورکس سروسز سید ضیاء عباس شاہ رضوی کو ضلع ٹنڈوالہیار میں رین ایمرجنسی کے حوالے سے ضلع ٹنڈوالہیار کا فوکل پرسن مقرر کرنے کے بعد صوبائی وزیر سید ضیاء عباس شاہ کی صدارت میں آج کانفرنس ہال ڈپٹی کمشنر آفیس ٹنڈوالہیار میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا گیا۔

ٹنڈوالہیار سے رپورٹ ۔۔۔۔۔
ایس ایچ او عمر ساند اور ہیڈ محرر کے خلاف میر جت برادری اور سول سوسائٹی کے افراد کا احتجاجی مظاہرہ۔