Hammad Safi

Hammad Safi Hammad Safi

https://bio.link/hammad_safi Official page of YouTube Channel HAMMAD SAFI TDM.

04/06/2024

"کبھی کبھی، آپ کو اکیلے بیٹھنے کی ضرورت ہوتی ہے، دنیا کو بھول جاتے ہیں اور اپنے لئے تھوڑا وقت نکالتے ہیں."

18/05/2024

ایک آدمی نے پیسہ پیسہ جوڑ کر اپنے بیوی بچوں کیلئے نیا گھر بنایا. ایک دن یہ گھر مکمل ہوگیا. اس آدمی نے فیصلہ کیا تین دن بعد اپنا گھر کا سامان اور خاندان اس گھر میں شفٹ کرے گا. شفٹنگ سے ایک دن پہلے رات میں زلزلہ آیا اور اسکا نیا گھر اس زلزلے میں گر گیا. صبح اہل محلہ عزیز و اقارب سب افسوس کیلئے ملبے پر کھڑے تھے.

مالک مکان جب پہنچا تو اس کے ہاتھ میں مٹھائی کا ڈبہ تھا. اس نے سب میں مٹھائی بانٹی تو ایک صاحب نے کہا کیا تمہارا دماغ خراب ہوگیا ہے.؟ اتنا نقصان ہوا اور تم مٹھائی بانٹ رہے ہو. مالک مکان نے کہا نہیں میں تو شُکر ادا کر رہا ہوں زلزلہ ایک رات پہلے آگیا. میں بال بچوں کے ساتھ یہاں ہوتا اور زلزلہ آتا تو اس وقت میں مٹھائی نہیں بانٹ رہا ہوتا بلکہ ملبے کے نیچے ہوتا.

زندگی میں ہر وقت ہمارے سامنے دیکھنے کے دو پہلو ہوتے ہیں. ایک اچھا پہلو جبکہ دوسرا برا پہلو. مثلاً آپ ٹریفک جام میں پھنس گئے. آپ نے برا پہلو سوچنا شروع کیا کہ بلاوجہ میرا وقت ضائع ہو رہا ہے تو آپ کا بلڈ پریشر ہائی ہونے لگے گا. آپ کو غصہ آئے گا آپ دوسروں کو اور خود کو کوسنا شروع کر دیں گے.

لیکن اگر آپ نے سوچا کہ اس مصروف زندگی میں جب وقت ضائع کرنے پر بندہ خود ہی احساس جرم کا شکار ہوتا ہے قدرت نے کچھ ایسا وقت دیا جو مجبوراً ضائع کرنا ہی ہے تو آپ اس وقت سے لطف لینا شروع کر دیں گے. گاڑی میں اپنی پسند کی موسیقی لگا لیں گے. آسمان اور پرندوں کو دیکھیں گے یا آس پاس کی مخلوق خدا آپ کی توجہ لے لے گی.

ایک عادت آپ کو بلڈ پریشر کا بیمار بنا دے گی جب کے دوسری عادت آپ کو سخت سے سخت حالات میں بھی اچھا پہلو ڈھونڈنے اور پرسکون رہنے کا انعام دے گی. کسی معاشرے میں کونسی عادت اور سوچ والے زیادہ ہیں اس کا بھی بہت آرام سے پتہ چل جاتا ہے. جہاں زندگی کے روشن پہلو دیکھنے والوں کی بہتات ہو وہاں رش میں قطار بنتی ہے. جہاں برے پہلو کی تلاش والے افراط میں ہوں وہاں رش بنا قطار کے ہجوم بن جاتا ہے. ایسا ہجوم جہاں سب ہی شور مچاتے.

15/05/2024

خود کو ایسا بناؤ کے لوگ دیکھ کر بولے،
اسکے منہ لگنا ہی بیکار ہے۔،

11/05/2024

Meri to Photos Bhi Achi Nahi aati
Din Acche Kaha Se Aayege 🤧

15/03/2024

اے دونوں کائنات کے مالک اس رمضان کے صدقے ہمارے ملک کے حالات بہتر فرما ۔۔،🇵🇰❣️

14/08/2023

14 August 🇵🇰💖

13/08/2023

Tando Adam Se Hydrabad Travelling 😃

10/08/2023

02/08/2023

TDM BOYS 🤠

✨💦
03/07/2023

✨💦

22/06/2023

Absolutely shameful how Omer Cheema's wife was illegally arrested from outside the ATC where she had come for her husband's hearing who is in prison for over a month now.

Also, PTI Chakwal President Ali Nasir Bhatti's son, a school going boy, has been picked up.

This level of fascism and oppression against women and children has never been witnessed before in our country, not even during the worst martial law days.

How low has this regime sunk simply to isolate me.
The reverse is happening in fact, our public is repulsed by all those in power while more and more people are joining PTI.

Address

Firdos Masjid Old Markaz
Tando Adam
68050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad Safi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hammad Safi:

Videos

Share