Jawad Mir jat

Jawad Mir jat I am jutt
میں صرف حق سچ کے لیے کام کرتا ہوں
��
Not for any poltical object

06/07/2024

🥀ہمیں تو اپنو نے اتنا لوٹا اتنا لوٹا اتنا لوٹا اتنا لوٹا 🥀🤯
🥀 کہ گیرو کی باری آنی ہی 🥀
نہیں دی😁😁

.        🥀The real thing🥀Very true🥀
05/07/2024

. 🥀The real thing🥀Very true🥀

🥀🥀. . . . . 🥀🥀
05/07/2024

🥀🥀. . . . . 🥀🥀



سنہری الفاظ
05/07/2024

سنہری الفاظ



اس بات پر کوٸی نہیں عمل کررہا😱
04/07/2024

اس بات پر کوٸی نہیں عمل کررہا😱

جب آپ آپس میں ہر چہوٹی بڑی بات پے جھگڑنے پر مصروف ہوتے ہیں تب آپ کا جو دشمن آپ کے کمزور ہونے کے انتظار میں ہوتا ہے اور و...
04/07/2024

جب آپ آپس میں ہر چہوٹی بڑی بات پے جھگڑنے پر مصروف ہوتے ہیں تب آپ کا جو دشمن آپ کے کمزور ہونے کے انتظار میں ہوتا ہے اور وہ جیسے آپ کو کمزور اور اکیلا دیکہتا ہے وہ آپ پر حملا کر دیتا ہے اس فوٹو میں ہمارے لیے سبق ہے کہ ہمیشہ آپس میں جوڑ ایکو اتحاد کے ساتہ کہڑے ہوں دشمن آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا،،،،⚔️⚔️🥀

🥀,,,,,,,,,,,,,🥀        Snapchat 🫦 snapchatphotography  photographerjawad
03/07/2024

🥀,,,,,,,,,,,,,🥀




Snapchat 🫦
snapchatphotography

photographerjawad

💯💯💯
01/07/2024

💯💯💯

صبر سے کام لو، قرآن سے رشتہ جوڑو، نمازوں کی پابندی کرواپنی پریشانی اور مصیبت پر اللہ سے اجر کی امید رکھودنیا کی زندگی ای...
30/06/2024

صبر سے کام لو، قرآن سے رشتہ جوڑو، نمازوں کی پابندی کرو
اپنی پریشانی اور مصیبت پر اللہ سے اجر کی امید رکھو
دنیا کی زندگی ایک امتحان ہے، جو ختم ہو جائے گی
ایک پڑاؤ ہے، جس سے آخرکار ہم گزر جائیں گے
اس بات کا یقین رکھو کہ ہم ایک دن جنت کے کسی درخت کے نیچے بیٹھے ہوں گے، اور دنیا کی ان معمولی چیزوں پر ہنس رہے ہوں گے۔

.
30/06/2024

.



خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
30/06/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
























.










‏سنیما کی تاریخ کا سب سے بڑا مزاحیہ اداکار چارلی چیپلن اپنا ایک واقعہ بیان کرتا ہے:بچپن میں ایک بار میں اپنے والد کے سات...
29/06/2024

‏سنیما کی تاریخ کا سب سے بڑا مزاحیہ اداکار چارلی چیپلن اپنا ایک واقعہ بیان کرتا ہے:
بچپن میں ایک بار میں اپنے والد کے ساتھ سرکس کا شو دیکھنے گیا ہم لوگ سرکس کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ ہم سے آگے ایک فیملی تھی،جس میں چھ بچے اور ان کے والدین تھے،
یہ لوگ دیکھنے میں خستہ حال تھے، ان کے بدن پر پرانے،مگر صاف ستھرے کپڑے تھے، بچے بہت خوش تھے
اور سرکس کے بارے میں باتیں کر رہے تھے،
جب ان کا نمبر آیا،تو ان کا باپ ٹکٹ کاؤنٹر کی طرف بڑھا اور ٹکٹ کے دام پوچھےجب ٹکٹ بیچنے والے نے اسے ٹکٹ کے دام بتائے،تو وہ ہکلاتے ہوئے پیچھے کو مڑا
اور اپنی بیوی کے کان میں کچھ کہا،اس کے چہرے سے اضطراب عیاں تھا
۔
تبھی میں نے اپنے والد کو دیکھا کہ انھوں نے اپنی جیب سے بیس ڈالر کا نوٹ نکالا، اسے زمین پر پھینکا،
پھر جھک کر اسے اٹھایا اور اس شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا:جناب! آپ کے پیسے گر گئے ہیں، لے لیں۔

اشک آلود آنکھوں سے اس شخص نے میرے والد کو دیکھا اور کہا:شکریہ محترم!

جب وہ فیملی اندر داخل ہوگئی، تو میرے والد نے میرا ہاتھ پکڑ کر قطار سے باہر کھینچ لیا
اور ہم واپس ہوگئے؛کیوں کہ میرے والد کے پاس وہی بیس ڈالر تھے، جو انھوں نے اس شخص کو دے دیے ۔
اس دن سے مجھے اپنے والد پر فخر ہے،
وہ منظر میری زندگی کا سب سے خوب صورت شو تھا،
اس شو سے بھی زیادہ، جو ہم اس دن سرکس میں نہیں دیکھ سکے!
اور تبھی سے میرا یہ ماننا ہے کہ تربیت کا تعلق عملی نمونے سے ہے، محض کتابی نظریات سے نہیں!

·،،،،True line💯💯💯💯💯،،،،  ·
29/06/2024

·،،،،True line💯💯💯💯💯
،
،
،
،

·



· sotSenopdr7ml5icf9uc091ggmh27987a84ta8l27h9f5hl0fg0a8h19ic3i  ·                                                       ...
29/06/2024

·
sotSenopdr7ml5icf9uc09
1
ggmh27987a84ta8l27h9f5hl0fg0a8
h
19ic3i
·



.😱😱😱😱😱😱😱😱😱
29/06/2024

.

😱😱😱😱😱😱😱😱😱

Address

Muhammad Faqeer Dero
Tando Adam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Mir jat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share