27اکتوبربلیک ڈے کی مناسبت سے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کی جانب سے ریلی نکالی گئی،ریلی میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رائے غلام محمد،اساتذہ،طلبہ نے شرکت کی ہے
#tnn #tv #tvnews #tnn_news #Pakistan #photo #NewsUpdate #news
تاندلیانوالہ: گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول میں انرولمنٹ ڈرائیور کے حوالے سے میٹنگ #TNN #tvnews #tv #tvshow #NewsUpdate #newstock #TNN#faisalabad_punjab_pakistan #FSD
تاندلیانوالہ سے خبردیں جہاں حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں صحت میلہ کاتیسراروز ہے،کثیرتعداد میں شہری صحت میلہ میں مفت سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں #tvnews #TNN #TNNews #tvshow #news #NewsUpdate #FSD #Faisalabad #pakistan#Faisalabad,Punjab,Pakistan ##faisalabad_punjab_pakistan
تاندلیانوالہ:گورنمنٹ گریجوایٹ کالج میں سیرت سیمینار،اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ نعمان علی ڈوگر کی بطورمہمان خصوصی شرکت #TNN #TNNOnline #tv #tvseries #tvshow #tvnews #FSD #punjab #Faisalabad #Pakistan
تاندلیانوالہ دارالعلوم جامعہ فیضیہ و تحریک فدایان ختم نبوت کی طرف سے صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صاحبزادہ سید رضا حسین قندھاری نے کی
#TNN #TNNTV #tnnnews #tvnews #tv #tvshow #Pakistan #FSD #Faisalabad
تاندلیانوالہ:تھانہ گڑھ کے علاقہ چک53/4ٹکڑامیں خاوندکی غیرموجودگی گھرداخل ہونے والاشخص اہلخانہ کے ہتھےچڑھ گیا
#Faisalabad #FSD #tv #tandlianwala #TNN #tvnews #Pakistan
تاندلیانوالہ:شہید رائے احمد خاں کھرل چوک میں فلسطین ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ احتجاجی مظاہرہ جماعت اسلامی کی جانب سے کیا گیا
#احتجاجی #جماعت__اسلامی #Faisalabad #FSD #tv #tandlianwala #TNN #tvnews #Pakistan
تاندلیانوالہ:تحصیل بھر کے سکولوں میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ
گورنمنٹ پرائمری،ایلیمنٹری، ہائی سکول کے ہیڈ ٹیچرز،اساتذہ کی احتجاجی ریلی
#TNNTV#TNN #TNNews #FSD #Faisalabad #tvnews #tv #tvshows #news #NewsUpdate #newspaper
طالبات کے والدین کا کالجز اعلی حکام سے پروفیسرز تعیناتی کا مطالبہ
#TNN #TNNTV #TNNews #FSD #Faisalabad #Pakistan#photo #tvnews#tv #tvseries #
تاندلیانوالہ:گورنمنٹ گرلزایسوسی ایٹ کالج سے6پروفیسرز نے 1ہی ماہ میں ٹرانسفر کرالیے
#TNN #FSD #TNNTV #Faisalabad #Pakistan #tv #tvnews #NEWS
تاندلیانوالہ:محکمہ پاپولیشن کے فیملی ہیلتھ کلینک میں خواتین کوسہولیات فراہم کرنے کاسلسلہ جاری
#TNN #TNNTV #tv #tvnews #tvshows #Faisalabad #FSD#NewsUpdate #newspaper #newsong#Pakistan
تاندلیانوالہ: کچہریوں میں وکیل پر قاتلانہ حملہ کا واقعہ
برقعہ پوش خاتون کی شناخت فرحت سکنہ چک431گ ب سے ہوئی
حملہ آور خاتون چندروز قبل چک431میں ٹرپل مرڈرکے خاندان سے ہے،ایس پی شمس الحق
#TNNTV #TNN #TNNews #tn #tvnews #tvnews #tv #FAISALABAD #FSD #Pakistan #parati