Aljazeera News Urdu

Aljazeera News Urdu only sharing news

03/12/2024

*تاندلیانوالہ: 3 دسمبر معذوروں کے عالمی دن کے حوالے سے الخدمت فاونڈیشن کے تحت معذور افراد میں مفت وہیل چئیرز تقسیم کی گئی۔ الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے شاندار تقریب کا انعقاد۔ اس شاندار تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ میڈیم اذکا سحر صاحب تھی*

*رپورٹ۔ محمد ساجد رانا بیوروچیف فیصل آباد الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل*

17/10/2024
17/10/2024

تاندلیانوالہ میں سانحہ پنجاب کالج لاہور کے حوالے سے سٹوڈنٹس کی جانب سے احتجاج الجزیرہ نیوز پر

14/10/2024
15/08/2024

تاندلیانوالہ میں77ویں یوم آزدی کی مناسبت سے تقریب یوم آزادی اور تقریری مقابلہ منعقد کی گیا تقریب میں تحریک آزادی کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا تقریب کا اہتمام پروفیسر ڈاکٹر محمدرفیق طور نے کیا

رپورٹ۔ محمد ساجد رانا
صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سٹی تاندلیانوالہ
بیورچیف فیصل آباد الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان سٹی تاندلیانوالہ
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور ( فیصل آباد ڈویژن)

14/08/2024

تاندلیانوالہ: وطن عزیز پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر پروقار تقریب اے سی آفس میں اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد کے زیر صدارت منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں ایس پی صدر ڈویژن شمس الحق درانی، ڈی ایس پی مسعود نزیر، ایس ایچ او سٹی ملک بشارت اعوان، چیف آفیسر بلدیہ طارق کمبوہ، ضیاء اللہ رحمانی، شیر ہوچہ، انجمن تاجران، امن کمیٹی، مختلف محکمہ جات ہیلتھ، ریسکیو 1122،پاپولیشن ویلفیئر آفس، سول ڈیفنس، پولیس، ایجوکیشن، میڈیا نمائندگان، ماہرین تعلیم، عمائدین شہر، مختلف شعبوں کی سرکردہ خواتین، اساتذہ کرام اورطلباء وطالبات نے بھی تقریب میں شرکت کی

رپورٹ۔ محمد ساجد رانا
صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سٹی تاندلیانوالہ
بیورچیف فیصل آباد الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان سٹی تاندلیانوالہ
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور ( فیصل آباد ڈویژن)

05/08/2024

تاندلیانوالہ میں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ پنجاب کے چیئرمین شہادت علی سپرا کی خصوصی ہدایت پر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل و سٹی تاندلیانوالہ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت سٹی صدر محمد ساجد رانا اور تحصیل سینٸیر ناٸب صدر رانا نبیل سخی نے کی

رپورٹ۔ محمد ساجد رانا
صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سٹی تاندلیانوالہ
بیورچیف فیصل آباد الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان سٹی تاندلیانوالہ
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور ( فیصل آباد ڈویژن)

05/08/2024

تاندلیانوالہ: یوم شہداء پولیس کے سلسلے میں تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں شہداء پولیس کی یاد میں چراغاں کیا گیا

رپورٹ۔ محمد ساجد رانا
صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سٹی تاندلیانوالہ
بیورچیف فیصل آباد الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان سٹی تاندلیانوالہ
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور ( فیصل آباد ڈویژن)

01/08/2024

تاندلیانوالہ: وزارت پاور ڈویژن کی خصوصی ھدایت پرCEO محمد عامر نے صارفین کی شکایات کے فوری ازالہ کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا حکم دیا

رپورٹ۔ محمد ساجد رانا
صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سٹی تاندلیانوالہ
بیورچیف فیصل آباد الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان سٹی تاندلیانوالہ
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور ( فیصل آباد ڈویژن)

01/08/2024

تاندلیانوالہ: ڈپٹی کمشنر فیصل اباد کے احکامات پر عوامی ریونیو متعلقہ مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری اسسٹنٹ کمشنر میڈم صفاء عابد کی جانب سے عوام کے ریونیو متعلقہ مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری

رپورٹ۔ محمد ساجد رانا
صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سٹی تاندلیانوالہ
بیورچیف فیصل آباد الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان سٹی تاندلیانوالہ
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور ( فیصل آباد ڈویژن)

25/07/2024

تاندلیانوالہ: تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ فیصل ٹاؤن میں پولیس مقابلہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

رپورٹ۔ محمد ساجد رانا
صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سٹی تاندلیانوالہ
بیورچیف فیصل آباد الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان سٹی تاندلیانوالہ
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور ( فیصل آباد ڈویژن)

18/07/2024

تاندلیانوالہ: 10 محرم الحرام کا ماتمی جلوس امام بارگاہ ابو طالب سے برآمد, جلوس میں عزاداران حسین کی کثیر تعداد کی شرکت۔ پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے

رپورٹ۔ محمد ساجد رانا
صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سٹی تاندلیانوالہ
بیورچیف فیصل آباد الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان سٹی تاندلیانوالہ
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور ( فیصل آباد ڈویژن)

15/07/2024

تاندلیانوالہ: 7 محرم الحرام کا ماتمی جلوس امام بارگاہ قصر ابو طالب سےبرآمد جلوس میں عزاداران حسین کی کثیر تعداد کی شرکت۔ پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے

رپورٹ۔ محمد ساجد رانا
سٹی صدر تاندلیانوالہ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ
بیورچیف فیصل آباد الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان سٹی تاندلیانوالہ
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور ( فیصل آباد ڈویژن)

13/07/2024

تاندلیانوالہ: میٹرک کے امتحانات میں تحصیل اور ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن لینے والی طالبات کی اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ کی طرف سے حوصلہ افزائی طالبات کو اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

رپورٹ۔ محمد ساجد رانا
سٹی صدر IHRM تاندلیانوالہ
بیورچیف الجزیرہ نیوز
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان سٹی تاندلیانوالہ
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور (ڈسٹرکٹ فیصل آباد)

13/07/2024

تاندلیانوالہ: تھانہ گڑھ کے علاقہ کنجوانی میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے فائرنگ کرکے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا واقعہ کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ گڑھ اور ڈی ایس پی تاندلیانوالہ موقع پر پہنچ گئے

رپورٹ۔ محمد ساجد رانا
سٹی صدر IHRM تاندلیانوالہ
بیورچیف فیصل آباد الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان سٹی تاندلیانوالہ
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور (ڈسٹرکٹ فیصل آباد)

06/07/2024

پنجاب بھر کی طرح تاندلیانوالہ میں بھی ہلکی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار ہو گیاخوشگوار موسم کو انجوائے کرنے کے لیے شہریوں نے سموسہ پوائنٹس کا رخ کر لیا

ایزلائیو۔ محمد ساجد رانا
بیوروچیف الجزیرہ نیوز فیصل آباد
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان (سٹی تاندلیانوالہ)
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور (فیصل آباد ڈویژن)

05/07/2024

گزشتہ شب تھانہ صدر کی حدود شادو کے جھگے میں احتجاج اور مظاہرین و پولیس کے درمیان جھڑپوں کا معاملہ سی پی او فیصل آباد کامران عادل کا رات گئے جائے وقوعہ کا وزٹ

محمد ساجد رانا
بیوروچیف الجزیرہ نیوز فیصل آباد
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان (سٹی تاندلیانوالہ)
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور (فیصل آباد ڈویژن)

01/07/2024

چیئرمین انجمن تاجران تاندلیانوالہ امیر مشتاق احمد نے اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ صفاء عابد اور ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کو ایک خط جاری کیا ہے۔ جس میں انہوں نےاندرون شہر سیورج سسٹم کی خرابی، وزن کنڈوں کی بندش، مرکزی قبرستان کی صفائی، روڈ لائٹس کی خرابی، سستا بازار کی تجویز، گلیوں اور شاہراؤں پہ کوڑا ڈرم نصب کرنے کے ساتھ ساتھ بہت سارے اھم امور کی طرف توجہ دلانے کی درخواست کی ہے

محمد ساجد رانا
بیوروچیف الجزیرہ نیوز فیصل آباد
سیکرٹری انفارمیشن ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان (سٹی تاندلیانوالہ)
انچارج نمائندگان نیشنل میڈیا گروپ آف نیوز پیپر لاہور (فیصل آباد ڈویژن)

Address

Faisalabad
Tandlianwala
37150

Telephone

+923336682083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aljazeera News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aljazeera News Urdu:

Videos

Share

Other Media/News Companies in Tandlianwala

Show All