Today News

Today News سچ اور حق کی ساتھ

لمحہ یہ فکر
22/08/2023

لمحہ یہ فکر

09/05/2023

ٹپہ

ٹکٹ بہ ھغو تہ میلاویگی سوک چی تاوکڑی
پراٹھے جیل تہ راوڑی نہ 🫣🤩

09/05/2023

ڈپٹی کمشنر لوئردیر نے جلسہ جلوس اور ہجوم اکٹھا کرنے پر دفعہ 144 نافذ کر دی

09/05/2023

عمران خان گرفتار ہوگیا

‏وہ بیٹی تھی بہادر کی،، وہ لیڈر تھی غریبوں کی،،27Decamber💔
27/12/2022

‏وہ بیٹی تھی بہادر کی،،
وہ لیڈر تھی غریبوں کی،،
27Decamber💔

مولانا طارق جمیل صاحب کی طبیعت کینیڈا میں اچانک خراب ہوئی ہے، دل کا دورہ پڑا ہے جسکے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، اب حالت ...
27/12/2022

مولانا طارق جمیل صاحب کی طبیعت کینیڈا میں اچانک خراب ہوئی ہے، دل کا دورہ پڑا ہے جسکے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، اب حالت بہتر ہے آپ سب احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔

 ۔ 📩ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہو یا نہ ہو لیکن" بڑے بھائی " کی جوانی ضرور ہوتی ہے۔ اس لیے اپنے بڑا بھائی ک...
18/12/2022

۔ 📩
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہو یا نہ ہو لیکن
" بڑے بھائی " کی جوانی ضرور ہوتی ہے۔ اس لیے اپنے بڑا بھائی کی قدر کیجیۓ۔ یہ وہ درخت ہیں جو اکھڑ جائیں تو پھر کبھی نہیں لگتے۔
🤲 اللّٰه پاک ہمارے بھائیوں کو سلامتی عطا فرمائے آمین۔🤲

یہ ڈاکٹر حافظ ولید ملک ہیں۔ ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈلز لیئے ہیں۔ کسی چینل پر خبر نہیں کسی مارننگ شو میں میں نہیں بل...
03/12/2022

یہ ڈاکٹر حافظ ولید ملک ہیں۔ ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈلز لیئے ہیں۔

کسی چینل پر خبر نہیں
کسی مارننگ شو میں میں نہیں بلایا۔

ٹک ٹاک کے زمانے میں ٹیلنٹ گم نام ہے۔

کچھ عرصہ پہلے ایک لڑکی نے "یہ ہم ہیں یہ ہماری گاڑی ہے اور یہ ہماری پاڑی ہورہی ہے" کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی آج کل وہ influencer ہے۔

کچھ دن پہلے ایک لڑکی نے اپنی دوست کی شادی میں ناچا اور وہ celebrity بن گئی ہے۔

ڈاکٹر ولید ہم آپ کی محنت اور قابلیت کو تہہ دل سے سلام کرتے ہیں۔


28/10/2022

‏° فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ °
‏"تیری رضا میں ہی سکون ہے۔۔!!

🌳🌷🌳

27/10/2022

ضروری اعلان
حکیم رانا ثناءاللہ کا کلینک 28 اکتوبر جمعہ کی نماز کے بعد کھلے گا..!!
😂🙈😂

16/10/2022

سخت امتحان 🤌❤️
آج رات بارہ بجے تک 50k بار اللّه کا نام چاھئیے
🙏🏻💯

15/10/2022

پیٹرول 18.50 روپے ڈیزل 40.54 روپے سستا

اسلام آباد: سینٹورس مال میں آتشزدگیآگ پانچویں فلور کے ریسٹورنٹ میں لگی، عینی شاہدینمال کے6فلورز کو نقصان پہنچا، مال خالی...
09/10/2022

اسلام آباد: سینٹورس مال میں آتشزدگی
آگ پانچویں فلور کے ریسٹورنٹ میں لگی، عینی شاہدین
مال کے6فلورز کو نقصان پہنچا، مال خالی کرا لیا، آگ بجھانے کیلئے ریسکیو اور ہیلی کاپٹر بھی طلب کیا جا رہا ہے، پاک بحریہ سے مدد طلب کر لی گئی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد

06/10/2022

Da da kam board Topper da 🤣🤣

05/10/2022

یہ مقبوضہ کشمیر نہیں بلکہ ہمارے لوئر دیر تیمرگرہ ہے,,شہید چوک تیمرگرہ میں طلباء پر پولیس ہوائی فائرنگ 14 طلبہ زخمی ,,

Address

Talash

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share